15/09/2025
ہر انسان زندگی گزارتے ہوئے کسی نہ کسی طرف تو بڑھ رہا ہے نہ ۔سوچ کے لحاظ سے، جسمانی طور پرچلتے ہوئے یا اپنی مصروفیات کو آگے بڑھاتے ہوئے بڑھ ضروررہاہے ( فاین تذھبون) مگروہ کس طرف اورکیوں جارہاہے یہ اسکے لیے جاننانہایت ہی ضروری ہے ۔یہ کہنا میراکہنانہیں ہے بلکہ میرے اورہم سب کے خالق نے ہم سبھی سے یہ سوال کیاہے اورہرروزکرتاہے کہ ( فاین تذھبون) کہ تم کس طرف اورکہاں کو جارہے ہو ؟