
01/11/2024
(کراچی حاجی علاؤ الدین مندو خیل) (اظہار مذمت) مستونگ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہی مستونگ دھماکے میں معصوم طلباء و طالبات کے شہادت اور زخمی ہونے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچوں کو ٹارگٹ بنانا بزدلانہ فعل بچوں کو خون عطیہ کرنے ٹراما سنٹر پہنچ جائیں ۔ بچوں اور ان کے والدین کے شانہ بشانہ ہوکر انکے ساتھ ہرقسم کے تعاون کیلے تیارہے