04/06/2024
جاھل کی چھےنشانیاں
1:۔ بے موقع غصہ کرتاہے۔2:۔ فضول باتیں کرتا ہے ۔
3: بے موقع تحفہ دیتا ہے۔4:راز بتا دیتا ہے۔5:۔ ہر کسی پر اعتماد کر لیتا ہے۔ 6: ۔ دوست دشمن کی پہچان نہیں کر سکتا ہے ۔
منقول ۔