Dr Muhammad Asim Alfatah

  • Home
  • Dr Muhammad Asim Alfatah

Dr Muhammad Asim Alfatah 𝐃𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐀𝐥𝐟𝐚𝐭𝐞𝐡 ❤️ (PhD) (Herbalist)
𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐋𝐚𝐬𝐚𝐧𝐢 𝐃𝐚𝐫-𝐮𝐥-𝐒𝐡𝐢𝐟𝐚 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 (𝐑).(𝐋𝐃𝐒𝐈)
Best & Sunnah Treatment for All Diseases

"حکیم محمد عاصم الفاتح" کے پیج میں خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔! ہماری کوشش ہے کہ موجودہ مادیت کے دور میں خالص طبی بنیادوں پرخدمت کی جائے اسی بنیاد پرہمیں ایک ایسے ادارے کی ضرورت محسوس ہوئی جو مجبور قوم کے دردوں کا درمان بن سکے اور
ہم نے "لاثانی دارالشفاء انٹرنیشنل" طب یونانی ذریعہ علاج گاہ بنائی ہے جسے 2007 میں حکیم محمد عاصم الفاتح نےشیخوپورہ میں قائم کیا تھا۔ ہم مریضوں کو طب اسلامی(قدرتی طریقہ علاج پیش

کرتے ہیں۔ ہم پورے پاکستان سے اصل طب یونانی ادویات استعمال کرتے ہیں اور تجربہ کار طبی معالج کی موثر نگرانی میں ماہرین کی ٹیم کے ذریعہ علاج کیا جاتا ہے۔
طب یونانی طبی علاج کی سب سے قدیم اور موثر ترین شکل ہے! ہمارا مشن مسلسل اور پائیدار صحت مند زندگی اور طرز زندگی کے لیے طب یونانی علاج اور علاج سے لوگوں کی مدد اور علاج کرنا ہے! لوگوں کو زیر علاج، ناقابل برداشت علاج اور مضر اثرات سے روکنے کے لیے! ہم صحت کی خدمات اور تعلیمی تجربات کی پیشکش کرتے ہیں جو جسم کی فطری ذہانت کو مکمل طور پر بحال کرنے میں مدد کرنے کی طرف مرکوز ہیں۔ ہمارے مکمل طور پر لائسنس یافتہ یا تصدیق شدہ ہیلتھ کیئر پروفیشنلز توازن لانے کے لیے بہترین قدیم اور جدید مغربی طریقوں کا استعمال کرتے ہیں۔

🦵 گھٹنوں کے درد کا قدرتی حل 🌿کیا گھٹنوں میں درد، اکڑاؤ یا ٹانگ موڑنے میں مشکل ہے؟اصل وجہ Synovial Fluid کی کمی ہے، جو ہڈ...
10/02/2026

🦵 گھٹنوں کے درد کا قدرتی حل 🌿
کیا گھٹنوں میں درد، اکڑاؤ یا ٹانگ موڑنے میں مشکل ہے؟
اصل وجہ Synovial Fluid کی کمی ہے، جو ہڈیوں کو خشک کر دیتی ہے۔
📌 Copy قدرتی جیل والا نسخہ:
ستاور 50 گرام
مغز بھنڈی 50 گرام
سفید موصلی 50 گرام
🥄 خوراک: 1 چمچ صبح و رات دودھ کے ساتھ

📌 قدرتی مالش کا نسخہ
انڈے کی سفیدی 3عدد
ادرک کا رس 2چمچ
فینائل گولیاں 2عدد
✨ترکیب تیاری
سب اشیا کو ملا لیں
استعمال ✨
دن بھر میں ایک سے دو بار گھٹنے پر ہلکا سا لیپ کر لیں۔

✨ فوائد:
✅ درد اور اکڑاؤ میں کمی
✅ گھٹنوں میں قدرتی چکنائی کی بحالی
✅ مضبوطی اور لچک میں اضافہ
🤲 ان شاء اللہ مستقل استعمال سے فرق محسوس ہوگا
𝐋𝐚𝐬𝐚𝐧𝐢 𝐝𝐚𝐫𝐮𝐥𝐬𝐡𝐢𝐟𝐚 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝(R)
For Information & Appointment :
Contact +92 0333 3351833 ||
| Address street no 8 Ghauri Garden Islamabad, Pakistan ||

🌿 قدرتی قہوہ، قدرتی تازگی 🌿سونف، سفید زہرہ اور سبز الائچیگڑ کے ساتھ قہوہ بنا کر پیئیںخوش، خرم اور فریش رہیں ✨✅ بلڈ پریشر...
10/02/2026

🌿 قدرتی قہوہ، قدرتی تازگی 🌿
سونف، سفید زہرہ اور سبز الائچی
گڑ کے ساتھ قہوہ بنا کر پیئیں
خوش، خرم اور فریش رہیں ✨
✅ بلڈ پریشر
✅قبض،گیس
✅نظام ہاضم کی درستگی
✅ منہ کی بدبو کا خاتمہ
✅ ذہنی دباؤ اور پریشانی میں کمی
✅ دماغی کام کرنے والوں کے لیے خاص مفید
☕ دودھ والی چائے کا بہترین اور صحت مند متبادل
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحت وعافیت عطا فرمائے 🤲
𝐋𝐚𝐬𝐚𝐧𝐢 𝐝𝐚𝐫𝐮𝐥𝐬𝐡𝐢𝐟𝐚 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝(R)
For Information & Appointment :
Contact +92 0333 3351833 ||
| Address street no 8 Ghauri Garden Islamabad, Pakistan ||

08/02/2026

فصد سنت نبوی

08/02/2026

ویکوز وینز بلاکج

08/02/2026

بلڈ پریشر

08/02/2026

📌 شوگر کنٹرول — قدرت کا بہترین تحفہ 🌿

آج کل میتھی کا موسم ہے، جو شوگر کے مریضوں کے لیے اللہ تعالیٰ کی خاص نعمت ہے۔
اگر روزانہ دوپہر کے کھانے میں میتھی کا سالن اور ساتھ باجرے، جو، بیسن یا مکئی کی روٹی شامل کر لی جائے تو شوگر کنٹرول میں واضح مدد ملتی ہے۔

🔹 اس کے ساتھ یہ آزمودہ دوا باقاعدگی سے استعمال کریں:
✔️ انسولین کے قدرتی نظام کو تقویت
✔️ شوگر لیول میں توازن
✔️ جگر و معدے کی اصلاح
✔️ کمزوری اور سستی میں کمی

🕒 خوراک:
6 گرام صبح نہار منہ
6 گرام رات سونے سے پہلے

⚠️ یاد رکھیں:
پرہیز، باقاعدگی اور سادہ غذا کے بغیر کوئی نسخہ مؤثر نہیں ہوتا۔

👉 قدرتی علاج، درست رہنمائی کے ساتھ
📲 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
𝐋𝐚𝐬𝐚𝐧𝐢 𝐝𝐚𝐫𝐮𝐥𝐬𝐡𝐢𝐟𝐚 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝(R)
For Information & Appointment :
Contact +92 0333 3351833 ||
| Address street no 8 Ghauri Garden Islamabad, Pakistan ||

خارش (حکۃ الجلد) — طبی و حکیمانہ توضیح اور مجرّب نسخہخارش جلد کی ایک عام شکایت ہے جو اکثر فسادِ خون، غلبۂ حرارت، صفرا کی...
08/02/2026

خارش (حکۃ الجلد) — طبی و حکیمانہ توضیح اور مجرّب نسخہ

خارش جلد کی ایک عام شکایت ہے جو اکثر فسادِ خون، غلبۂ حرارت، صفرا کی زیادتی، یا ناموافق غذاؤں کے مسلسل استعمال کے باعث پیدا ہو جاتی ہے۔ اگر مزاج اور سبب کو مدِنظر رکھ کر علاج کیا جائے تو خارش میں نمایاں افاقہ ممکن ہے اور بار بار لوٹ آنے کی کیفیت کم ہو جاتی ہے۔

نسخۂ مجرّب برائے خارش

(بحسبِ اصولِ طبِ یونانی)

اجزاء:

گندھک آملہ سار — 20 گرام

گیرو سرخ — 20 گرام

کالی زیری — 20 گرام

افسنتین — 20 گرام

برگِ نیم — 20 گرام

تمام اجزاء کو باریک پیس کر یکجان سفوف بنا لیا جائے اور فل سائز کیپسول بھر لیے جائیں۔

طریقۂ استعمال:

صبح ایک کیپسول بعد از غذا تازہ پانی کے ساتھ

رات سوتے وقت ایک کیپسول پانی کے ساتھ

اگر خارش پرانی یا مزمن ہو تو یہ استعمال 3 تا 4 ہفتے جاری رکھا جا سکتا ہے، بشرطِ مزاج موافق ہو۔

غذائی احتیاط (پرہیز):

دورانِ علاج کھٹی، تلی ہوئی، چٹ پٹی اور مرغّن غذائیں (مثلاً سموسہ، پکوڑے، زیادہ آئل میں بنی اشیاء) ترک کریں

مرچ مصالحہ، گرم اور تیز غذاؤں سے اجتناب رکھا جائے کیونکہ یہ حرارتِ خون کو بڑھا سکتی ہیں

سادہ، ہلکی اور جلد ہضم غذا کو ترجیح دی جائے

اہم طبی تنبیہ:

یہ نسخہ عام خارش میں بطور معاون علاج بیان کیا گیا ہے۔
شدید، پھیلتی ہوئی، زخم دار خارش یا شوگر، جگر کی بیماری، یا الرجی کے مریض استعمال سے قبل مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔

اکسیر بلڈ سیلزشفاہوالشافی۔،میٹھا سوڈا   50 گرامسوڈا سلی سلاس. 50 گرامفولاد پتری.       100 گرامچینی.      1کلو 125 گرامپ...
08/02/2026

اکسیر بلڈ سیلزشفا
ہوالشافی۔،
میٹھا سوڈا 50 گرام
سوڈا سلی سلاس. 50 گرام
فولاد پتری. 100 گرام
چینی. 1کلو 125 گرام
پانی. 4 گلاس
چینی اور پانی آپس میں ملاکر ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔جب چینی حل ہو جائے تو آگ سے اتار لیں تو فورا تینوں اشیاء ڈال دیں۔یک دم مزکورہ پانی میں جوش پیدا ہو گا جب جوش ختم ہو جائے تو چمچہ سے ہلائیں بس تیار ہے ۔اور محفوظ کرلیں۔
مقدار خوراک: 10 گرام صبح وشام پانی میں ملا کر دیں۔غذا کے بعد دیں
فوائد: HB لیول کو جلد ریکور کرتا ہے۔ خون صالح پیدا کرتا باکمال سیرپ ہے۔جگر کی تمام بیماریوں کیلئے بے حد نافع ہے۔

24/01/2026

Fire therapy session on foot

22/01/2026
18/01/2026
14/01/2026

❗ ضدی قبض — جب فائبر بھی ناکام ہو جائے ❗
کچھ لوگوں کو قبض اس حد تک شدید ہو جاتی ہے کہ
اسپغول، تخمِ بالنگا، سلاد اور ہر قسم کی ملیّن ادویات بھی اثر نہیں دکھاتیں۔
ایسے مریضوں کے لیے
🌿 جوارشِ جالینوس ایک آزمودہ اور مؤثر حل ہے۔
🔹 یہ آنتوں کی حرکاتِ دودیہ (Peristalsis) کو قدرتی انداز میں فعال کرتی ہے
🔹 آنتوں کی سکڑاؤ و پھیلاؤ کی حرکت بہتر ہو جاتی ہے
🔹 پاخانہ آسانی سے خارج ہوتا ہے
🔹 قبض جڑ سے ختم ہونے لگتی ہے
👉 چونکہ قبض بواسیر کی بنیادی وجہ ہے
اس لیے جوارشِ جالینوس بواسیر میں بھی مفید ہے۔
🧠 انزائٹی اور معدہ
آج میڈیکل سائنس بھی مانتی ہے کہ انزائٹی کا تعلق
صرف دماغ نہیں بلکہ آنتوں سے بھی ہے۔
اسی لیے بعض مریض سمجھ نہیں پاتے کہ علاج دماغ کا کریں یا معدے کا۔
✨ جوارشِ جالینوس آنتوں کو متوازن کر کے
انزائٹی میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔

Address

Street No 8 Main Road Ghauri Garden, Islamabad

44000

Opening Hours

Monday 16:00 - 22:00
Tuesday 16:00 - 22:00
Saturday 04:00 - 22:00
Sunday 16:00 - 22:00

Telephone

+923333351833

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Asim Alfatah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Muhammad Asim Alfatah:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share