08/04/2026
📢 خوشخبری!
جو طلبہ BS نرسنگ میں داخلہ لینا چاہتے تھے لیکن KMU-CAT میں شرکت نہیں کر سکے، ان کے لیے سنہری موقع دوبارہ آ گیا ہے۔
اب آپ KMU-CAT (Makeup Test) میں شامل ہو کر اپنا موقع حاصل کر سکتے ہیں۔ جلدی کریں، رجسٹریشن مکمل کریں اور ٹیسٹ دے کر BS Nursing پروگرام میں داخلہ یقینی بنائیں۔
⏳ وقت ضائع نہ کریں — یہ آپ کے مستقبل کا بہترین موقع ہے!