Civil Veterinary Hospital Opal

Civil Veterinary Hospital Opal veterinarian

PPR vaccination at village Opal
09/30/2024

PPR vaccination at village Opal

Vaccination and blood collection at Village Opal
09/27/2024

Vaccination and blood collection at Village Opal

Today activities at village Opal Livestock & Dairy Development District Shangla
06/07/2024

Today activities at village Opal
Livestock & Dairy Development District Shangla

Today activities at village OpalLivestock & Dairy Development District Shangla
06/05/2024

Today activities at village Opal
Livestock & Dairy Development District Shangla

Today activities at UC OpalLivestock & Dairy Development District Shangla
06/04/2024

Today activities at UC Opal
Livestock & Dairy Development District Shangla

محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ ضلع شانگلہ مویشی پال حضرات متوجہ ہوںتمام مویشی پال زمینداران کو خبر دار کیا جاتا ہے ک...
04/21/2024

محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ ضلع شانگلہ

مویشی پال حضرات متوجہ ہوں

تمام مویشی پال زمینداران کو خبر دار کیا جاتا ہے کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے کسی کا کوئی جانور بارشوں کی وجہ سے مر گیا ہو یا زخمی ہو گیا ہو تو فورا محکمہ ہذا کو اطلاح دیں تا کہ بر وقت کاروائی عمل میں لائی جاسکے

اپنے قریبی ہسپتال Civil Veterinary Hospital Opal یا نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
📱 03442680411,03438743900

01/07/2024
ڈایریکٹریٹ آف لائیوسٹاک ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ خیبرپختونخوا پشاورعوام الناس میں فارمی مرغی کے گوشت کے بارے میں سوشل میڈیا ...
12/08/2023

ڈایریکٹریٹ آف لائیوسٹاک ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ خیبرپختونخوا پشاور
عوام الناس میں فارمی مرغی کے گوشت کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے خدشات :غلط فہمی یا حقیقت ؟

اج کل سوشل میڈیا پر یہ پروپیگنڈہ چل رہا ہے کہ چکن برائلر کھانے سے سرطان (کینسر)  لاحق ہوتا ہے اور وجہ یہ بتاتا ہے کہ اس ...
12/06/2023

اج کل سوشل میڈیا پر یہ پروپیگنڈہ چل رہا ہے کہ چکن برائلر کھانے سے سرطان (کینسر) لاحق ہوتا ہے اور وجہ یہ بتاتا ہے کہ اس کا فیڈر (خوراک) مضر صحت ہے ۔ آئیں چکن فیڈر کے اجزاء کا جائزہ لیتے ہیں ۔۔چکن فیڈر گندم ، مکئی ، اور جی یم او سویابین سے بنتی ہے ۔ لوگ جی یم او سویابین جو کہ جینٹیکلی انجینئرڈ زرعی پیداوار ہے جو کہ پروٹین سے لیس ہے ۔اور مرغیوں کی افزائش کیلئے ضروری ہے ۔ جی یم او سویابین مرغیوں کی خوراک کے علاوہ گائے اور بھینس کی خوراک ونڈہ میں بھی استعمال ہوتا ہے ۔ جی یم او سویابین جانوروں اور مرغیوں کے خوراک (پروٹین) کا ذریعہ ہے ۔ زیادہ پروٹین حاصل کرنے کے لیے سویابین کو جینٹیکلی موڈیفائیڈ انجینئرڈ (0.G.M) کیا گیا ہے جس طرح پیداوار بڑھانے کے لئے ہمارے گندم اور مکئی ہائبرڈ انجینئر ہوتے ہیں ۔۔اس کا سرطان (کینسر) سے کوئی تعلق نہیں ۔۔
چکن کو خود بھی کھائیے اور اپنے بچوں ،دوستوں ،مہمانوں کوبھی کھلائیں ۔۔

Cows Tea Party
12/02/2023

Cows Tea Party

Address

Opal
Opal, WY
19201

Telephone

+923442680411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Veterinary Hospital Opal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category