Bodybuilding Seedhi Baat
- Home
- United States
- Fremont, CA
- Bodybuilding Seedhi Baat
12 years of bodybuilding experience now wanna share every thing tips and tricks to get your dream body
(7)
Address
39800 Fremont Boulevard
Fremont, CA
94538
Telephone
Website
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Bodybuilding Seedhi Baat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Practice
Send a message to Bodybuilding Seedhi Baat:
Shortcuts
Category
Mission
ا Eugene Sandow ایک جرمن باشندہ تھا۔جسے جدیدجسم سازی کا باپ جانا جاتا ہے
یہ پہلا انسان ہے جس نے جدید جم کی بنیاد انسویں صدی میں رکھی۔ اور پہلا جم 1898 میں بنایا،اور یہیں سے لفظ Bodybuilding کا آغاز ہوا. بیسویں صدی کے آغاز میں ہی، دُنیا نے ایک الگ طرح جسمانی ہیروز (Bodybuilder)کو اُبھرتے دیکھا۔ یہ پُرانی ثقافت اٹھارہویں صدی سے جنم لینے والی ایک الگ سوچ اور مزاج کے جسمانی ہیروز (Bodybuilder) تھے۔ یہ دور تھا صنعتی انقلاب کا، جہاں دفتری کاموں کے پھیلاو کی وجہ سے اس تشویش نے جنم لیا کہ یہ نئی طرز کی زندگی مردوں کی صحت اور مردانگی کو کس طرح متاثر کرے گی۔۔ جسمانی ہیرو (Bodybuilder) اپنے اندر مردانگی کی الامت تھے۔ یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے یہ ثابت کیا کہ یہ لوگ دفتروں میں کام کرنے کے باوجود اپنے آباو اجداد کی طرح طاقت اور مردانگی سے بھرپور تھے۔ کہ وہ اُس صنعتی دور میں کام کرنے کے باوجود جم(Gym) میں جا کر اپنے جسمانے وقار کو قائم رکھ سکتے تھے۔
یہاں سے جدید جسمانی ہیروز(New Era Of Bodybuilding ) کا اغاز ھوتا ھے۔ یہاں جسم سازی نے اپنے پرانے خیالات کو بدلا اور یونانی اور مصری جسم سازی کو ایک الگ انداز میں مکمل طور پر بدل ڈالا جو کہ بدلتے ھوئے وقت کی ضرورت تھا۔اور متعارف کروایا بلکل الگ ورزش کا نظام۔
یورپ میں جسم سازی کو مردانگی اور شجاعت کے ساتھ تفریح میں بدل دیا گیا۔ اب شائیقین پہلے سے کچھ الگ کی تلاش میں تھے جہاں اُنہں پُروقار جسم کے ساتھ پہلے سے کچھ زیادہ دیکھنے کی دلچسپی تھی۔ جہاں اس بات کی ضرورت پیش آنے لگی کہ پہلے سے زیادہ انسانی جسم کی کیسے اور واضح کیا جائے۔