Dr Gh Jafar Mehdi

Dr Gh Jafar Mehdi Deals in Diabetes and Medicine Cases. MBBS
King Edward Medical University Lahore. MD (Medicine)®

Nishtar Medical University

RMP.
(2)

17/10/2025

Top 10 Foods

13/10/2025

Take Iron tablet with iron rich foods for better absorption

11/10/2025

یہ ایووکاڈو ہے
وہ پھل جس کو پچھلے کچھ عرصے سے شوگر اور وزن کنٹرول کرنے کے لیے بادشاہ کی حیثیت دی گئی ہے۔
لوگ سمجھتے ہیں کہ اتنا مہنگا ہے یہ تو کمال ہی کر دیتا ہو گا
ہائے کاش ہم اسے افورڈ کر سکتے
جناب جو افورڈ کر سکتے ہیں وہ بھی یہ کھا کر کوئی تیر نہیں مار سکتے
شوگر کنٹرول کرنی ہے وزن کنٹرول کرنا ہے تو اپنے ہر کھانے میں سلاد شامل کریں۔ کچی سبزیاں شامل کرین۔ساتھ انڈہ شامل کریں لوبیہ دال چنے کھائیں
تینوں ٹائم ایسے کھائیں شوگر کنٹرول ہو جائے گی
دنیا کی کوئی ایک واحد چیز کھانے سے شوگر بلڈپریشر وزن کنٹرول نہیں ہو سکتے
یہ فینسی فینسی چیزیں دیکھ کر خود کو محروم تصور نہ کریں
ہماری مقامی سبزیوں پھلوں میں بھی بہت سے اعلی غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں
صاف ستھرا اور سستا کھا لیں
اس سے بھی وزن کم ہوتا ہے
شوگر کنٹرول ہوتی ہے
جیب پر ہلکی ہوتی ہے
جذباتی طور پر مضبوط رہیں
خوش اور آباد رہیں
افورڈ کر سکتے ہیں اور ایووکاڈو کا ذائقہ پسند ہے تو ضرور کھائیں
میں کھانے سے منع ہرگز نہیں کر رہا
نہ ہی نقصان دہ ہے
لیکن آپ کو یہ بتا رہا ہوں کہ اپنی سبزیاں پھل بھی کسی سے کم نہیں

10/10/2025

Friends👍

10/10/2025

اختلاف جتنا بھی ہو دو کام کبھی مت کرنا ایک کسی کے رزق پر حملہ اور دوسرا کسی کی عزت پر حملہ

10/10/2025

A Man is known by the company he keeps

*شوگر و معدہ سپیشلسٹ*ڈاکٹر غلام جعفر مہدی۔03287350028ایم بی بی ایس کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہورایم ڈی (میڈیسن) نشتر...
10/10/2025

*شوگر و معدہ سپیشلسٹ*
ڈاکٹر غلام جعفر مہدی۔

03287350028
ایم بی بی ایس
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور

ایم ڈی (میڈیسن)
نشتر ہسپتال ملتان۔

شوگر, بلڈ پریشر,معدہ, جگر اور آنتوں کے مسائل, پرانی قبض اور پیچش, ڈینگی , ملیریا, ٹائیفائیڈ, جوڑوں اور کمر کا درد۔ شیاٹیکا۔ تھائیرائیڈ کے مسائل۔ وزن کا کم یا زیادہ ہونا۔ پیشاب کی نالی کے انفیکشن۔ دمہ۔ COPD, ٹی بی, لقوہ, فالج۔ وغیرہ

فاطمہ ہیلتھ کلینک کروڑ بلمقابل THQ
03287350028

ہم اپنی زندگی صرف اس لیے جیتے ہیں تاکہ دوسروں کو خوش کریں دوسروں کو متاثر کریں اور ان سے تعریف سنیں اور اسی کوشش میں ہم ...
10/10/2025

ہم اپنی زندگی صرف اس لیے جیتے ہیں تاکہ دوسروں کو خوش کریں دوسروں کو متاثر کریں اور ان سے تعریف سنیں اور اسی کوشش میں ہم آہستہ آہستہ خود کو کھو بیٹھتے ہیں۔"

ڈاکٹر جعفر مہدی

09/10/2025

پیشاب میں درج ذیل تبدیلیاں محسوس کریں تو فوراً معالج سے مشورہ کریں

1. پیشاب کا رنگ گہرا یا خون آلود ہو جائے
2. پیشاب میں جھاگ یا بلبلے بننے لگیں
3. پیشاب بار بار آئے یا بہت کم ہو جائے
4. پیشاب کے دوران جلن یا درد محسوس ہو
5. پیشاب سے بدبو آئے یا گاڑھا پن محسوس ہو
6. رات کے وقت بار بار پیشاب آنے لگے
یہ تبدیلیاں گردوں کی خرابی کی علامت ہو سکتی ہیں۔
گردوں کی کارکردگی زیادہ تر شوگر اور بلڈ پریشر سے متاثر ہوتی ہے۔
بلند شوگر وقت کے ساتھ گردوں کی باریک نالیوں کو نقصان پہنچاتی ہے،
جبکہ ہائی بلڈ پریشر بھی اکثر شوگر کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔
اچانک زیادہ میٹھا خون گردوں کو زیادہ کام کرنے پر مجبور کرتا ہے
جس سے ان کی صفائی کی صلاحیت متاثر ہو کر ناکامی تک جا سکتی ہے۔

سنہ 2005 کی بات ہے نیا کلینک۔۔۔جذبہ خدمت سے سرشار۔۔۔۔تیسرے دن ایک خاتون بچے کو لائیں۔۔۔ڈاکٹر صاحب بچے کو تین دن سے الٹیا...
09/10/2025

سنہ 2005 کی بات ہے نیا کلینک۔۔۔جذبہ خدمت سے سرشار۔۔۔۔تیسرے دن ایک خاتون بچے کو لائیں۔۔۔ڈاکٹر صاحب بچے کو تین دن سے الٹیاں اور بھوک بند ہے ۔۔۔خیر بچے کو چیک کیا ۔۔۔۔بتایا۔۔۔۔بی بی فوراً اس کا بلڈ ٹیسٹ کرائیں۔۔۔یقینا اسے یرقان کی ابتدائی علامات ہیں۔۔۔
دوسرے دن ابھی دو مریض چیک کر ہی رہا تھا کہ وہ تشریف لائیں اور دور سے نعرہ لگایا۔۔۔ ڈاکٹر صاحب ۔۔۔۔اپ کی زبان کالی ہے ۔۔۔رپورٹ میں یرقان ہی آیا ہے ۔۔۔۔
Moral of the post۔۔۔
دوسرے ملکوں میں جسے کلینیکل ڈائیگنوسس یا ڈاکٹر کی قابلیت کہا جاتا ہے پاکستانی عوام اسے کالی زبان کہہ سکتی ہے۔۔۔اس لئے ٹیسٹ لکھتے وقت اپنی تشخیص ہرگز پیشنٹ کو نہ بتائیں ۔۔۔ورنہ یہ تعریفی الفاظ سننے کو مل سکتے ہیں۔۔۔گنجان آباد علاقے میں کلینک فایدہ مند ضرور ہوتا ہے مگر ہر طبقے کے لوگ آتے ہیں ۔۔۔پاوں گرم اور سر کو ٹھنڈا رکھیں۔۔۔

ڈاکٹر عثمان ندیم. )copied

❤❤❤
09/10/2025

❤❤❤

Address

Al Qunfudhah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Gh Jafar Mehdi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Gh Jafar Mehdi:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram