Dr mahrang Baloch

Dr mahrang Baloch إِنَّهُۥكَانَ بِى حَفِيًّا" 📿
✨میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے👉

01/06/2024

میں کراچی کے عوام سے اپیل کرتی ہوں کہ کل ہونے والے کراچی ملیر میں احتجاجی ریلی میں بھرپور شرکت کریں
اور اپنے بلوچ بھائیوں کا ساتھ دیں شکریہ

تاریخ: 7 جنوری 2024
جگہ : مین شرافی شیخہ مسجد ملیر
وقت: سہ پہر 2 بجے

بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی

12/31/2023

یہ سال بھی گزر گیا پچھلے سال کی طرح
لیکن وہ سال کب آئے گی جس دن ہم اپنے پیاروں کے ساتھ
منائیں

12/31/2023



ہمارے شہر آ جاؤ سدا برسات رہتاہے کھبی بادل برستے ہیں کھبی آنکھیں برستی ہیں
12/31/2023

ہمارے شہر آ جاؤ سدا برسات رہتاہے
کھبی بادل برستے ہیں کھبی آنکھیں برستی ہیں

12/26/2023

آپ کے ایسے وحشیانہ حرکت سے ہمارے حوصلےکھبی نیہں ٹوٹتے میں پولیس والوں سے پوچھنا چاہتی ہوں کے آپ کا یہ بھاری نفری صرف بلوچ مظلوم عوام پر تشدد کرنا جانتے ہیں ہمیں آپ کے کوئی protection کی ضرورت نہیں ہے رات گئےجو نامعلوم افراد آئے یہ آپ ہمیں ڈرانے کی کوشش بھی نہ کریں ہم آپ سے ڈرنے والے نہیں ہیں اگر ہم ڈرتے تو آج یہاں شاید نہ پہنچتے ـ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطابق رات کے تقریباً 03:30 بجے جب خواتین سورہی تھیں سفید ویگو گاڑی پر کچھ مسلح افراد آئے انہوں نے بندوق دکھا کر شرکا کو ہراساں کیا، دھمکیاں دیں اور پھر ساؤنڈ اسپیکر اٹھا کر فرار ہوگئے ـ جب یہ واقعہ پیش آیا کیمپ کے چاروں طرف اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری کھڑی تھی مگر پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی ـ آخر میں تمام بلوچ بھائیوں سمیت دوسرے اقوام سے گزارش کرتی ہوں کہ اس مومنٹ کو جوائن کریں

12/25/2023

ہم پولیس اور تمام اختیارات رکھنے والے اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا جائے ورنہ آج آخری دن ہے ہم اپنا اگلا لائحہ عمل بتائیں گے اب یہ تحریک رکنے والا نہیں ٹھیک ہے نا لہذا ہم یہی مطالبہ کر رہے ہیں کہ ہمارے تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا جائے

جان اچکزئی بیان سن کر بہت افسوس ہوا پہلے تو میں اس کے بیان کاشدید الفاظ میں مزمت کرتی ہوں کہ انہوں نے کہا کہ یہ دہشتگرد ...
12/24/2023

جان اچکزئی بیان سن کر بہت افسوس ہوا پہلے تو میں اس کے بیان کاشدید الفاظ میں مزمت کرتی ہوں کہ انہوں نے کہا کہ یہ دہشتگرد ہیں یہی مطالبہ ہم کب سے کررہے ہیں کہ ہمارے ان افراد کو عدالت میں پیش کیاجائے اور انہوں نے کہا کہ ان پر کوئی تشدد نہیں ہوا یہ ثبوت ہیں کچھ تصویریں آپ کو شرم آنی چاہیے
اور تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ جان اچکزئی یہ مناظر دیکھ لے

12/24/2023

I thank Sher AFzal merwat for coming to cheer us up in this difficult time

This group of a handful of women, old children, who were brutally and ferociously attacked by the beasts in the darkness...
12/22/2023

This group of a handful of women, old children, who were brutally and ferociously attacked by the beasts in the darkness of the night, has proved that if the poor and oppressed class of this state can even protest peacefully against this brutality and brutality. If they want, they will burn them or they will not refrain from inflicting physical and financial violence on them.
If these people were resisters, they would not have reached here. They would have resisted earlier. The leader of this procession is a mother whose nine-year-old son has been missing for the past several years. The leader of this procession is a sister whose brother has been missing for eleven years. The head is a father whose only support in his old age is missing. The head of this procession is every person of the state, in the case of a woman, mother, sister, daughter, or in the case of a man, in the case of a man, there is a son, brother, husband, or a widow. The brutality with which our mothers, sisters and brothers were put behind bars today has no example. They turn away

12/22/2023

ہمیں کسی سے کچھ لینا دینا نہیں ہےہم جہاں اپنے حق مانگنے آئے ہیں ہم اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے آئے ہیں یہ احتجاج ہمارااینی حق ہے جب تک ہمارے تمام لاپتہ افراد کو بازیاب نہیں کریں گے تب تک یہ بلوچستان میں بھی روڈ بند رہیں گے میں تمام بلوچ بھائیوں سے گزارش کرتی ہوں کہ کل ہم انشااللہ ٹھیک 10:00 اسلام آباد نیشنل کانفرنس میں ہوں گے کل تمام بلوچ بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہاں شرکت کو یقینی بنائیں

12/22/2023

I thank all the people of Balochistan and DG Khan who, including me, protested the arrest of their Baloch brothers and went out on the rodeo

Address

Manhattan, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr mahrang Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category