Hakeem Ahmad Fraz Sheikh

Hakeem Ahmad Fraz Sheikh Allhumallah we serving from 1959 as Herbal Physicians. Now anyone Can ask any questions about health

Herbal Physicians you can ask any questions about your health issues medical issues

07/01/2022

انسانی جسم: پاک ہے خدا، خالق،
▣☜1: ہڈیوں کی تعداد: 206
▣☜2: پٹھوں کی تعداد: 639
▣☜3: گردے کی تعداد: 2
▣☜4: دودھ کے دانتوں کی تعداد: 20
▣☜5: پسلیوں کی تعداد: 24 (12 جوڑے)
▣☜6: دل کے چیمبرز کی تعداد: 4
▣☜7: سب سے بڑی شریان: شہ رگ
▣☜8: نارمل بلڈ پریشر: 120/80 ایم ایم ایچ جی
▣☜9: خون کا پی ایچ: 7.4
▣☜10: ریڑھ کی ہڈی میں ریڑھ کی ہڈی کی تعداد: 33
▣☜11: گردن میں ریڑھ کی ہڈی کی تعداد: 7
▣☜12: درمیانی کان میں ہڈیوں کی تعداد: 6
▣☜13: چہرے پر ہڈیوں کی تعداد: 14
▣☜14: کھوپڑی میں ہڈیوں کی تعداد: 22
▣☜15: سینے میں ہڈیوں کی تعداد: 25
▣☜16: بازو میں ہڈیوں کی تعداد: 6
▣☜17: انسانی بازو میں پٹھوں کی تعداد: 72
▣☜19: قدیم ترین رکن: چمڑا
▣☜20: سب سے بڑی خوراک: جگر
▣☜21: سب سے بڑا خلیہ: مادہ بیضہ
▣☜22: سب سے چھوٹا خلیہ: سپرم سیل
▣☜23: سب سے چھوٹی ہڈی: درمیانی کان کی رکاب
▣☜24: پہلا ٹرانسپلانٹ شدہ عضو: ایک گردہ
▣☜25: پتلی آنت کی اوسط لمبائی: 7 میٹر
▣☜26: بڑی آنت کی اوسط لمبائی: 1.5 میٹر
▣☜27: نوزائیدہ بچے کا اوسط وزن: 3 کلوگرام
▣☜28: ایک منٹ میں دل کی دھڑکن: 72 بار
▣☜29: جسمانی درجہ حرارت: 37 °C
▣☜30: خون کا اوسط حجم: 4 سے 5 لیٹر
▣☜31: خون کے سرخ خلیوں کی عمر: 120 دن
▣☜32: سفید خون کے خلیات کی عمر: 10 سے 15 دن
▣☜33: حمل کی مدت: 280 دن (40 ہفتے)
▣☜34: انسانی پاؤں کی ہڈیوں کی تعداد: 33
▣☜35: ہر کلائی میں ہڈیوں کی تعداد: 8
▣☜36: ہاتھ کی ہڈیوں کی تعداد: 27
▣☜37: سب سے بڑا اینڈوکرائن غدود: تھائرائڈ گلینڈ
▣☜38: سب سے بڑا لمفیٹک عضو: تللی
▣☜40: سب سے بڑی اور مضبوط ہڈی: فیمر
▣☜41: سب سے چھوٹا پٹھوں: سٹیپیڈیئس (درمیانی کان)
▣☜41: کروموسوم نمبر: 46 (23 جوڑے)
▣☜42: نوزائیدہ بچے کی ہڈیوں کی تعداد: 306
▣☜43: خون کی واسکاسیٹی: 4.5 سے 5.5 تک
▣☜44: یونیورسل ڈونر بلڈ گروپ: O
▣☜45: یونیورسل ریسیور بلڈ گروپ: AB
▣☜46: سب سے بڑا leukocyte: monocyte
▣☜47: سب سے چھوٹی leukocyte: lymphocyte
▣☜48: خون کے سرخ خلیات کی تعداد میں اضافے کو پولی گلوبولی کہتے ہیں۔
▣☜49: جسم کا بلڈ بینک ہے: تللی
▣☜50: زندگی کے دریا کو خون کہا جاتا ہے۔
▣☜51: عام خون میں کولیسٹرول کی سطح: 100 ملی گرام/ڈی ایل
▣☜52: خون کا مائع حصہ ہے: پلازما

تُو پاک ہے، اے رب، تو کتنا عظیم ہے۔

(اللّٰــــہ پاکــــ نے سب کچھ کامل بنایا)

خالی پیٹ زیتون کا تیل پینے کے 9 فوائد..زیتون کے تیل میں  بھاڑی مقدار میں میکرونیوٹریشن ، فیٹی ایسڈ اور وٹامن موجود ہوتے ...
30/11/2021

خالی پیٹ زیتون کا تیل پینے کے 9 فوائد..

زیتون کے تیل میں بھاڑی مقدار میں میکرونیوٹریشن ، فیٹی ایسڈ اور وٹامن موجود ہوتے ہیں جو اسے ایک صحت مند غذا بناتی ہے۔

آج ہم آپ کو خالی پیٹ زیتوں کا تیل پینے کے چند فوائد بتانے جارہے ہیں۔

بڑی آنت کا درد

زیتون کے تیل میں موجود حفاظتی خلیات کینسر کے خطرہ کا سبب ہونے والے خطرے کو کم کردیتا ہے۔ اس کے علاوہ بڑی آنت کی کارگردگی کو بہتر کرنا اور قبض سے نجات ملنا زیتون کے اہم فائدوں میں سے ایک ہے۔

اچھی جلد ، بال، ناخن اور ہڈیاں

زیتون کا تیل جلد ، ناخن اور بال کیلئے بھی بے حد مفید ہے۔ زیتون کا تیل ناخن اور بالوں کو بڑھانے ، انہیں ملائم اور صحت مند رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

جگر صاف رکھنا

جگر جسم کا ایک اہم جز ہے جو انسانی جسم میں ضروری عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ جگر جسم کے اندرونی سسٹم کو صاف کردیتا ہے لیکن بعض اوقات ہمیں جگر کو بھی صاف کرنا پڑتا ہے جو زیتون تیل کی مدد سے ممکن ہوتا ہے۔

اچھے نتیجے کیلئے 2 چمچ زیتون کا تیل لے اور 3/1 حصہ لیموں کے جوس کا لے اور اسے گلاس میں ملا کر پی جائیں۔

وزن کم کرنا

زیتون کاتیلا ایک خاص اور صحت مند قسم کے فیٹی ایسڈ سے مالا
حکيم احمد فراز شيخ

Happy Independence Day Pakistan 🇵🇰 ‎ہماری طرف سے تمام پاکستانیوں ہم وطن بھائیوں کو دل کی اتھا گہرائیوں سے یوم آزادی مبار...
13/08/2021

Happy Independence Day Pakistan 🇵🇰
‎ہماری طرف سے تمام پاکستانیوں ہم وطن بھائیوں کو دل کی اتھا گہرائیوں سے یوم آزادی مبارک ہو۔

22/07/2021
میری طرف سے  آپ سب کو عید مبارک
20/07/2021

میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک

موجودہ صورتحال میں کرونا کے بارے میں حکیم احمد فراز شیخ ایک مشورہ ۔۔۔موجودہ موسم کی مناسبت سے ٹھنڈے اور گرم علاقوں والے ...
18/07/2021

موجودہ صورتحال میں کرونا کے بارے میں حکیم احمد فراز شیخ ایک مشورہ ۔۔۔

موجودہ موسم کی مناسبت سے ٹھنڈے اور گرم علاقوں والے افراد ہدایات میں سمجھ کے مطابق تبدیلی کر سکتے ہیں ۔
گرم علاقوں والے بھاپ نہ لیں ۔
1. گھر کے تمام افراد جسم کو گرم سرد ہونے سے بچائیں، ٹھنڈے مشروبات، غذاؤں اور اے سی کا استعمال نہ کریں۔ نیم گرم پانی پیئیں، بار بار بھاپ لیں۔ بار بار نیم گرم نمکین پانی سے غرارے کریں، ہاتھ، منہ اور پاؤں بھی دھوتے رہیں، نیم گرم پانی سے نہائیں، دھوپ کھائیں۔
2. قدرتی جراثیم کش محلول (ہینڈ سینیٹائزر) بنانے کیلئے پانی میں پھٹکڑی اور تھوڑا سا نمک حل کر لیں یا 200 ملی لیٹر عرق گلاب یا سادہ پانی میں 100 ملی لیٹر سپرٹ اور 10 ملی لیٹر ڈیٹول اور دو چٹکی نمک حل کر لیں۔ اسے سپرے والی بوتل میں ڈال کر ہاتھوں، چہرے، گردن اور جوتے کے تلوؤں پر استعمال میں لائیں۔ دروازوں، کھڑکیوں، موبائل فون، لیپ ٹاپ، کار کے ہینڈل اور چھونے والے دیگر مقامات اور اشیاء پر بار بار جراثیم کش محلول سپرے کرتے رہیں۔ کھانے سے قبل، کھانسنے اور چھینکنے کے بعد، منہ، ناک یا آنکھوں کو چھونے کے بعد، ٹوائلٹ استعمال کرنے کے بعد،عوامی تنصیبات، ہینڈلز یا دروازوں کی نابز، کار کے ہینڈل، سٹیرنگ، موبائل فون، لیپ ٹاپ، وغیرہ کو چھونے کے بعد، ہاتھوں پر یہی جراثیم کُش محلول لگائیں یا صابن سے دھو لیں۔
3. آنکھ، ناک اور منہ کو چھونے سے گریز کریں، ہاتھوں پر موجود وائرس جسم کے اندر جاسکتے ہیں۔ عمده شخصی اور ماحولیاتی حفظان صحت کا اہتمام کریں۔
4. کرنسی نوٹ یا سکے بھی مختلف وائرس پھیلانے کا ذریعہ ہیں، اسلئے انہیں بھی جراثیم کش محلول یا گرم استری سے وائرس سے پاک کرتے رہیں۔
5. کھانسی اور فلو کے مریض لازمی ماسک پہنیں اور ماسک پہننے اور اتارنے کے بعد جراثیم کش صابن سے ہاتھ دھوئیں۔ تندرست لوگ بھی وائرس سے بچنے کیلئے ماسک پہنیں۔ ماسک کو محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگانا ضروری ہے۔ بھیڑ اور ہجوم والی جگہوں سے اجتناب کریں اور لوگوں سے فاصلہ رکھیں۔
6. قوتِ مدافعت کیلئے تین کھجور ، تین انجیر ، ایک چٹکی کلونجی، دس دانے کشمش، صبح نہار منہ چبا کر کھائیں اور صبح و شام تربوز کے جوس میں مٹھی بھر فالسے یا ایک لیموں کا جوس ملا کر اوپر کالی مرچ پوڈر اور تھوڑا سا کالا نمک چھڑک کر دن میں بار بار پلائیں۔ یا گاجر، چقندر، مالٹے، تربوز، سیب، فالسہ، انار، وغیرہ کے نیم گرم تازہ مکس جوس کے گلاس میں ایک لیموں کا جوس ملا کر مرچ سیاہ چھڑک پی لیں۔
7. صبح شام ایک شاخ پودینہ، ایک ٹکڑا دارچینی، ایک انچ ادرک، ایک جوا لہسن، اور چٹکی چٹکی سونف، کلونجی، سناء مکی ڈال کر دو کپ پانی میں ہلکی آنچ پر دو منٹ ابال کر چھان کر شہد ملا کر نیم گرم پی لیں۔
8. جسم میں آکسیجن کی مطلوبہ وافر مقدار قائم رکھنے کیلئے صبح کی سیر اور ہلکی پھلکی ورزش ضرور کریں، جس میں ہلکا پسینہ آئے۔ روزانہ دس منٹ تک گہرے لمبے سانس لیں یا مراقبہ (Meditation) کریں۔
9. مرض کی علامات ظاہر ہو جائیں تو کام پر یا سکول میں جانےسے اجتناب برتیں اور فوری طور پر طبی مشاورت طلب کریں۔

براہ کرم اس پوسٹ کو اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کریں۔  شکریہ.
13/07/2021

براہ کرم اس پوسٹ کو اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کریں۔ شکریہ.

یورک  ایسڈ...یورک ایسڈ ایک تیزابی مادہ ہے جو ہر انسان کے اندر پایا جاتا ہے۔ اس کا اصل کام انسانی جسم میں گرمی کو پیدا کر...
01/07/2021

یورک ایسڈ...
یورک ایسڈ ایک تیزابی مادہ ہے جو ہر انسان کے اندر پایا جاتا ہے۔ اس کا اصل کام انسانی جسم میں گرمی کو پیدا کرنا ہے۔
خوراکی لحاظ سے غذائیں جو جسم میں پیورین پیدا کرتی ہیں جس سے کہ یورک ایسڈ جسم میں بنتا ہے۔ جیسے کھٹی، گوشت والی اور گہری سبز سبزیاں۔ اس کے علاوہ کینسر اور جنسی اور پٹوں کی طاقت کی ادویات، گردوں میں سوزش یا /اور پتھری، بھی جسم میں یورک ایسڈ کی مقدار بڑھانے کا سبب بنتی ہیں۔
یورک ایسڈ پانی میں حل پذیر ہے۔ لیکن کسی بھی وجہ سے اس کی مقدار جسم میں بڑھ جائے تو جسم میں دردیں، جوڑوں خاص طور پر پاؤں، گٹھنوں، ایڑھیوں، ہاتھ اور انگلیوں کے جوڑوں، اور کہنی میں سوجن، جلن اور گرمی بڑھ جاتی ہے۔
یورک ایسڈ کے بڑھنے کی وجہ میں کھٹی اور گوشت کی خوراک زیادہ استعمال، ورزش نہ کرنا، محنت سے دل چرانا، گردوں کی کمزوری، کینسر یا کیسر کا علاج، طاقت کی ادویات کا استعمال وغیرہ شامل ہیں۔ ان سے اختیاط لازم ہے۔
اس تکلیف میں گرمی ہو یا سردی زیادہ پانی پینے کا احتمام کیا جاتا ہے۔ کیونکہ یورک ایسڈ پانی میں حل ہو کر نکل جاتا ہے۔
اس کی زیادہ تر دوایاں پیشاب آور اثر رکھتی ہیں۔ جن کے ساتھ پانی زیادہ پینے کی تاکید کی جاتی ہے۔ تا کہ جسم
میں پانی کی کمی نہ ہو۔
علاج:
صبح ہلکے گرم پانی میں ایک چمچ شہد اور ایک چمچ دیسی ایپل سیڈر سرکہ ڈال کر پینے سے یورک ایسڈ، کولیسٹرول، ہائی بلڈ پریشر، چھینکیں سب میں اللہ کے حکم سے شفا ہوتی ہے۔
علاج:چھوٹی سبزالائچی 6عدد، تازہ پودینہ کے پتے 16 ، ادرک کٹا ہوا1 تولہ، سونف 1چھوٹا چمچ
ترکیب تیاری: 8 کپ پانی میں ڈال کر اتنا اُبالیں کہ 6 کپ رہ جائے ‘ صبح، دوپہر،شام کھانے کے بعد ایک کپ پی لیں۔ یہ دو دن کی خوراک ہے اس جوشاندے کا استعمال 2 سے 3 ماہ تک کریں۔ اللہ کے فضل سے 1 ماہ میں ہی بہتری ہو گی۔
پرہیز: گوشت ہر قسم‘ پالک۔اچار۔گرم مصالحے۔ٹماٹو۔انڈے۔اور چنے کی دال ۔ان تمام چیزوں کا سختی سے پرہیز کریں کیونکہ پرہیز علاج سے بہتر ہے.

زیتونﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﺧﺖ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ ﺯﯾﺘﻮﻧﮧ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُﺱ ﭘﮭﻞ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺗﯿﻞ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُﺳﮯ ﺭﻭﻏﻦِ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍ...
01/07/2021

زیتون

ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﺧﺖ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ ﺯﯾﺘﻮﻧﮧ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُﺱ ﭘﮭﻞ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺗﯿﻞ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُﺳﮯ ﺭﻭﻏﻦِ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻏﻦِ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺑﮯﺷﻤﺎﺭ ﺧﻮﺍﺹ ﺍﻭﺭ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﮨﯿﮟ۔
ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻏﻦِ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻌﺾ ﺣﻮﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﺳﺘﺮ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺷﺎﻓﯽ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔
ﺭﻭﻏﻦِ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﻔﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻓﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ﯾﮧ ﺑﺪﻥ ﮐﻮ ﮔﺮﻡ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ،ﭘﺘﮭﺮﯼ ﮐﻮ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﻧﮑﺎﻟﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺒﺾ ﮐﺸﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ۔
ﻣﻌﺪﮮ ﮐﮯ ﺍﻓﻌﺎﻝ ﮐﻮ ﺩﺭﺳﺖ ﮐﺮﮐﮯ ﺭﻭﻏﻦِ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺑﮭﻮﮎ ﮐﻮ ﺑﮍﮬﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﻧﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﺪﮮ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔ﭘﺘﮯ ﮐﯽ ﭘﺘﮭﺮﯼ ﺑﮭﯽ ﺭﻭﻏﻦِ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺧﺎﺭﺝ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ ﺍﮔﺮ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻼ ﮐﺮ ﭘﯿﺌﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﺘﺪﺭﯾﺞ ﺍﻟﺴﺮ ﺳﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻧﺠﺎﺕ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﯽ ﺗﯿﺰﺍﺑﯿﺖ ﺑﮭﯽ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺩﺍﺋﻤﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻗﺒﺾ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﻮﻟﮧ ﺭﻭﻏﻦِ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﻮ ﺟﻮ ﮐﮯ ﮔﺮﻡ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﭘﯿﺌﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻭ ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻗﺒﺾ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﮔﺮ ﻓﺎﺳﺪ ﻣﺎﺩﮮ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﭼﮑﮯ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺯﮨﺮﯾﻠﯽ ﺷﺌﮯ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﺍﺛﺮ ﺯﺍﺋﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ ﮨﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﻮﺛﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﺗﺮﯾﺎﻕ ﮨﻮﮔﺎ۔
ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺗﯿﻞ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﺘﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﺳﺮﻃﺎﻥ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﮯ۔
ﺗﭗِ ﺩﻕ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﻮﺫﯼ ﻣﺮﺽ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﺑﮭﯽ ﺑﺬﺭﯾﻌﮧ ﺭﻭﻏﻦِ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺷﺎﻓﯽ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ﺍﺱ ﻣﻘﺼﺪ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺗﯿﻦ ﺍﻭﻧﺲ ﺭﻭﻏﻦِ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺑﺮﺍﮦِ ﺭﺍﺳﺖ ﯾﺎ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮ ﭘﯿﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ﯾﮧ ﻋﻤﻞ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﺩﻭ ﻣﺎﮦ ﺗﮏ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻣﺮﺽ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻧﺠﺎﺕ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺭﻭﻏﻦِ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﻮ ﺩﻣﮧ ﮐﮯ ﻣﺮﺽ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺷﮩﺪ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺗﯿﻞ ﮐﻮ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻭﺯﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﺮﻡ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮ ﭘﯿﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ۔ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﺩﻣﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ﻧﺰﻟﮧ ﺯﮐﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﺎﻧﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ ﭘﺴﯿﻨﮧ ﺧﺎﺭﺝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻮﺟﺐ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ۔ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺍﻋﻀﺎﺀ ﮐﻮ ﻗﻮﺕ ﺍﻭﺭ ﺗﻮﺍﻧﺎﺋﯽ ﺑﺨﺸﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺗﯿﻞ ﮐﻮ ﺟﻠﺪ ﮐﯽ ﻣﺘﻌﺪﺩ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﻋﻼﺝ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺠﺮﺩ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﯾﺎ ﻣﺮﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ﯾﮧ ﺟﻠﺪ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﯿﺮﻭﻧﯽ ﻋﻮﺍﺭﺽ ﻣﯿﮟ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ﺁﮒ ﮐﮯ ﺟﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺯﺧﻤﻮﮞ ،ﭘﮭﻮﮌﮮ ﭘُﮭﻨﺴﯿﻮﮞ ﺩﺍﺩ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻡ ﺯﺧﻢ ﮐﮯ ﻋﻼﺝ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨﺪ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﯽ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﻣﺎﻟﺶ ﺳﮯ ﭼﯿﭽﮏ ﺍﻭﺭ ﺯﺧﻢ ﮐﮯ ﺩﺍﻍ ﺩﮬﺒﮯ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺌﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﺧﯽ ﻭ ﺳﻮﺯﺵ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺳﻼﺋﯽ ﺳﮯ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻓﺎﻗﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺛﺮ ﻧﺴﺨﮧ ﮨﮯ۔
ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺗﯿﻞ ﮐﯽ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﻣﺎﻟﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺟﻮﮌﻭﮞ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ﺍﻭﺭ ﻟﻨﮕﮍﯼ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ‏( ﻋﺮﻕ ﺍﻟﻨﺴﺎﺀ ‏) ﺑﮭﯽ ﺑﺪﺳﺘﻮﺭ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ،ﺑﺎﺯﻭﺅﮞ ﺍﻭﺭ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﻮ ﻧﮑﮭﺎﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﺪﺍﺯ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺗﯿﻞ ﮐﯽ ﻣﺎﻟﺶ ﮐﻮ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺟﻠﺪ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺑﭽﮭﻮ ،ﺷﮩﺪ ﮐﯽ ﻣﮑﮭﯽ ﯾﺎ ﺑِﮭﮍ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﮯ ﮐﺎﭨﮯ ﭘﺮ ﺭﻭﻏﻦِ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﻣﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﺟﻠﺪ ﮨﯽ ﺯﮨﺮ ﮐﺎ ﺍﺛﺮ ﺯﺍﺋﻞ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺩ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺭﻭﻏﻦِ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢِ ﺳﺮﻣﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺧﺸﮑﯽ ﺳﮑﺮﯼ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺗﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻻﺗﻌﺪﺍﺩ ﻋﻮﺍﺭﺽ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺣﮑﻤﺎﺀ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﻏﻦِ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﮔﻮﺵ ﮐﻮ ﮔﻮﺷﺖ ﭘﮑﺎ ﮐﺮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﺠﮫ ﭘﻦ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﮐﻠﻮﻧﺠﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻥ ﮐﺮ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺗﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﻣﺮﮨﻢ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﮔﺮ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺧﺎﺭﺵ ﯾﺎ ﻓِﻨﮕﺲ ﭘﺮ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭼﻨﺪ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻓﺎﻗﮧ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﻏﺮﺿﮑﯿﮧ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺭﻭﻏﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﮑﻮﺍﻥ ،ﺍﭼﺎﺭ ﯾﺎ ﻣﭩﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺫﺍﺋﻘﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻔﺮﺩ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮮ ﭘﺮ ﮔﺮﺍﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺰﺭﺗﯽ، ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﺎ ﺗﯿﻞ ﺻﺤﺖ ﺍﻭﺭ ﺗﻨﺪﺭﺳﺘﯽ ﭘﺮ ﻣﺜﺒﺖ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﻣﺮﺗﺐ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﯽ ﻓﻌﺎﻟﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔

ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں
شکریہ

15/12/2020

Salam o alykum. To everyone

Address

Kosti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Ahmad Fraz Sheikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category