10/05/2021
عمر شریف(مرحوم) اور ان کا جنون “ماں“ ہسپتال
2019 میں ڈاکٹر رضوان ملک سے گفتگو
عمر شریف نے مفت علاج کیلئے دو سو بیڈ پر مشتمل ہسپتال بنوایا ”ماں ہسپتال“میں غریبوں اور ضرورتمندوں کا مفت علا ج کیا جائے گا۔عالمی شہرت یافتہ فنکار نے بات چیت کے دوران کہا کہ ان کا ہسپتال مریضوں بالخصوص خواتین مریضوں کو بیماریوں سے بچاوکیلئے علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرے گا۔