XS Nhanh 05

XS Nhanh 05 حکیم عنصر عباس شیخ الشیخ ہربل دواخانہ

25/11/2024
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔۔۔                         ھوالشافی۔۔۔۔                         سفوف صندل۔۔۔اسلام علیکم ورحمتہ ...
13/10/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔۔۔
ھوالشافی۔۔۔۔
سفوف صندل۔۔۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی دوستوں کیا حال ھے امید ھے کہ آپ سب خیروعافیت کے ساتھ ھوں گئے دوستوں یہ نسخہ بھی حکیم شہباز حسین اعوان کمالی صاحب کا ھے بہت ہی مجرب المجرب ھے خارش تر خشک کےلیے ھے۔الرجی فساد خون جوش خون خاص الخاص نسخہ ھے۔۔۔۔۔۔
برادہ صندل سرخ 10گرام برگ حنا 10گرام برگ نیم 10گرام ہرمچی 10گرام نوشادر 10گرام فلفل دراز 10گرام کلونجی 10گرام صندل سفید 10گرام گیرو10 گرام ورچھ 10گرام الائچی خورد 10گرام تمام ادویات کا سفوف بنا لیں ایک تا تین ماشہ صبح دوپہر شام ہمراہ پانی کھانا کھانے کے بعد استعمال کریں انشاءاللہ خارش چلی جائے گی دوعاگو حکیم عنصرعباس شیخ فاضل طب والجراحت رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب رابطہ نمبر 0306 7631149 مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ جزاک اللہ خیرا

26/09/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔
ھوالشافی۔۔۔۔
اکسیر جگر کیپسول
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔جی دوستوں یہ نسخہ جگر کے تمام امراض کے لیے لاجواب ھے خاص طور پر خون کی کمی جگر کا سکڑ جانا پیلا پن ہیپاٹائٹس کےلیے بہت ہی مجرب المجرب اکسیر اعظم نسخہ ھے بنائیں اور دعائیں دیں یہ نسخہ استاذالحکما جناب محترم حکیم شہباز حسین اعوان کمالی صاحب کا ھے اور میرا معمول مطب ھے دعا ھے کہ اللہ تعالٰی محترم حکیم شہباز حسین اعوان کمالی صاحب کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین چلتے ہیں نسخے کی طرف۔۔۔۔۔
ریوند خطائی 10گرام۔۔نوشادر ٹھیکری 10گرام۔قلمی شورہ 20گرام افسنتین 10گرام فولاد پتری 20گرام۔سفوف بنا لیں اور بڑے کیپسول بھر لیں۔۔مقدار خوراک ایک سے دو کیپسول صبح دوپہر شام کھانا کھانے کے بعد ہمراہ شربت دینار عرق کاسنی عرق مکوہ کےساتھ ملا کر دیں۔۔۔۔
دعا گو حکیم عنصرعباس شیخ فاضل طب والجراحت رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب رابطہ نمبر 0306 7631149

ھوالشافی۔۔۔   بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔               نسخہ کمی دودھ کے لیے۔۔۔اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔جناب یہ نسخ...
16/09/2023

ھوالشافی۔۔۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔
نسخہ کمی دودھ کے لیے۔۔۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔جناب یہ نسخہ نہایت ہی مجرب المجرب ھے۔یہ نسخہ استاذالحکما جناب محترم حکیم شہباز حسین اعوان کمالی صاحب کا ھے
جب عورتوں کو بچے کی پیدائش کے بعد دودھ نہیں اترتا یا ان کی ضرورت سے کم اترتا ھے تو ان عورتوں کے لیے لاجواب نسخہ ھے ۔۔

ستاوڑ 10گرام
زیرہ سفید 10گرام
سونف 10گرام
شکر سفید 20گرام
ان سب کو باریک کرکے سفوف بنا لیں اور کھانا کھانے سے پہلے صبح وشام ہمراہ دودھ کے ساتھ استعمال کروائیں۔۔
دعا گو حکیم عنصرعباس شیخ فاضل طب والجراحت رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب رابطہ نمبر 0306 7631149

27/06/2023

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قربانی کا گوشت اور انسان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلکل شارٹ لکھونگا ۔ یورک ایسڈ،کولیسٹرول،جوڑوں کے درد، امراض پروٹین، امراض جگر،امراض قلب و گردہ والے گوشت سے پرہیز کریں اور بڑا گوشت بلکل نہ کھائیں ۔
جن احباب کو گوشت کھا کر چہرے پر سوجن ہو جاتی ہے وہ بھی بلکل گوشت نہ کھائیں ۔ سنت ابراہیمی ادا کرکے گوشت چکھ لیں ۔
گوشت کے شوقین اور ہم جیسے جو عید کی عید گوشت کھا سکتے ہیں وہ بھی گوشت کے ساتھ کولڈ ڈرنکس ہر گز استعمال نہ کریں ۔ بلکہ دسترخوان پر ٹھنڈا پانی بھی نہ ہو۔ گوشت کھا کر پشاوری قہوہ ،موٹی الائچی کا گرما گرم قہوہ تیار کریں اور ایک چٹکی میٹھا سوڈا ملا کر نوش فرمائیں یہ قہوہ چربی کو بھی ہضم کر دیگا ۔
اگر پیٹ درد ہو جائے یا گیس رکے یا ریح بدن میں پھرنا شروع کر دے تو ایک مرکب جو اسی وقت تیار ہوگا وہ نوٹ فرما لیں ۔ شکر ایک ٹی سپون اور میٹھا سوڈا چوتھائ ٹی سپون خوب مکس کریں اور تازہ پانی سے کھا لیں ۔ 10 منٹ کے قلیل وقت میں آپ پر سکون ہو جائیں گے ۔
گوشت کھا کر پانی کا وقفہ کم از کم ایک گھنٹہ ہوتا ہے ۔
جتنا گوشت کھانا ہے اتنا سلاد کھانا ہے اور گوشت کا بہترین وقت لنچ ٹائم ہے نہ کہ ڈنر ۔
طالب دعا۔ حکیم عنصرعباس شیخ
فاضل طب والجراحت
رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب

30/04/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔۔۔۔
اللہ کے نام سے شروع کرتا ھوں جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس تحریر کو لازمی پڑھنا شکریہ جی جزاک اللہ خیرا
ایچ جی ون لہسن کے فوائد
اسلام علیکم تمام بھائیوں اور دوستوں امید ھے کہ اللہ تعالٰی آپ سب کو خیروعافیت کے ساتھ رکھے آمین
۔۔۔۔ جی ون گارلک یعنی لہسن کی نئی قسم ۔۔۔۔۔۔
اکثریت لوگون نے دیکھا اورسناھوگایہ لہسن کی ایک نئی قسم ھےاس وقت محض بطور بیج کسان خریدرھےھین عام استعمال مین ابھی یہ قسم نہین آئی شایدایک دوسال تک عام مارکیٹ مین دستیاب ھو بطوربیج کافی مہنگاھے کہیں پر 2500 اور کہیں پر 2000کلو کےحساب سے مل رھاھےجب یہی لہسن عام مارکیٹ مین دستیاب ھوگا اس وقت اس کی قیمت عام لہسن کےبرابر ھوگی یعنی 300 روپے یا200کلوکےحساب سے میسرھوگا بظاھراس مین ایک ھی خوبی نظرآتی ھے کہ اسکی گڈھی کاسائز بہت بڑاھے وزن کےلحاظ سے تین چارسوگرام تک ایک گڈھی چلی جاتی ھےجبکہ عام دیسی لہسن کی ایک گڈھی تیس چالیس گرام تک ھوجاتی ھے دوستو لہسن کی اس نئی قسم کی پیداوار مجھے بھی پسندآئی لیکن اس سے پہلے اس کی خوبیان جاننا اوراگاؤ سےلےکر مکمل فصل اٹھانےتک تمام معلومات کےبارےمین جاننانہایت ضروری تھاخیر پہلے مین باقاعدہ ایک لہسن کاکھیت اگایا لہسن حاصل کیا پھر اس پہ کچھ تحقیق بھی کی اب آپ کوآگاھی دینے لگاھون چلین اب لہسن کےبارے مین آپکو وہ کچھ بتاتےھین جوعام مفردات کی کتب مین کسی صورت نہین لکھا ھے یہی وہ حکماۓ کرام کی ناکامی ھے جوطب کوصدیون پیچھے دھکیل رھی ھےمیراایمان اوریقین ھےاگر مفردات کےبارےمین اصلیت کاپتہ حکیمون کوپتہ چل جاۓ اورآنکھون پہ چھاۓ پردے ھٹ جائین توپوری دنیا پہ ایک انقلاب برپاکیاجاسکتاھےاور بےشمارایسی امراض جولاعلاج سمجھی جاتی ھین انکاعلاج ممکن ھوسکےگا چلین پہلے دیسی لہسن کی بات کرتےھین ویسے تومارکیٹ مین کافی اقسام کے لہسن میسرھین دوقسم کاسرخ لہسن اوردو دھی قسم کاسفید لہسن پہلے ھی میسرھے لیکن مین اس گلابی رنگ کےلہسن کی بات کررھاھون جسےعام طورپردیہاتون مین اگایاجاتاھے یہ ذائقہ مین اعلی ھے لیکن اسکی تریان نہایت باریک ھوتی ھین چھیلنا کچھ مشکل ھوتاھے کیاآپ جانتےھین کہ اس گلابی لہسن مین ایسی کیاخاصیت ھے یاکونسا مادہ ھے جوآپ کی خون کی نالیوں سے جمی چربی یاکولسٹرول تک نکال باھرکرتاھے ھان ایک بات سب جانتے ھونگے کہ اگرلہسن کاپانی خالص حالت مین کچھ دیرکےلیے جسم کےنرم ونازک حصوں پہ لگ جاۓ تووھان سےباقاعدہ جلدکوجلاکررکھ دےگاایسا کیون ھوتاھے؟
کیونکہ لہسن مین تیزابی مادہ ھوتاھے بلکہ تیزاب موجودھوتاھے کیاآپ جانتےھین کہ کونساتیزاب ھوتاھے ؟
تودوستو اس مین تیزاب گندھک موجودھوتاھےاورآپ جانتےھین سلفریعنی گندھک ایک جراثیم کش مادہ ھے یہی وجہ ھے جہان لہسن ھوگا وھان اکثریت جراثیم قریب بھی نہین پھٹکتے اور یہی تیزاب آپ کی نالیون سےکولسٹرول پھگلاکرباھرنکالتاھے لہسن کےاستعمال سے سب کچھ ھضم ھونےکاباعث بھی یہی تیزابی مادہ ھےتیزابی مادے توخیربےشمار فروٹ وادویات مین موجودھوتےھین یعنی ھروہ فروٹ جوپہلے کھٹایعنی ترش ھے اوربعدمین میٹھاھوجاۓ اپنےاندر تیزابی اثرات رکھتاھےخیربات لہسن کی کرتےھین اب اگرلہسن کی اس گلابی قسم سے کوٹ کرپانی نکالین اورپھراسے باقاعدہ فلٹرکرین فلٹرسےمراد یہ نہین ھے کہ آپ کپڑےسےچھان لین تویہ فلٹرھوگیاھے نہین اسے محض چھانناھی کہہ سکتےھین فلٹرکرنےکےلیےیاتوفلٹرپیپراستعمال کیاجاتاھے اگریہ میسرنہین توروئی کی مددسےبھی فلٹرکیاجاسکتاھے اگرلہسن کاپانی فلٹرکرین گےتواسکارنگ عنابی رنگ کاھوگا اسی طرح اگرآپ نے سفید لہسن جسےعرف عام مین چائیناکایافارمی لہسن کہتےھین جسکی تریان کافی موٹی ھوتی ھین اسکاپانی ھلکا نیلاھوگا لیکن جب آپ لہسن جی ون گارلک جوسائز مین بھی کافی بڑاھے اسکاپانی نکال کرفلٹر کرین گے توکافی زیادہ نیلے کلرکانکلے گاجانتےھین ایسا کیون ھے ؟
مین نے گہرائی سےاس لہسن کاجانچا توجوپہلاانکشاف ھوا اس لہسن کےکھیت مین کافی مقدارمین نیلاتھوتھا کااستعمال لازماکیاجاتاھے اسکی ایک وجہ کہ اس لہسن کوفنگس کی بیماری سےبچاؤکےلیے زمین مین نیلاتھوتھا ڈالاجاتاھےاگرزمین مین پہلےسےھی نیلاتھوتھا کی مقدارقدرتی طورپرموجودھویعنی کاپراس مٹی مین موجودھوتواوپرسے نیلاتھوتھا زمین مین ڈالنےکی ضرورت نہین ھےاسکےلیےباقاعدہ طورپراس کھیت کی مٹی چیک کرائی جاتی ھے
اس مختصر بحث سےمرادیہ ھے اس جدیدلہسن کی قسم مین سیدھاسیدھا تانبہ کاتیزاب موجودھے اگرتانبہ کاتیزاب ھے توتانبہ بھی موجودھے اگرتانبہ موجودھے توسمجھ لین کشتہ کی شکل مین موجودھے یعنی حکماء کرام کوتانبہ کشتہ کرنےکی ضرورت نہین وھی کام اسی لہسن کےاستعمال سےلیاجاسکتاھےیادرکھین اس لہسن کےاستعمال سےتین چارعمل ضرورھونگے
پہلی بات یہ یادرکھین کہ بے شمارایسے قوت باہ کےمریض جن کاانتشار نہایت کم یادرمیان مین ھی ٹوٹ جاتاھےیاوہ لوگ جن کی ٹائمنگ نہ ھونےکےبرابرھوتی ھے ان مین اکثریت لوگ
کولسٹرول یاگاڑھے خون کاشکارھوتےھین جب خون کاقوام گاڑھاھوگاتوکیسے باریک خون کی نالیون مین گردش کرسکےگا یادرکھین آپکے عضوتناسل مین کوئی ھڈی نہین ھوتی یہ محض گوشت کاایک لوتھڑا ھے جب یہان تحریک پیداھوگی تواعضاء مین خون کی گردش بڑھ جاتی ھے یعنی مسلسل دل خون کوپمپ کرکے اسی طرف بھیج رھاھوتاھے جس کی وجہ سے مسلسل انتشار جاری رھتاھے اگر خون کاقوام پتلاھو تودل کوپمپ کرنے مین بھی آسانی رھتی ھے اور خون بدن کی باریک سےباریک رگون تک باآسانی دورہ کررھاھوتاھے اگر خون کاقوام گاڑھاھوگا تو پہلے کودل کواسے پمپ کرنےپہ کافی زورلگاناپڑے گا اوردوسری صورت یہ پیداھوگی کہ باریک رگون مین بہت مشکل سے خون دورہ کررھاھوتاھے یہی وجہ ھے کہ جب خون گاڑھاھوتاھے توعضوتناسل کی باریک رگون مین خون درست انداز مین نہین پہنچ پاتا اب مریض کہےگاکہ بس ڈھیلا ڈھالا انتشار آتاھے اب حکیم صاحب سخت انتشار کےلیے طلاء پہ طلاء رگڑرھےھین اورتیز محرک باہ ادویات کھلارھےھین بندہ خدا یہ سب کچھ کرنےکی ضرورت نہین ھے آپ خون کاقوام پتلاکرنے والی دوائین دین انتشار ٹھیک ھوجاۓگا دوسری صورت مین دل خون پمپ کرنےپہ زورلگانے کی وجہ سے تھک جاتاھے یعنی ضعف قلب ھوجاتاھے آپ مقوی قلب دوادین اگر کمی خون ھےے تواسے درست کرین امید ھے آپکو بات سمجھ آگئی ھوگی اب لہسن کی طرف چلتےھین مین کہہ رھاتھا یہ لہسن تین چارکام ضرورکرےگا پہلاکام خون کوچھانٹ کرقوام پتلاکرے گا یادرکھین اس لہسن کامزاج بھی عضلاتی غدی ھی ھوگا باقی اقسام لہسن بھی عضلاتی غدی ھی مزاج رکھتےھین نیلاتھوتھا اورتانبہ کامزاج بھی عضلاتی غدی ھے گندھک کابھی مزاج یہی ھے اب یادرکھین جس کان سے گندھک ملےگی وھان نیلا تھوتھا ملنےکےامکانات روشن ھین جہان نیلاتھوتھا ملےگاوھین سےتانبہ نکلےگا درحقیقت یہ ایک ھی خاندان سےتعلق رکھتےھین بس اشکال الگ الگ ھین
اب یہی لہسن جی ون مین تانبہ موجودھے تولازم ھے اسکےاستعمال سے قوت باہ بڑھے گی یعنی قوام خون پتلاھوکرانتشارتیزبھی ھوگا اور مقوی بھی شدیدرھےگا اب جب بھی مقوی ادویات کھلانی ھوتونظام ھضم کابڑاھی خیال رکھاجاتاھے کچھ نہ کچھ نظام ھضم کی بہتری کےلیے امدادی دوادینی پڑتی ھے اب یہی کام یہی لہسن سرانجام دے گا یعنی ایک ھی دوایاغذا ایک ھی وقت مین سارے کام سرانجام دےرھی ھوگی تانبہ کاتیزاب نہایت قیمتی چیز ھے اگرخالص ترین اس سے نکالاجائے توبہت کچھ دیگرعوامل مین کام آسکتاھے خیرسمجھنے والے میری باتون کوسمجھ لین گے
بس ایک بات یادرکھین اس لہسن کی بہت زیادہ مقدار کسی صورت استعمال نہ کرین یعنی یہ نہین کرنا کہ مسلسل روزانہ کافی مقدار مین سالن مین ڈال کرکھانا نہ شروع کردین اگر ایسا کیا تو جسم سے خشکی جان نہین چھوڑے گی بس اعتدال مین کھاناجائز ھے میرے دوستو یہ سب ابھی ابتداھے پریکٹکلی طورپہ وقت لگےگاتوبہت کچھ جانچاجاسکتاھے بس آپ یہ سوچین کہ اللہ تعالی نے کیسی کیسی نعمتین آپکے لیے پیدافرمائی ھے دوعا گو مطب کامل ۔حکیم عنصرعباس شیخ فاضل طب والجراحت رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب رابطہ نمبر 0306 7631149۔۔۔۔جی1 لہسن کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔۔مزید کسی قسم کی راہنمائی لہسن کے متعلق ضرورت ھو تو بلا تکلف رابطہ کریں اس تحریر کو شیئر کرنا شکریہ جی جزاک اللہ خیرا

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کے نام سے شروع کرتا ھوں جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔          ...
28/03/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کے نام سے شروع کرتا ھوں جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ھوالشافی۔۔۔۔
اکسیر پتھری۔۔۔۔۔

••پتھری گردہ و مثانہ کو صرف تین خوراکوں میں ختم کر دینے والا مجرب المجرب اکسیر اعظم تریاق اعظم شاہکار اعظم نسخہ••

یہ نسخہ عزت مآب جناب حکیم مولوی علم الدین بھاگو والیہ کو
ایک کامل سنیاسی سے حاصل ہوا اور انہوں نے اس نسخہ سے ہزاروں گردہ و مثانہ کی پتھری کے مریضوں کا علاج کر کے ان لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا جو کہتے تھے کہ پتھری کا بنا آپریشن علاج ہی نہیں

بعد از یہ نسخہ مولانا صاحب نے
جید حکیم طبیب حاذق جناب حکیم عبد الرحیم جمیل صاحب کو تب تحفتاً پیش کیا جب وہ اپنی کامیاب ترین طبی تصنیف شاہکار جمیل مرتب کر رہے تھے

یہ نسخہ نہیں اک جادو ہے پتھری گردہ میں ہو یا مثانہ میں تکلیف ہو پیشاب بند ہو یا پیشاب سخت تکلیف سے آ رہا ہو مریض مارے درد اور تکلیف کے سخت بے چین ہو

مریض زندگی کو موت پر ترجیح دینے لگے

تو اللہ کا پاک نام لیکر ایک خوراک دے دیں انشاءاللہ العزیز پہلی خوراک ہی سے افاقہ شروع ہو جائے گا معمولی پتھری کیلئے تین سے چار خوراکیں دیں بڑی پتھری کیلئے چھ سے دس خوراکیں

پچیس ایم ایم کی پتھری کیلئے میں دس خوراکیں حد پندرہ تک دیتا ہوں

ہوالشافی

حجر الیہود ایک تولہ ،سنگ سر ماہی ایک تولہ

دانہ الائچی خورد ایک تولہ
خاکستر بگلہ دو تولہ

بگلہ ایک پرندہ ہے عام مل جاتا ہے لا کر آلائشات سے پاک کر کے کوزہ گلی میں گل حکمت کرکے آگ دے کر خاکستر بنا لیں

اور سب اجزاء کا سفوف کر لیں ایک ماشہ خوراک ہے

میرا یہ نسخہ برسوں سے مجرب ہے میں تمام طبیب بھائیوں کو دعوت دیتا ہوں کہ اسے بنائیں اور طب کا سکہ بٹھائیں

جو کہتے ہیں بنا آپریشن پتھری تحلیل نہیں ہو سکتی ان کو بتائیں کہ طب کیا ہے انشاءاللہ العزیز معجزہ اثر ہے اس نسخہ میں

دعاگو حکیم عنصرعباس شیخ فاضل طب والجراحت رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب رابطہ نمبر 03067631149

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔    اللہ کے نام سے شروع کرتا ھوں جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ھے۔۔۔۔                       ...
26/02/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔
اللہ کے نام سے شروع کرتا ھوں جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ھے۔۔۔۔
ھوالشافی
نسخہ۔۔۔منی پیدا کرنے اور گاڑھا کرنے کامجرب۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔
جن لوگوں کی منی کے جراثیم سپرمز کاؤنٹر مرجاتے ہوں اس نسخے کے استعمال سے مرتے نہیں ہیں
سپرمز کاؤنٹ بڑھ جاتے ہیں
جسمانی کمزوری ختم کرنے میں اب حیات ہے
اح**ام اور ذکاوت حس کنٹرول ہوگی
ٹائمنگ میں اضافہ ہوگا
سرعت انزال میں فایدہ دے گا

نسخہء ہوالشافی

موصلی سیاہ 50گرام
ثعلب مصری اوریجنل 50 گرام
تالمکھانہ 50گرام
مغز بنولہ 50 گرام
چھلکا اسبغول 50گرام
موصلی سفید انڈیا 50گرام
کوزہ مصری 50گرام
سب کو پاؤڈر بنالیجیے چھلکا اسبغول چھوڑ کر جب سب دوا پاؤڈر بن جاے تو چھلکا مکس کرلیں
5 سے 10 گرام تک صبح شام خالی پیٹ دودھ کے ساتھ کھائیں ایک گھنٹہ بعد کچھ کھائیں
گرم ترش اور کھٹی چیزوں سے پرہیز کریں

دعاگو حکیم عنصرعباس شیخ فاضل طب والجراحت رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب رابطہ نمبر 0306 7631149

بسم اللہ الرحمن الرحیم       اللہ کے نام سے شروع کرتا ھوں جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ھے۔۔۔۔                      ...
25/02/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ کے نام سے شروع کرتا ھوں جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ھے۔۔۔۔
ھوالشافی۔۔۔
قبض کے لیے لاجواب دوا۔۔۔۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔
جی دوستوں بھائیوں کیا حال ھے امید ھے کہ اللہ تعالٰی آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔۔۔
حکیم عنصرعباس شیخ فاضل طب والجراحت رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب۔رابطہ نمبر 0306 7631149
اس نسخہ کا رزلٹ بازاری قبض کی ادویات سے بہت بہتر ہے کیونکہ اس نسخہ کے استعمال سے قبض ختم ہو کر پیٹ صاف ہو جاتا ہے نہ کوئی گھبراہٹ نہ کوئی مروڑ اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی بےچینی ہوتی ہے اگر قبض کی وجہ سے وزن یا پیٹ بڑھ رہا ہو تو وہ بھی کم ہونا شروع ہو جاتا ہے یہ ایک لاجواب نسخہ ہے اس نسخہ کو بہت سارے حکماء حضرات اجزاء کے وزن میں کمی بیشی کے ساتھ استعمال کروا رہے ہیں اور میں جس وزن سے اس نسخہ کو تیار کرتا ہوں اس کے اجزاء نوٹ فرما لیں اور یہ نسخہ میرا مجرب اور معمول مطب ہے
ھو الشافی
سونڈھ............40گرام
ریوند خطائی........25گرام
نوشادر ٹھیکری.....25گرام
کالی مرچ..........10گرام
ریوند عصارہ........20گرام
مصبر..............30گرام
سناءمکی بغیر تنکے....100گرام
تمام ادویات لیکر پاوڈر بنالیں شدید قبض کی صورت میں 1000ملی گرام والا1 کیپسول شام کو کھانا کھانے کے بعد پانی کے ساتھ کھائیں اور ہلکی قبض کی صورت میں 500ملی گرام والا1 کیپسول استعمال کرسکتے ہیں (نوٹ اگر نسخہ کے اجزاء💯خالص ہونگے تو پہلی ہی خوراک میں رزلٹ ملنا شروع ہو جائے گا )
آپ کی دعاؤں کا طالب
حکیم عنصرعباس شیخ

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔اللہ کے نام سے شروع کرتا ھوں جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ھے۔۔۔                           ...
22/02/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔
اللہ کے نام سے شروع کرتا ھوں جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ھے۔۔۔
ھوالشافی۔۔۔
نسخہ طلا شاہ سوار۔۔۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی تمام میرے بھائی دوست کیسے ہیں آپ امیدھےکہ آپ خیریت سے ہوں گے اور دعا ھے کہ اللہ تعالٰی آپ سب کو خیروعافیت کے ساتھ رکھے آمین۔۔۔
ایسے افراد جو علاج کر کر کے مایوس ہو چکے ہوں وہ ایک بار ضرور استعمال کریں۔
حکیم عنصرعباس شیخ رابطہ نمبر
0306 7631149
جوش توانائی اور خوداعتمادی سے بھرپور زندگی گزارنے کے لئے ایک بار ضرور آزمائیں اور زندگی کا لطف حاصل کریں۔
مشت زنی، بدفعلی، کثرت مباشرت اور دیگر غلط کاریوں کی وجہ سے عضو خاص کی رگیں دب جاتی ہیں جن میں خون کی روانی پوری نہیں ہوتی جس کی وجہ سے عضو تناسل میں تناؤ پورانہیں ہوتا، عضو تناسل کی گروتھ رک جاتی ہے، عضو تناسل سکڑ کر چھوٹا اور پتلا ہو جاتا ہے، بوقت مباشرت لذت نہیں آتی، عورت کو مطمئن نہیں کر پاتے۔
سنکھیا سفید 10 گرام
شنگرف رومی 10 گرام
بھلانواں 30 گرام
کچلہ 30 گرام
عقرقرحا 20 گرام
ان سب اجزاء کو 5 لیٹر بکری کے دودھ میں ابالیں۔ جب تین کلو دودھ بچ جائے تو ضامن لگا کر دہی بنائیں اور مکھن نکال لیں۔ بکرے کے دو خصیے اچھی طرح صاف کر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور درج ذیل اجزاء کے ساتھ مکھن میں شامل کر لیں۔ اور آگ پر رکھیں
جلوتری 30 گرام
بیربہوٹی 30گرام
کیچوے 30گرام
مورچہ کلاں 100عدد
دھیمی آنچ پر پکائیں جب سارے اجزاء جل جائیں تو اتار لیں تیل الگ ہو جائے گا۔
عضو خاص میں جذب ہوکر رگوں میں خون کی روانی تیز کرتا ہے، فوری سختی لاتا ہے،
بے حد لذت اور شہوت انگیز ہے۔
نہ زخم، نہ چھالے اور نہ ہی جلن۔۔۔
بنا کسی سائیڈ ایفیکٹ کے۔۔۔
مرد اور عورت دونوں کو بےحد لذت اور سرور دیتا ہے۔
حکیم عنصرعباس شیخ
فاضل الطب والجراحت رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب

21/02/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔
اللہ کے نام سے شروع کرتا ھوں جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ھے
ھوالشافی
سفوف ٹھنڈک
کشنیز خشک۔75گرام
زیرہ سفید 50گرام
الاہچی خورد25گرام
نبات سفید 100گرام
ان سب کو باریک کرکے سفوف بنا کر استعمال کریں ھائی بلڈپریشر گھبراہٹ ھاتھ پاوں کی جلن مثانہ کی گرمی کےلیے مفید ھے
دوعاگو حکیم عنصرعباس شیخ فاضل طب والجراحت رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب فون نمبر 0306 7631149

24/01/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔۔
اللہ کے نام سے شروع کرتا ھوں جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ھے۔۔۔
نسخہ دواےابقر۔۔۔۔۔
قلمی شورہ اصلی۔ 1000 گرام
لیموں کا رس مقطر۔500 گرام
نیم کے پتے مصفی۔۔400 گرام
فلفل سیاہ 100 گرام
قلمی شورہ کو کڑاہی میں ڈال کر آگ پہ پگھلا لیں
جب مکمل پانی بن جائے تو فلفل سیاہ ثابت ہی ڈال کر چمچ سے ہلاتے جائیں جب مرچ جل جائیں
ایک چمچ برابر نیم کے پتے اور ایک چمچ لیموں کا رس ڈال دیں اور کسی چمچ سے ہلاتے رہیں
اسی طرح بدستور ایک ایک چمچ کر کے رس اور پتے تمام کر دیں
جب رس اور پتے ختم ہو جائیں تو آگ بند کر کے کڑاہی ٹھنڈی ہونے پر تمام مواد کو بزریعہ کھرل باریک کرکے محفوظ کر لیں۔۔۔
صبح اور شام کےکھانے کے بعد
1 گرام کیپسول بھر لیں نیم گرم پانی یاعرق مکوہ۔عرق سونف۔ قہوہ ادرک سے لیں۔
اپنڈےسائٹس پہلی خوراک سے ہی آرام آ جاتا ہے
درد گردہ۔ گردہ و مثانہ کی پتھری۔۔ پیشاب کی جلن رکاوٹ کے لیئےلاجواب۔ناف ٹلنے کی عادت کو ختم کرتا ہے۔پیٹ کی ریح کو دور کرکے ہاضمہ کو تیز کرتا ہے۔بواسیر کےلیے بھی مفید و موثر ہے
ہاتھ پاوں کی جلن۔ درد طحال و جگر۔۔ موٹاپا۔ پاؤں کے جوڑ پہ سوجن۔۔ درد فم معدہ پہ بہترین۔ موٹاپے کے لیئے پرہیز کے ساتھ ایک ماہ استعمال کروا دیں 5 سے 7 کلو تک وزن کم ہو جائے گا ان شاء اللہ۔۔۔
دوعاگو حکیم عنصرعباس شیخ فاضل طب والجراحت رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد
رابطہ نمبر ۔۔۔۔۔7631149 0306

23/01/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کے نام سے شروع کرتا ھوں جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ھے۔۔۔۔۔۔۔
ھوالشافی۔۔۔۔۔۔
نسخہ۔۔معجون معدہ
خراب معدہ جینے کا مزا ہی خراب کردیتا ھے لہزا اپنی اس مشینری کوٹھیک رکھیی
ھوا گیس قبض کا الحَمْدُ ِلله سو فیصد خاتمہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ قابل قدر دوستو ھمیشہ خوشں رھو اللہ سبکو اپنی رحمت خأص کے ساے میی رکھے اپکی خدمت اقدس میی ایک مجرب اور بارھا کا ازمودہ اور معمول مطب اسکے علاوہ ذاتی طور پر تجربہ شدہ ھے اللہ رحمان کی رحمت خاص سے معدہ کے تمام امراض پہ اکیسر ثابت ھوا ھے میں اپنے اللہ کا بے حد مشکور ھوں جس نے اج تک مجھے مایوسی سےمحفوظ رکھا ھے جو کچھ سوچا اور سوچ کر تیار کیا الحمدللہ اسی مرض پہ سوفیصد رزلٹ ایا ھے اور اس معجوں کا بھی الحمدللہ بہت رزلٹ ھے
کن امراض پہ کارامد ھے
قبض شدید اپھارہ کلیجہ منہ کو اے رھنا سر کا بھاری رھنا بلڈ پریشر ھای رھنا پیٹ پھولا ھوا رھنا ھر وقت سر بوجھل رھنا رنگت پیلی اور ڈر خوف کا رھنا پیٹ باھر کی طرف نکلنا سر کی جانب بخارات اٹھتے رھنا گیس قبض کی وجہ سے مردانہ کمزوری کا لاحق ھونا تنہای پسند رھنا چڑچڑاپن رھنا کسی کام کو دل نہ چاھنا بے حس ھو کر لیٹے رھنا ھوا کا خارج نہ ھونا پاخانہ کم اور سخت انا بواسیر کا رھنا دائمی قبض کارھنا منہ کا خشک رھنا پیٹ میی گڑ گڑ ھونا اور ناف پڑھنے کا شبہ رھنا تھکاوٹ کا عادی بن جانا وغیرہ
دوستوں میی نے مفروضے نہیی لکھے ان تمام علامات پہ میرا تجربہ شدہ معجون ھے اور تجربہ ہی شرط اول ھے کرکے دیکھییں۔
اجزاے ترکیبی۔۔۔
گلقند ایک کلو مربہ ھڑہڑ ادھ کلو سنامکی پچاس گرام مغز اخروٹ سو گرام مغز چہار ایک پاو فلفل سیاہ دو تولہ بادیان برنج ایک پاو کشنیز برنج ایک پاو زنجبیل پچاس گرام روغن مغز بادام خود کشیدہ ایک پاو ملا کر معجون تیار کریں ادھا چمچ صبع ادھا رات کو کھانے کے گھنٹہ بعد ایک فل گلاس گرم دودھ سے استعمال کریی اور دعاوں میی یاد رکھییں۔
فواید۔۔۔
دل دماغ کو تقویت دیتا ھے بنیائی کو زیادہ کرتا ھے قبض عام یا دائمی کو مکمل ختم کرتا ھےانتڑیوں کی خشکی کو یکسر طور پہ ختم کرتا ھے گرمی خشکی کی وجہ سے چکر انے میی مفید ھے بواسیر میی نایاب تحفہ ھے سر درد بوجہ گیس وقبض کے لیے نافع ھے ھوا کو خارج کرنے میی انمول تحفہ ھے گیس وقبض کو ختم کرکے باھر نکلے پیٹ کو لیول پہ لاتا ھے۔
جنکی شوگر زیاد ھائی رہتی ھو وہ بنانے سے گریز کریں
الحمدللہ تجربہ شرط اول ھے
شفإ اللہ کے پاس ھے جسے چاہے دے دے نہ دے تو ہمارا بس نہیی چلتا شکریہ

شفا نہ پڑیوں میی ھے نہ ڈاکٹر کی گولی میی یہ اللہ کےخزانوں میی ایک خزانہ ہے
دوعاگو حکیم عنصرعباس شیخ فاضل طب والجراحت رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔۔۔۔ اللہ کے نام سے شروع کرتا ھوں جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔                ...
15/01/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔۔۔۔
اللہ کے نام سے شروع کرتا ھوں جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام قسم کی بواسیر کے لیے مجرب نسخہ
بواسیر نسخہ مجرب
گندھک 400 گرام لیں چینی کے برتن میں ریت جنتر کریں اگ اتنی ھو کہ گندھک پگلی رھے 10گرام رسکپور کو پیس کر 10 پڑیاں گرام کی بنا لیں ایک پڑی پگھلی گندھک میں ڈالکر کانچ کی سلخ سے ہلاتے رہیں ایک پڑیا 15 منٹ تک مکس رتے رہیں ہلاتے رہیں تب دوسری پڑیا ڈالیں پھر اسی طرح 15 منٹ لگاٸیں پھر اس کو ٹھنڈا ھونے ر یکجان کر لیں پیس لیں لیکن اس میں برتن مٹی کا ھو کیوں کہ اس کو ٹھنڈا ھونے کے بعد پبرتن توڑ کر نکالنا پڑتا ھے
👈👈🙏پھر مزید اس میں چیزیں شامل۔کرنی ھیں
👈500گرام تخم بکاٸین
👈500 گرام تارا میرا

👈500 گرام مغز نیم
👈500 رسونت انڈیا
👈500 گرام مرچ سیاہ
👈500گرام پوسٹ ریٹھا
👈500 گرام چاسکو

ان سب کو اچھی طرح پیس کر گندھک والے کشتہ 250 گرام لے کر اس میں شامل۔کر لیں دونوں کو مکس کر لیں
مقدار خوراک
بڑے چنے کے برابر مگر مولی کے پانی سے گولیاں بنانی ھیں
صبح نہار منہ دودھ ادھا کلو ے ایک گولی اور شام کو نہار عصر دودھ سے ایک گولی ۔۔۔اگر مرض بہت رانا ھو تو ڈیڈھ گولی دینی ھے دیی گھی بھی ساتھ میں استعمال کرواتا ھوں
👈💥
نوٹ
جولوگ بواسیر کی طرح طرح کی دوا کھا کر پریشان حال احباب ھیں وہ استعمال کریں
دعاوں میں یاد
وسلام
حکیم عنصرعباس شیخ فاضل طب والجراحت رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب پاکستان فون نمبر 0306 7631149

Address

Khobar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when XS Nhanh 05 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to XS Nhanh 05:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram