
02/07/2025
اگر اپ کے پاس کوئی پلاٹ ہے یا عمارت ہے اور اپ اس جگہ پر کوئی نئی عمارت تعمیر کر کے یا موجودہ عمارت کو از سر نو تعمیر کر کے اس سے کرایہ کی مد میں امدن حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپ بجائے یہاں پر کوئی اور طرز کی عمارت بنانے کے اس جگہ پر ہاسپٹل کلینک پولی کلینک ڈائگنوسٹک سینٹر الغرض ہیلتھ کے حوالے سے کسی بھی قسم کی سروسز کے لیے عمارت کھڑی کریں جس سے اپ کی یہ عمارت فوری طور پر کرایە کے لیے بک ہو جائے گی ممکن ہے دوران تعمیراتی کام ہی بک ہو جائےایک ہی شخص یا گروپ پوری عمارت کو بک کر لے گا اور اپ کا کلائنٹ ایک ڈاکٹر ہونے کی بنا پر اپ کو ڈیل کرنے میں اسانی ہوگی اس عمارت کے ساتھ والی اپ کی جگہ کی اہمیت بھی بڑھ جائے گی یااگر مستقبل میں اپ کی فیملی میں سے کوئی شخص اس شعبہ سے وابستہ ہوا تو کرایہ کے ایگریمنٹ کے دورانیہ کے مکمل ہونے پر اپ خود یہاں پر یہ سروس مہیا کر سکتے ہیں کیوں کہ چلا چلایا سیٹ اپ آپ کی ملکیت ہو گااگر اپ اس حوالے سے کوئی سروس حاصل کرنے کا ذہن بنائیں تو ہماری رجسٹرڈ کمپنی کامیابی سے یہ پراجیکٹس مختلف شہروں میں مکمل کر چکی ہے مزید تفصیلات حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں03126882857چیف ایگزیکٹو افیسر ہیلتھ کیئر بزنس کنسلٹنٹ (ہیلتھ کیئر پراجیکٹس کنسلٹنسی سروسز پرائیویٹ لیمیٹڈ)