Farhan’s Insights

Farhan’s Insights Dedicated physician (MD, USA) passionate about promoting health and wellness.

09/21/2025

HPV ویکسین، حقیقت، افواہیں اور آپ کی صحت؟

جانئیے اس ویڈیو میں اور شئیر کیجئے۔

08/24/2025

Part 2: امریکہ میں ایک ٹرینی ڈاکٹر کی کتنی تنخواہ ہوتی ہے؟

امریکہ میں ڈاکٹرز کس طرح ٹریننگ حاصل کرتے ہیں؟ USMLE کا امتحان کیا ہوتا ہے؟ اس پہ کتنا خرچہ ہوتا ہے؟

ان سب سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں!

دیکھئے اور شئیر کیجئے، تاکہ ہمارے جو ڈاکٹرز بھائی امریکہ آنا چاہتے ہیں ان کیلئے آسانی ہو۔

08/10/2025

امریکہ میں ڈاکٹرز کس طرح ٹریننگ حاصل کرتے ہیں؟ USMLE کا امتحان کیا ہوتا ہے؟ اس پہ کتنا خرچہ ہوتا ہے؟

ان سب سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں!

دیکھئے اور شئیر کیجئے، تاکہ ہمارے جو ڈاکٹرز بھائی امریکہ آنا چاہتے ہیں ان کیلئے آسانی ہو۔

Part 1:

06/28/2025

سکن/جلد کے عطائی ڈاکٹرز کون ہیں؟ اور سکن/جلد کے مسائل کیلئے کس کے پاس جانا چاہئیے؟

شئیر کیجئیے اور اپنے آرا سے آگاہ کیجئے۔ آپ کامجھ سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے!

06/07/2025

عیدمبارک! الحمداللہ انٹرنل میڈیسین کی پوسٹ گریجویشن مکمل ہونے پہ تمام اساتذہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

الحمداللہ!

05/16/2025

میڈیکل کا یتیم شعبہ اور ڈاکٹروں کی بڑھتی ہوئی بے روزگاری!
کیا اپنے بچوں کو ڈاکٹر ہی بنانا چاہئے؟

شئیر کیجئے اور اپنی آراء کمنٹس میں دیجئے۔

05/02/2025

دل کے مریض کا قصہ جس کی کمزوری غلط علاج کے سبب بڑھتی جارہی تھی۔
آپ کے کمنٹس اور رائے کا انتظار رہے گا۔

شئیر کیجئے تاکہ زیادہ لوگوں کو فائدہ ہو سکے!

04/26/2025

دس سال سے ایک مرض میں مبتلا لڑکی کی کہانی!
کیا ہر مریض کو ٹی بی یا ٹائیفائیڈ ہوتا ہے؟؟

یہ ویڈیو ڈاکٹرز حضرات پہ گراں گزرے گی، آپ کاُاس سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے!

04/20/2025

تونسہ میں HIV کی وباء اور اس کے پھیلاؤ کی وجوہات؟ HIV اور AIDS میں فرق کیا ہے؟ خود کو اور بچوں کو بچانے کیلئے کیا کرنا چاہئیے؟

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کیجئے اور جانئے ان سوالات کے جوابات!

اپنے کمنٹس اور رائے/فیڈ بیک ضرور دیجئے گا۔

03/02/2025

پریگننسی میں احتیاطی تدابیر اور کونسی ویکسین لگوانی چاہئے؟

خود بھی سمجھیں اور فیملی کے ساتھ شئیر کریں۔ اپنا فیڈبیک اور سجیشنز کمنٹس میں ضرور دیجئے گا۔

02/16/2025

تھیلیسیمیا کیا ہے؟ جنوبی پنجاب میں کس قدر لوگ اس میں مبتلا ہیں؟

پلیز شئیر کریں اور اپنا فیڈ بیک کمنٹس میں ضرور دیجئے گا!

02/09/2025

تونسہ میں کینسر ہسپتال کا مطالبہ اور حقیقت؟ ینگ ڈاکٹرز کیلئے لیپ ٹاپس؟

اپنا فیڈبیک کمنٹس کی صورت میں دیجئے گا، آپ کا اس رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے!

Address

Albany, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhan’s Insights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category