25/05/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
لبیک اللھم لبیک
لبیک لاشریک لک لبیک
ان الحمدا والنعمتہ لک والملک
لا شریک لک
صلیُ اللہ علیہ وآلہ وسلم
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
وبحمدہ استغفراللہ
استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ
اے میرے مالک و مولا
تیرے گھر کا فقیر اور تیرے معزز مہمانوں کا
نوکر تیرے کرم و فضل سے تیرے مہمانوں کو سنتوں کے مطابق مناسک حج ادا کرانے کے لئیے منی کی مقدس و مخترم جگہ پر حاضر ھوگیا ھے اور مکمل اعتماد و بھروسے کے ساتھ تجھ سے تیرے فضل و کرم کئ بھیگ مانگتا ھے مہربانی اور نظر رحم و کرم فرمادے اس میدان منی میں ىموجود جتنے بھی حججاج کرام ھیں سبکی جھولیاں اپنے خاص فضل و کرم سے بھر دے جو بھی انکی دعائیں ھیں تجھ سے پوشیدہ نہیں سبکو اپنی لازوال نعمتوں ۔ برکتوں سے مالا مال کر دے سبکی مرادیں پوری کردے ھمیں مانگنے کا سلیقہ و طریقہ نہیں آتا میرے اللہ کریم اپنی عزت و جاہ جلال کے صدقے میں ھمیں دنیا وآخرت میں ذلت و رسوائی سے بچا لے ھمارا خاتمہ ایمان پر اور اپنے پیارے محبوب آخری نبی محمد رسول اللہ خاتم الانبیاء والمرسلین صاحب حوض کوٹر و رحمت اللعالمین ، صادق الواعد الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دامان رحمت کے ساتھ وابسطہ رھتے ھوئے فرما ھمارے ساتھ رحم و کرم اور درگزر والا معاملہ فرما ھماری تمام غلطیاں ، کوتاہیاں اور اپنے احکامات پر حکمُ عدولیاں ، ارادے یا غیر ارادے سے کئیے گئے تمام گناہ معاف فرما بے اولادوں کو او