M.Din Physiotherapy and health clinic zafarwal

M.Din Physiotherapy and health clinic zafarwal Our Services. Stroke Rehabilitation
Frozen shoulder
low back pain
fascial Palsy
joints pain
Arthritis
(1)

کیا اپ کمر کی درد سے پریشان ہیں اور اپ میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں اور اپ کے  یہ درد ابھی تک ٹھیک نہیں ہوئی اور یہ درد...
13/08/2025

کیا اپ کمر کی درد سے پریشان ہیں اور اپ میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں اور اپ کے یہ درد ابھی تک ٹھیک نہیں ہوئی اور یہ درد اپ کی ٹانگ میں جا رہی ہے چلنے پھرنے اور روزمرہ کے کام میں دشواری پیش آ رہی ہے اور اپ کی ٹانگوں میں نے سن پن ا رہا ہے تو یہ عرق نساء یعنی شیاٹیکا کی علامت ہو سکتی ہے تو آج ہی ہمارے کلینک محمد دین فزیوتھراپی اینڈ ہیلتھ کلینک ظفروال وزٹ کریں
فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر محمد ابوبکر
03474242960

26/07/2025

اگر اپ کا بھی بچہ چل پھر نہیں سکتا پٹھوں کے کھچاؤ کا شکار ہے یا جسمانی معذوری میں مبتلا ہے ۔تو آج ہی محمد دین فزیو تھراپی اینڈ ہیلتھ کلینک پر تشریف لائیں اور اپنے بچے کا مکمل علاج کروائیں
فزیو تھراپسٹ ڈاکٹر محمد ابوبکر
DPT(GCUF)
(CKT) (CSMT)
Experienced Physiotherapist CMH Okara۔

04/07/2025
15/06/2025

کمر کے درد کے لیے فزیو تھراپی ۔

27/05/2025

فالج کے مریض کے بازو کی بحالی کے لیے فزیو تھراپی ۔

محمد دین فزیو تھراپی اینڈ ہیلتھ کلینک ظفروال ۔

فزیوتھراپیسٹ ڈاکٹر محمد ابوبکر ۔

25/05/2025

جہانگیر بھائی پچھلے تین سال سے کمر درد میں مبتلا تھے مختلف جگہوں سے علاج کروانے کے بعد بھی ان کی یہ درد ٹھیک نہ ہو سکی۔محمد دین فزیوتھراپی اینڈ ہیلتھ کلینک پر تشریف لائے یہاں پر ان کا مکمل چیک اپ کیا گیا اور فزیو تھراپی ٹریٹمنٹ پلان تشکیل کیا گیا جس کے بعد اب ماشاءاللہ بالکل ٹھیک اور خوش نظر آرہے ہیں۔

محمد دین فزیوتھراپی اینڈ ہیلتھ کلینک ظفروال

فزیو تھراپسٹ ڈاکٹر محمد ابوبکر۔

11/05/2025

فالج کے مریض کے بازو کی بحالی کے لیے فزیوتھراپی ۔
اگر اگر اپ کا کوئی رشتہ دار یا کوئی دوست بھی فالج کے مرض میں مبتلا ہے آج ہی محمد دین فزیو تھراپی اینڈ ہیلتھ کلینک ظفروال پر تشریف لائیں اور فالج کی بحالی کے لیے فزیوتھراپی کروائیں۔

محمد دین فزیوتھراپی اینڈ ہیلتھ کلینک ظفروال ۔

ڈاکٹر محمد ابوبکر فزیو تھراپسٹ ۔

29/04/2025

,گردن کے مہروں کی درد کا علاج بغیر سرجری اور ٹیکہ کے ۔
محمد دین فزیوتھراپی اینڈ ہیلتھ کلینک ظفروال ۔
ڈاکٹر محمد ابوبکر ۔

کلینک ٹائم
9am to 1 30 pm.
3:30pm to 7pm.
Friday 9 am to 1 pm only

27/04/2025

فٹ ڈراپ یعنی پاؤں کا حرکت نا کرنا ۔فزیوتھراپی کے زریعے فٹ ڈراپ کا علاج ممکن ہے ۔
محمد دین فزیوتھراپی اینڈ ہیلتھ کلینک ظفروال ۔
ڈاکٹر محمد ابوبکر ۔
کلینک ٹائم
9am to 1 30 pm.
3:30 pm to 7pm.
Friday 9 am to 1 pm only.

25/04/2025

گردن کے مہروں اور پٹھوں کے تناؤ کا علاج بذریعہ ڈرائی نڈلنگ

محمد دین فزیوتھراپی اینڈ ہیلتھ کلینک ظفروال ۔

فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر محمد ابوبکر ۔
کلینک ٹائم
9am to 1 30 pm.
3:30 pm to 7pm.
Friday 9 am to 1 pm only.
03474242960

23/04/2025

کمر کے مہروں کی درد کا علاج بغیر سرجری اور ٹیکہ کے جدید ٹکنیک کائئرو پریکٹک ایڈجسٹمنٹ سے کیا جاتا ہے
محمد دین فزیو تھراپی اینڈ ہیلتھ کلینک ظفروال۔
03474242960

فزیو تھراپسٹ ڈاکٹر محمد ابوبکر۔
کلینک ٹائم
9am to 1:30pm
3:30pm to 7pm.
Friday 9 am to 1 pm only.

Address

Sialkot Road Zafarwal Near THQ Zafarwal
Zafarwal

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923474242960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.Din Physiotherapy and health clinic zafarwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to M.Din Physiotherapy and health clinic zafarwal:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram