Seth770

Seth770 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Seth770, Doctor, Seth 770, Rockland, NY.

08/30/2023

اپ نے پولیس افسران کے منہ سے ایسی باتیں بہت کم ہی سنی ہوں گی۔۔۔🫡🫡
سلام ٹھوکتے ہیں ایسے پولیس افسران کو۔۔🫡🫡

08/30/2023

ڈکیٹوں نے کس طرح تالا توڑ لیا اور چوری کر لی۔۔۔۔🫡🫡🫡

08/30/2023

اوکاڑہ میں منشیات فروشوں کی ریکی پولیس والوں کا جرم بن گیا۔۔
منشیات فروشوں کی ریکی کرتے ہوئے پولیس کانسٹیبل کو لوگوں نے پکڑ لیا اور خوب تشدد کا نشانہ بنایا۔۔۔🫡🫡

08/28/2023

خان کینسر ہاسپٹل میں غریب ادمی کا حشر اپنی انکھوں سے دیکھ لو🥺🥺🥺

08/27/2023

اسلامیہ یونیورسٹی کی لڑکی کے ساتھ کیا ہوا اس کے منہ سے خود جانیے اور یہ کیا کہہ رہی ہے اسے غور سے سنیے۔۔۔
🥺🥺🥺

08/27/2023

واردات کرنے کا انوکھا طریقہ کار پوری ویڈیو دیکھیں اور واردات کا طریقہ دیکھیں کہ کس طرح ڈاکوؤں نے سٹور کو لوٹا۔۔۔۔۔😳😳😳

08/27/2023

میٹر ریڈنگ حضرات سے اپیل ہے کہ جب میٹر ریڈنگ کرنے جائیں تو میٹر کو زیادہ ہلائیں نا ورنہ اس طرح کے بلاسٹ اپ کے سامنے ہوں گے۔۔۔۔😳😳😳

08/26/2023

سڑک پر دو لڑکیوں کے بیچ لڑائی ہو گئی اور انہوں نے ایک دوسرے کے کپڑے بھی پھاڑ دیے۔۔۔😳😳😳😳

08/26/2023

مظفرگڑھ: دبئی میں لڑکی کے ساتھ عشق میں مبتلا ہونے والا لڑکا ڈی ائی خان کا نوجوان مظفرگڑھ پہنچ گیا۔۔لڑکی نے دریا میں چھلانگ لگانے کی انوکھی شرط رکھ دی۔۔
جوان نے ہیڈ محمد والا کے نزدیک ٹی بی لنک میں چھلانگ لگا کر اپنی محبت کا ثبوت پیش کر دیا۔۔۔۔😳😳😳😳

08/21/2023

خانپور تھانہ صدر کی حدود جام پور سے ایک چور بہانے میں چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا بھانے کے مالک کی انکھ کھل گئی اس نے عوام کو اکٹھا کر کر چور کو گھیرے میں لے لیا خوب مارپیٹ کرنے کے بعد چور کو پولیس کے حوالے کر دیا 😳😳😳😳😳

08/20/2023

نیشنل ہائی وے پر وکیل نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے کارکنان سے بدتمیزی کی اور جنگ میدان بن گیا۔۔۔۔😳😳

08/19/2023

فورٹ عباس میں واپڈا والے اٹھ اٹھ دن لیٹ میٹر ریڈنگ کرنے لگے جس کی وجہ سے شہریوں کا بل زیادہ سے زیادہ انے لگا۔۔😳😳

Address

Seth 770
Rockland, NY
10001

Telephone

+12562690950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seth770 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category