15/07/2022
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
حب جوانی امساکی
شنگرف۔ 20 گرام
جوہر سم الفار سفید 2 ماشہ
کچلہ مدبر۔ 8 گرام
تخم جوزماثل 8 گرام
لونگ۔۔ 30 گرام
دار چینی۔ 30 گرام
جائفل۔۔ 30 گرام
جلوتری۔ 30 گرام
عقرقرحا ۔ 30 گرام
تخم پیاز ۔ 30 گرام
بڑی الائچی ۔۔ 30 گرام
جڑ پان۔ 30 گرام
ہرمل 30 گرام
تریاق خالص 15گرام
ترکیب تیاری: شنگرف کو نمک خوردنی دو کلو تھوڑا نیچے رکھ کر اوپر شنگرف رکھ دیں اور پھر نمک اوپر ڈال کر 5گھنٹے درمیانی آگ پر پکائیں ۔ تیں عدد پیاز تقریباً ایک کلو وزن ہو ان کو چورہ کر کے توے پر ڈال کر درمیان میں شنگرف رکھ کر پکائیں اور اس طرح تین دفعہ پکائیں۔
شنگرف کواکیلا کھرل کریں اور انڈے کی کچی زردی میں کھرل کریں یہاں تک کے ایک جان ہو جائے ۔اب تریاق اور کجلی بمعہ تیار شنگرف کو 6 گھنٹے تک مسلسل کھرل کریں ۔
باقی تمام ادویات کو جو پہلے سے باریک پیسی ہوئی ہوں ملا کر تقریباً 2 گھنٹے مسلسل کھرل کریں اور کیکر کے گوند سے نخودی گولیاں بنائیں خوبصورتی کے لیے ورق نقرہ سے زینت بخشیں۔
ترکیب استعمال:
ضرورت کے وقت شام کھانا کھانے کے دو گھنٹے بعد ایک گولی دودھ گھی شامل کر کھائیں اور اس کے بعد کوئی ترش اشیاء استعمال مت کریں۔
فوائد
خوب امساک پیدا کرتی ہے اور اعصاب کو قوت دیتی ہے ممسک اور مقوی باہ ہے مردانہ طاقت میں اضافہ کرتی ہے یہ مردانہ طاقت کا دیسی علاج ہے بنا کسی سائیڈ ایفیکٹ کے بلا خوف وخطر استعمال کریں
نشاط کی گھڑیاں طویل تر ہونگی۔ کمزوری کےلئے 30 دن صبح شام دو ٹائم دودھ کیساتھ استعمال کریں ۔ ان شاء اللہ کمزوری کا نام و نشاں نہیں رہے گا۔
والسلام
حکیم واسب خان 0307.37.80.133