23/04/2026
طویل انتظار کے بعد…ماہر الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ ڈاکٹرز!
الحمدللہ، اسرار میڈیکل سنٹر نے یہ کمی پوری کر دی ہے۔
ہمارے پاس اب روزانہ موجود ہیں: 3 بجے سے شام 7 بجے تک
✨ ڈاکٹر ہمایون MBBS FCPS
✨ ڈاکٹر احمدMBBS FCPS
✨ ڈاکٹر سعدیہ انجمMBBS FCPS
یہ سہولت مردان میڈیکل کمپلکس کے مشہور الٹراساؤنڈ سپیشلسٹس کے زیرِ نگرانی فراہم کی جا رہی ہے۔
🔍 اب آپ کے علاقے میں:
✔ ہر قسم کے الٹراساؤنڈ اسکین
✔ مستند اور ماہر ڈاکٹرز کی سہولت
✔ جدید ترین مشینری اور نگرانی
ہم آپ کے تعاون سے انشاءاللہ جلد ہر قسم کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز علاقے میں مہیا کرنے کی کوشش میں ہیں۔
📍 مقام: اسرار میڈیکل سنٹر
➡ اپنے قریبی عزیزوں کو بھی اس سہولت سے آگاہ کریں۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کرے
0938460026
03119995251
03463878734