Sadiq Medical Hall

Sadiq Medical Hall It's all about health and safety purposes.

سیانے کہتے ہیں ‏ہر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی!!کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں!!مرضی سے کُھلتے ہیں!!بس اُس در پہ اپنے نام...
11/10/2024

سیانے کہتے ہیں
‏ہر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی!!
کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں!!
مرضی سے کُھلتے ہیں!!
بس اُس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آ جاؤ
دَر والے کی نظر پڑی تو پُکار لے گا!!
مَن چاہا تو عنایت بھی کر دیگا
پڑے نہ رہنا!!
خود کو بھکاری نہ بنانا!!
بھیک سے پیٹ پلتا ہے دل نہیں.

11/10/2024

*ہمارے معاشرے کے لوگوں کو سب سے زیادہ نفرت اس شخص سے ہوتی ہے جو مختلف انداز میں سوچتا ہےمسئلہ دراصل اس کی رائے یا سوچنے سے نہیں ہوتا بلکہ اس کی اس جرات سے ہوتا ہے کہ وہ اپنے ذہن سے سوچنا جانتا ہے جو کہ دوسرے لوگ نہیں جانتے کہ ایسے کیسے سوچا جا سکتا ہے۔*
people in our society are most averse to individuals who display unconventional thinking, not because of their views or thought patterns, but because they demonstrate the courage to think for themselves, an ability others have not developed.

11/10/2024
*اس وقت تک کوشش کرتے رہناجب تک آپ اپنی منزل تک نہ پہنچ جاؤ۔ جو بھی کام ہم کرنا چاہتے ہیں ہم سے پہلے کئی لوگ کر چکے ہے یہ...
10/03/2024

*اس وقت تک کوشش کرتے رہناجب تک آپ اپنی منزل تک نہ پہنچ جاؤ۔ جو بھی کام ہم کرنا چاہتے ہیں ہم سے پہلے کئی لوگ کر چکے ہے یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ کوئی بھی کام کرنا ناممکن نہیں ہے۔ اگر ہم سے نہیں ہو رہا تو یقیناً ہمارے کرنے کےطریقے میں بہتری کی گنجائش ہے۔ رکاوٹیں تو سب کے راستے میں آتی ہیں جیسے سب عبور کرتے ہیں ویسے ہی آپ بھی عبور کرسکتے ہیں ہمت سےحوصلے سےلگن سےتوجہ مرکوز رکھنے سےاپنی کمی کو دور کرنے کی آمادگی رکھنے سے۔ بس آپ نے ہمت کرنی ہے اور اللہ کے فیصلوں پر یقین رکھنا ہے۔ بےشک اللہ سب سے بہترین Planner ہے۔*

ڈپریشن کیا ہے ؟کسی چیز کو بار بار سوچناکسی بات کے ہونے کا خوف ہونا, خود کا دوسروں سے مواذنہ کرکے احساسِ کمتری ہوجانا, کس...
08/02/2024

ڈپریشن کیا ہے ؟
کسی چیز کو بار بار سوچنا
کسی بات کے ہونے کا خوف ہونا,
خود کا دوسروں سے مواذنہ کرکے احساسِ کمتری ہوجانا, کسی چیز کی خواہش کرنا اور اُس کے نا ملنے پر پریشان ہوجانا, نا اُمید ہوجانا اور مایوس ہوجانا....

*ڈپریشن کب ہوتا ہے* ؟
*جب ہم کسی بات کو لے کر پریشان ہوتے ہیں اور بناء کسی کو بتائے مسلسل اُسے ہی سوچتے رہتے ہیں....ہمیں اچھے کی اُمید نہیں ہوتی ہمیں لگتا ہے کہ بس اب حالات ایسے ہی رہینگے تب ہم ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں*....

*ڈپریشن کا علاج کیا ہے* ؟
*ڈپریشن کا %80 علاج آپ نے خود کرنا ہے*....
*جو بات آپ کو پریشان کر رہی ہے اُسے کسی بھروسے مند شخص سے discus کریں جیسے آپکا کوئی اپنا ماں باپ, بہن بھائی....اگر اُن سے نہیں کر سکتے تو اللہ سے باتیں کرنا شروع کر دیں روز رات کو اُسے الف سے ے تک کی کہانی سُنا کہ سونے کو اپنا معمول بنا لیں..... آپ ہمیشہ سے تو اس پریشانی میں نہیں تھے وقت بدلتا ہے چاہے خوشی ہو یا تکلیف تو یہ وقت بھی گُزر جائے گا.... ہمیشہ اپنے سے کمتر لوگوں کو دیکھیں اور اُن کی محرومیوں کو جان کر اپنے ارد گرد بے شمار نعمتوں کا شکر ادا کریں, دوسروں کو سُننا شروع کر دیں اور پھر آپ اس بات کو سمجھ جائیں گے کہ اس دنیا میں صرف آپ اکیلے ہی پریشان نہیں ہیں....اپنے رب پر یقین رکھیں, متحد رہیں, دُعا کریں کیونکہ بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے*

03/02/2024

*جو کھانا ہم کھاتے ہیں، اسے 24 گھنٹے میں ہضم کر کے جسم سے باہر پھینکنا پڑتا ہے ورنہ ہم بیمار پڑ جائیں گے۔‬*

*‫جو پانی ہم پیتے ہیں وہ ہمارے جسم میں داخل ہو جاتا ہے اور 4 گھنٹے میں باہر پھینک دیا جاتا ہے ورنہ ہم بیمار ہو جائیں گے*۔‬

*‫ہم جس ہوا میں سانس لیتے ہیں اسے ایک منٹ میں باہر پھینکنا پڑتا ہے ورنہ ہم مر جائیں گے۔‬*

*‫نفرت، غصہ، غیبت، حسد، عدم تحفظ جیسے منفی جذبات کے بارے میں کیا خیال ہے جو ہم اپنے جسم/ذہن میں دنوں، مہینوں اور سالوں تک رکھتے ہیں۔‬*

*‫اگر ان منفی جذبات کو باقاعدگی سے باہر نہ پھینکا جائے تو ہم نفسیاتی امراض کا شکار ہو جاتے ہیں.*

🥰🥰
20/11/2022

🥰🥰

Address

Zahir Pir

Opening Hours

Monday 06:00 - 00:00
Tuesday 06:00 - 00:00
Wednesday 06:00 - 00:00
Thursday 06:00 - 00:00
Friday 06:00 - 00:00
Saturday 06:00 - 00:00
Sunday 06:00 - 00:00

Telephone

+923036674480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadiq Medical Hall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sadiq Medical Hall:

Share