Dr. Mohammad F.Shahzad

Dr. Mohammad F.Shahzad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Mohammad F.Shahzad, Family doctor, 105 Ponder Court Suite 104, Danville, KY.

02/25/2026
گزشتہ روز کوہاٹ کے ضلعی ہیڈکوارٹر  ہسپتال  میں ڈیوٹی مکمل کر کے گھر جانے والی ڈاکٹر مہوش کا بہیمانہ قتل کھلی درندگی اور ...
02/24/2026

گزشتہ روز کوہاٹ کے ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ڈیوٹی مکمل کر کے گھر جانے والی ڈاکٹر مہوش کا بہیمانہ قتل کھلی درندگی اور انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے۔ میں اس افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں اور مرحومہ کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔
میں خیبر پختونخوا پولیس سے پرزور مطالبہ کرتا ہوں کہ قاتل کو فوری گرفتار کیا جائے، ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جائے اور اسے قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے۔ ہسپتالوں کے اندر اور باہر سیکیورٹی فراہم کرنا انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے، اور اس واقعے میں کسی بھی قسم کی غفلت کے ذمہ دار افراد کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
ماضی میں اگر ڈاکٹر عاصمہ رانی کے قاتلوں کو بروقت اور عبرتناک سزا ملتی تو شاید آج ایک اور بیٹی کو اس المناک انجام کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔ ہماری وہ بیٹیاں جو روزے کی حالت میں بھی انسانیت کی خدمت میں مصروف رہتی ہیں، اگر خود کو غیر محفوظ محسوس کریں تو یہ ہم سب کے لیے ایک لمحۂ فکریہ اور قومی المیہ ہے۔
پاکستان، بالخصوص خیبر پختونخوا میں پہلے ہی خواتین ڈاکٹروں کی شدید کمی ہے، اور ڈاکٹرز میں عدم تحفظ کا احساس نہ صرف طبی شعبے بلکہ پورے معاشرے کے لیے نقصان دہ ہے۔ میں حکومت خیبر پختونخوا سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس کیس کو ترجیحی بنیادوں پر منطقی انجام تک پہنچایا جائے اور انصاف کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے۔
میں ڈاکٹر کمیونٹی اور شہیدہ کے خاندان کو یقین دلاتا ہوں کہ اس دکھ اور غم کی گھڑی میں ہم سب آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور انصاف کے حصول تک آپ کی آواز کے ساتھ رہیں گے۔

02/24/2026
02/24/2026
02/24/2026
05/14/2025
05/13/2025
Alhamdulillah Keep us in your prayers May Allah SWT keep all of us in His Amaan and bless the family with His Rahma
04/05/2025

Alhamdulillah
Keep us in your prayers
May Allah SWT keep all of us in His Amaan and bless the family with His Rahma

Address

105 Ponder Court Suite 104
Danville, KY
40422

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm

Telephone

+18592364216

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Mohammad F.Shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category