05/03/2024
💐بچوں کی بدتمیزی کا سبب اور اس کا علاج💐
بچوں کی بدتمیزی اور نافرمانی کا سبب عموماً والدین کے گناہ ہوتے ہیں خدا تعالیٰ کے ساتھ اپنا معاملہ درست کرنا اور تین بار سورہ فاتحہ پر پانی دم کرکے بچے کو پلایا کرنا۔۔۔۔
(آپ کے مسائل جلد 7 صفحہ 208)