womenhealth.pk

womenhealth.pk Health Guide | Your Daily Wellness Partner
Simple health tips, natural remedies, and nutrition advice for a healthier life.

Follow for easy, trusted, and practical health guidance every day.

حمل میں موڈ کیوں بدلتا ہے؟ ہارمونل تبدیلیاں، نیند کی کمی اور ذہنی دباؤ اہم وجوہات ہیں۔ آرام کریں اور مثبت سوچیں۔      #ز...
25/07/2025

حمل میں موڈ کیوں بدلتا ہے؟ ہارمونل تبدیلیاں، نیند کی کمی اور ذہنی دباؤ اہم وجوہات ہیں۔ آرام کریں اور مثبت سوچیں۔

#زندگی #حمل #زندگی #

پاکستان میں حمل کے دوران اموات – ایک خاموش درد؟سوچیں…یہ کیسا المیہ ہے کہ آج جب انسان چاند اور مریخ تک جا پہنچا ہے،ہماری ...
24/07/2025

پاکستان میں حمل کے دوران اموات – ایک خاموش درد؟
سوچیں…
یہ کیسا المیہ ہے کہ آج جب انسان چاند اور مریخ تک جا پہنچا ہے،
ہماری مائیں اب بھی صرف اس لئے جان کی بازی ہار دیتی ہیں کہ وہ ماں بن رہی ہوتی ہیں۔
کیا آپ جانتے ہیں؟
پاکستان میں روزانہ 15 سے 17 خواتین حمل یا زچگی کی پیچیدگیوں کی وجہ سے اپنی جان کھو دیتی ہیں۔
یہ صرف ایک نمبر نہیں،
بلکہ کسی کی ماں، کسی کی بہن، کسی کی بیوی… اور کسی کے گھر کی روشنی ہوتی ہیں۔

آخر ایسا کیوں؟

• حمل کا دیر سے پتہ چلنا
• وقت پر ڈاکٹر کے پاس نہ جانا
• آئرن اور فولک ایسڈ کا استعمال نہ کرنا
• غیر تربیت یافتہ دائی سے ڈلیوری کروانا
• کم عمری کی شادیاں اور غربت

زچگی کے بعد کیا ہوتا ہے؟

شدید خون بہنا
خطرناک انفیکشنز
ایسی کمزوری جو جان لے لے
ڈپریشن اور ذہنی دباؤ
حل کیا ہے؟
حمل کے دوران باقاعدگی سے چیک اپ کروائیں
آئرن، فولک ایسڈ اور کیلشیم ضرور استعمال کریں
صحت بخش اور متوازن غذا لیں
صرف تربیت یافتہ ڈاکٹر یا دائی سے ڈلیوری کروائیں
یاد رکھیں!
ہر ماں کی جان قیمتی ہے۔
آئیں، یہ پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔
شاید ہماری ایک کوشش کسی ماں کی جان بچا سکتی ہے ۔ اللہ ہر ماں کو صحت، حفاظت اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

#حمل #صحت #حمل #زندگی

حمل میں فٹ رہنے اور آسان ڈیلیوری کے لیے ورزش کو اپنی روٹین کا حصہ بنائیں۔ مزید معلومات کے لیے ہماری پوسٹ دیکھیں۔      #ز...
24/07/2025

حمل میں فٹ رہنے اور آسان ڈیلیوری کے لیے ورزش کو اپنی روٹین کا حصہ بنائیں۔ مزید معلومات کے لیے ہماری پوسٹ دیکھیں۔
#زندگی #حمل

حمل میں چکر آنے کی وجوہات اور ان کا حل جانیں! صحت مند حمل کے لیے ان تجاویز پر عمل کریں۔  #حمل   #صحت   #خواتین
24/07/2025

حمل میں چکر آنے کی وجوہات اور ان کا حل جانیں! صحت مند حمل کے لیے ان تجاویز پر عمل کریں۔
#حمل #صحت #خواتین

حمل میں وٹامن کی کمی ہونا عام بات ۔مگر کچھ اہم فروٹس کے استعمال سے اس کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے۔ جو حمل کے دوران اپ کے ...
24/07/2025

حمل میں وٹامن کی کمی ہونا عام بات ۔مگر کچھ اہم فروٹس کے استعمال سے اس کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے۔ جو حمل کے دوران اپ کے اور اپ کے بچے کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے ۔اس کو ہرگز نظر انداز مت کریں اگر اپ کو زیادہ وٹامنز کی کمی ہے تو ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔
#زندگی #حمل

حمل میں شوگر کیوں ہوتی ہے ۔ کچھ اہم پوائنٹ ۔ #زندگی      #حمل  #صحت
24/07/2025

حمل میں شوگر کیوں ہوتی ہے ۔ کچھ اہم پوائنٹ ۔
#زندگی #حمل #صحت

حمل میں کمر درد بہت تکلیف دے ہوتا ہے ۔      #حمل  #زندگی  #حاملہ    #پانی
24/07/2025

حمل میں کمر درد بہت تکلیف دے ہوتا ہے ۔ #حمل #زندگی #حاملہ #پانی

حمل ایک  حسین سفر ہے اس میں اپنی صحت کا خیال رکھنا سب سے اہم ہے۔ دل کی دھڑکن کا تیز ہونا کن وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے؟ جا...
22/07/2025

حمل ایک حسین سفر ہے اس میں اپنی صحت کا خیال رکھنا سب سے اہم ہے۔ دل کی دھڑکن کا تیز ہونا کن وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے؟ جانیں اور ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ صحت مند رہنے کے لیے پانی پئیں اور متوازن غذا لیں۔ ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں ۔ #حمل #زندگی #حاملہ #پانی

رات کو سکون کی نیند سوئیں، حمل کے دوران اپنی صحت کا خیال رکھیں۔  #زندگی      #حمل      #زندگی
22/07/2025

رات کو سکون کی نیند سوئیں، حمل کے دوران اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

#زندگی #حمل #زندگی

خواتین کی صحت کے لیے وٹامن B12 کے اہمیت اورفوائد! 🧡وٹامن B12 خواتین میں اعصابی نظام کو مضبوط بنانے اور خون کی کمی کو دور...
19/07/2025

خواتین کی صحت کے لیے وٹامن B12 کے اہمیت اورفوائد! 🧡

وٹامن B12 خواتین میں اعصابی نظام کو مضبوط بنانے اور خون کی کمی کو دور کرنے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ انڈے، دودھ اور گوشت اس کے بہترین ذرائع ہیں۔ اپنی خوراک میں ان کو شامل کر کے صحت مند زندگی گزاریں۔
مزید صحت سے متعلق معلومات کے لیے وزٹ کریں: Womenhealth.pk






#غذائیت



#زندگی #حمل

حمل کے دوران ہلکی ورزش کے فائدے ؟حمل میں روزانہ ہلکی واک کرنا یا پرینٹل یوگا کرنے سے بلڈ سرکولیشن بہتر رہتا ہے ڈلیوری آس...
13/07/2025

حمل کے دوران ہلکی ورزش کے فائدے ؟
حمل میں روزانہ ہلکی واک کرنا یا پرینٹل یوگا کرنے سے
بلڈ سرکولیشن بہتر رہتا ہے
ڈلیوری آسان ہوتی ہے
موڈ بہتر رہتا ہے اور ڈپریشن کم ہوتا ہے
کمر درد میں کمی آتی ہے
🌸 ورزش کی اقسام:
واک
یوگا
ہلکی اسٹریچنگ

#حمل

10/07/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Address

Ploiesti
00043

Opening Hours

Monday 17:00 - 22:00
Tuesday 17:00 - 22:00
Wednesday 17:00 - 22:00
Thursday 17:00 - 22:00
Friday 17:00 - 22:00

Telephone

+923125750760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when womenhealth.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to womenhealth.pk:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram