Jaag Pakistani Stand with the truth..

انتہائی افسوسناک خبر 💔ایرانی ائیر فورس اور ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر عامر علی حاجی زادہ بھی اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہو گ...
13/06/2025

انتہائی افسوسناک خبر 💔
ایرانی ائیر فورس اور ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر عامر علی حاجی زادہ بھی اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہو گئے ہیں 🙆🏻‍♂️

ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای:▪️صیہونی حکومت نے ہماری سرزمین پر ایک بھیانک جرم کیا اور رہائشی علاقوں پر حملے کرکے اپنے ...
13/06/2025

ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای:

▪️صیہونی حکومت نے ہماری سرزمین پر ایک بھیانک جرم کیا اور رہائشی علاقوں پر حملے کرکے اپنے مذموم عزائم کا ثبوت دیا۔ اب اسے سخت سزا کا انتظار ہے۔

▪️اللہ کے حکم سے ایرانی مسلح افواج کا مضبوط ہاتھ جواب دیے بغیر نہیں رکے گا۔

▪️ اس حملے میں ہمارے بہت سے کمانڈر اور سائنسدان شہید ہوئے۔ جو اپنی ڈیوٹی جاری رکھیں گے وہ فوری طور پر اپنی جگہ سنبھال لیں گے۔

▪️اس جرم کے ساتھ صیہونی حکومت نے اپنے لیے ایک دردناک اور بھاری انجام کی مہر ثبت کر دی ہے اور اسے اس انجام کا ضرور سامنا کرنا پڑے گا۔

ایران پر کیے گئے بڑے پیمانے پر فضائی حملے کے بعد خطے میں غیرمعمولی صورتحال پیدا ہو گئی ہےمزید پڑھیے:https://www.express....
13/06/2025

ایران پر کیے گئے بڑے پیمانے پر فضائی حملے کے بعد خطے میں غیرمعمولی صورتحال پیدا ہو گئی ہے

مزید پڑھیے:
https://www.express.pk/story/2765569/1/

زندگی کی حقیقت بس یہی ھے242 لوگ ایک ✈️۔۔۔ اپنے شہر سے لندن کے لئے اڑان بھرتے ہیں معلوم نہیں کتنے سپنے سجائے کوئ اپنوں سے...
13/06/2025

زندگی کی حقیقت بس یہی ھے
242 لوگ ایک ✈️۔۔۔ اپنے شہر سے لندن کے لئے اڑان بھرتے ہیں معلوم نہیں کتنے سپنے سجائے کوئ اپنوں سے ملنے👫
کوئی کاروبار کرنے💼📁🧑‍💻 کوئی نوکری کرنے 🧑‍🏭🧑‍🔬🧑‍🚒👷‍♂️
کوئی ڈگری🧾🧑‍🎓 مکمل کرنے جا رہا ہو گا

وہاں کچھ آنکھیں منتظر👀 ۔۔۔گن گن کر منٹ گزارتی رہی⌚️ ہونگی ۔۔ لیکن ہونی کو کون ٹال سکتا ھے۔۔۔ کنڑول روم میں کال📞 کی دومنٹ کی پرواز کے بعد اور پھر سارے رابطہ کٹ گئے✂️ ہمیشہ کے لئے۔۔۔دل سے دل کے💕۔۔۔ روح سے روح کے👥️۔۔۔ فون سے فون کے۔۔۔آنکھوں سے آنکھوں کے🫲🫳
انسانی تاریخ کا بہت افسوسناک حادثہ ہے۔

07/06/2025

Eid Mubarak ❤️

موت سے پہلے فالورز 732k مرنے کے بعد 934k فالور لائیک 27M سے بڑھ کر تقریبا 33M ہوگئے اکاؤنٹ میں موجود تمام ویڈیو جو اس نے...
04/06/2025

موت سے پہلے فالورز 732k مرنے کے بعد 934k فالور لائیک 27M سے بڑھ کر تقریبا 33M ہوگئے اکاؤنٹ میں موجود تمام ویڈیو جو اس نے اپنی جوش مارتی جوانی کی ہی لگائی ہیں جو اسکی خوبصورتی اور عیاشی کی عکاسی کر رہی ہیں جو ہر محرم و غیر محرم کی آنکھوں کے سامنے سے گزر رہی ہیں مرنے کے بعد تقریبا 50 لاکھ لوگوں نے اکاونٹ وزٹ کیا انسان کو مرنے کے بعد جن چیزوں کا اجر اور گناہ ملتا ہے ان میں اگر اپ نے نیکی کی طرف دعوت دی اور کسی نے قبول کی تو وہ اپکے لیے باعث ایصال ثواب ہے اگر برائی عام کی تو وہ قبر میں آپکے لیے باعث عذاب اور دکھ ہے 7 لاکھ فالور اس بہن کی زندگی کو نہیں بچا سکے جن کو انٹرٹین کرنے کے لیے ہر حد سے گزر گئ ۔ ابھی بھی وقت ہے میرے بہنوں اور بھائیوں لوٹ آو اللہ کی طرف قران چیخ چیخ کر کہ رہا ہے وہاں کا عذاب بڑا سحت ہے وہاں کافر مشرک شدید پچھتائیں گئے تب افسوس کے سوا کچھ نہ ہوگا

پھر چاہے کوئی کتنا خوبصورت ہے کتنا حسین ہے موت نے سب کو آ پکڑنا ہے ۔۔۔
اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور اس لڑکی ثناء یوسف کی مغفرت فرمائے ۔۔۔
ہر حادثے سے عبرت پکڑنی چاہئیے
عزت شہرت پیسہ سب اسی دنیا میں رہ جاتا ہے انسان کے ساتھ اس کے عمال قبر میں جاتے ہیں ۔۔۔🖤

سنا یوسف اور یہ ھے عمر حیات ٹک ٹاک: شہرت کی سیڑھی یا قبر کی دہلیز؟ثنا یوسف۔۔۔ ایک اور روشن چہرہ، جو اسکرین پر آب و تاب ک...
04/06/2025

سنا یوسف اور یہ ھے عمر حیات
ٹک ٹاک: شہرت کی سیڑھی یا قبر کی دہلیز؟
ثنا یوسف۔۔۔ ایک اور روشن چہرہ، جو اسکرین پر آب و تاب کے ساتھ چمک رہا تھا، اب قبر کی مٹی تلے مدھم ہو چکا ہے۔
آخرکار، شہرت کی اس مصنوعی دوڑ کا "مقدر" گولی نکلا۔
ٹک ٹاک پر چند سیکنڈ کی ویڈیوز، اور حقیقت میں زندگی کا آخری سین۔
یہ سوشل میڈیا نہیں، ایک سلو پوائزن ہے – آہستہ آہستہ زہر، جو شہرت کے خواب دکھا کر زندگی نگل لیتا ہے۔

پہلے فالوورز کے نشے میں مدہوش، پھر کردار کی حدود سے باہر، اور آخر میں خون میں لت پت۔
کاش انسٹاگرام کے فلٹرز کی طرح، موت پر بھی کوئی فلٹر لگتا!

جو لوگ اس "کانٹینٹ" پر تالیاں بجاتے ہیں، دل والے ایموجی پھینکتے ہیں، وہ ذرا خود کو آئینے میں دیکھیں۔
قاتل صرف بندوق تھامنے والا نہیں ہوتا،
قاتل وہ بھی ہوتا ہے جو گمراہی کو تفریح سمجھتا ہے،
جو بے حیائی کو "بولڈ کانٹینٹ" کہہ کر پروموٹ کرتا ہے۔
اب آتے ہیں "والدین" نامی اس معصوم کردار کی طرف…
جنہوں نے بچوں کو اسکرین دی، لیکن زندگی کا اسکرپٹ لکھنا بھول گئے۔

جنہوں نے موبائل تو پکڑا دیا، لیکن تربیت کا چارجر ساتھ لگانا گوارا نہ کیا۔
جن کے نزدیک بچوں کو مصروف رکھنے کا بہترین طریقہ ٹک ٹاک تھا ..."بس خاموش رہیں، موبائل کھیلنے دو!"
جنہوں نے غیرت اور تہذیب کو پرانی باتیں سمجھا، اور بچے کو "سیلیبریٹی" بننے پر فخر کیا۔
جو اُس وقت نہیں روکتے جب سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔
جو اپنی اولاد کی موت کا گڑھا اپنے ہی ہاتھوں سے کھودتے ہیں۔اور پھر ساری عمر ماتم کرتے ہیں۔

اور سترہ سال! وہ عمر جہاں زندگی صرف خواب بنتی ہے، وہاں اس کا جنازہ اٹھا۔

تو لیجیے، سنا یوسف کی کہانی بھی ختم ہوئی۔
اب اگلی باری کس کی ہے؟
فیصلہ آپ کے فالو بٹن کے نیچے چھپا ہے…

کیا یہ محض اتفاق ہے کہ ہر وہ لڑکی جو خود سے جینے کی کوشش کرتی ہے، اسے پہلے خاندان مار*تا ہے، پھر محلہ، اور پھر پورا معاش...
03/06/2025

کیا یہ محض اتفاق ہے کہ ہر وہ لڑکی جو خود سے جینے کی کوشش کرتی ہے، اسے پہلے خاندان مار*تا ہے، پھر محلہ، اور پھر پورا معاشرہ؟
نہیں—یہ ایک منظم تربیت ہے۔ ایک پوری ثقافت جسے ریاست نے پال رکھا ہے۔ جہاں مسجد سے لے کر مدرسے، اور ٹی وی سے لے کر ٹیکسٹ بُک تک، عورت کی خودمختاری کو فساد، اور مرد کے غصے کو غیرت قرار دیا گیا ہے۔

03/06/2025
خدارا اپنے بچیوں کو ٹک ٹاک سے دور رکھیں ۔ گزشتہ روز پھر اسلام آباد میں 17 سالہ جوان ٹک ٹاکر  ثناء یوسف کو سیکٹر G13  اپن...
03/06/2025

خدارا اپنے بچیوں کو ٹک ٹاک سے دور رکھیں ۔ گزشتہ روز پھر اسلام آباد میں 17 سالہ جوان ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو سیکٹر G13 اپنے گھر کے اندر ق تل کر دیا گیا ہے

چترال سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاک سٹار ثنا یوسف اسلام آباد میں قتلپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں چترال سے تعلق...
03/06/2025

چترال سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاک سٹار ثنا یوسف اسلام آباد میں قتل
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں چترال سے تعلق رکھنے والی نوجوان ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔
پیر کے روز تھانہ سمبل کی حدود میں واقع سیکٹر جی-13 میں نامعلوم ملزم نے گھر میں گھس کر ثنا یوسف کو قتل کیا۔
اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے واقعے کی تصدیق کی اور بتایا کہ یہ واقعہ آج شام سیکٹر جی-13 میں پیش آیا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق ثنا یوسف کو اُن کے گھر میں داخل ہو کر گولیاں ماری گئیں۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی متعلقہ تھانے کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور پیشرفت سے میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔
اردو نیوز کو پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ ثنا یوسف کو اُن کے گھر آئے ایک مہمان نے فائرنگ کر کے قتل کیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔
ثنا یوسف نے واقعے سے چند گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر اسلام آباد سے ایک ویڈیو اپلوڈ کی تھی۔

ڈی آئی خان کے علاقے گرا خان والا میں تعینات پاک فوج کی مقامی یونٹ کے آفیسر نے عاشق مارکیٹ کا دورہ کیا۔ اس دورے کا بنیادی...
31/05/2025

ڈی آئی خان کے علاقے گرا خان والا میں تعینات پاک فوج کی مقامی یونٹ کے آفیسر نے عاشق مارکیٹ کا دورہ کیا۔ اس دورے کا بنیادی مقصد علاقے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینا، مقامی آبادی کے ساتھ روابط کو فروغ دینا اور پاک فوج کی نرم اور مثبت تصویر کو اجاگر کرنا تھا۔

دورے کے دوران آفیسر نے دکانداروں اور مقامی رہائشیوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور مقامی سطح پر اعتماد سازی کے عمل کو تقویت دی۔ مقامی افراد نے پاک فوج کی اس عوام دوست کوشش کو سراہا اور بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

ที่อยู่

Tha-uthen

เว็บไซต์

แจ้งเตือน

รับทราบข่าวสารและโปรโมชั่นของ Jaag Pakistaniผ่านทางอีเมล์ของคุณ เราจะเก็บข้อมูลของคุณเป็นความลับ คุณสามารถกดยกเลิกการติดตามได้ตลอดเวลา

แชร์

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram