Motive;
whatever in this life has been given to you by nature , make maximum use of it in a positive and constructive way.
Everything is a matter and it matters.
02/07/2025
کالج ٹیچر کے ساتھ جو کارڈیک اریسٹ ہوا اس کے بارے میں تین سال پہلے اپنے پیشنٹس اور عوام الناس کو آگاہ کر چکا ہوں۔۔۔۔!
یہ آپ سب کی اگاہی کے لئے ہے۔
"زندگی کی سب سے قیمتی چیز زندگی یے"
09/05/2025
بھارت نے پتھر آم توڑنے کے لئے مارا تھا لگ وہ شہد کے چھتے میں گیا ۔۔۔۔ !!
09/05/2025
یاد رہے گھر بیٹھے جنگ پر تجزیہ دینے والے کچھ عرصہ پہلے کورونا ویکسین کے ذریعے آپ کو بل گیٹس کی چپ (chip) بھی لگوا چکے ہیں۔۔۔!
#محفوظ رہیں
#خاموش رہیں
08/05/2025
I wish people on both sides of the border may play some video wargames to feed their ego.
.
14/01/2025
Fake Id Alert.
Dont accept any friend request and plz report it.
This is fake id and fraudulent activity.
07/01/2025
معاشی ،معاشرتی اور اخلاقی اقدار کے معیار کا تعین کرنے والا انسان سب مخلوقات کو خونی شکست دے کر دنیا پر قابض ہوا۔۔۔۔!!
27/12/2024
Modern world Planes/Aircrafts should be built with airbags and hot air balloons to prevent the crash.
24/12/2024
حیرانگی تو اس پر ہے کہ جو پانی کا ذخیرہ بلیک ہول کے پاس دریافت ہوا ہے اس سٹار کا نام سائنسدانوں نے کوثر رکھا ہے۔۔۔۔!!!
جن کو معلوم ہے سبحان اللی کہیں اور نام نہاد سائنس کے پجاریوں اور ملحدین کو ٹیگ کریں۔
09/12/2024
جسم میں خون کی چربی کے ٹیسٹ میں HDL کا ذیادہ ہونا کیوں ضروری ہے جب کہ یہ بھی ایک چربی کی قسم ہے۔...
09/12/2024
پیکٹ میں بچا کھچا گھی نکالنے کے لئےاس کو ہر گز گرم مت کریں۔ پلاسٹک میں موجود کیمیکل کینسر کا باعث ہوتے ہیں۔
10/11/2024
کبھی کبھی پاکستان ٹیم کی پرفارمنس دیکھ کر لگتا ہے ان کے ہر ہارے ہوئے میچ کی انویسٹیگیشن ہونی چاہئے۔۔۔۔!!
Be the first to know and let us send you an email when Dr Waqar Ahmad Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.