آپ لوگوں کی صحت کا خیال رکھنا ہربل ادویات کی روشنی میں میری اولین ترجیح ہے۔۔
07/08/2025
Yashal Hair Oil
🌺🌺25 Days MONEY BACK Guarantee 🚨🚨
💯 Original Herbal Oil
⭐ Chemical Free
✨ Formula by Gold Medalist Herbalist Hakeem Umer Attari
price 1500/-
delivery is free all over Pakistan till 14-August-2025
Order Now 03034909909
یہ آئل آپ ہماری دکان "اسامہ ڈرائی فروٹس اینڈ پنسار سٹور" باغبانپورہ بازار، شالامار باغ لاہور سے بھی خرید سکتے ہیں۔۔۔
11/05/2025
17/03/2025
کسٹمر ڈیمانڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے۔۔۔
آپ سب کی سہولت کے لیے "سٹارٹر باکس" متعارف کروادیا گیا
جس میں 6 مختلف چیزوں کے 2٫2 پیس شامل ہوتے ہیں۔ جس کو خرید کر آپ پروڈکٹ کوالٹی چیک کر سکتے ہیں۔۔۔
تو ابھی آرڈر کریں 0303.4909909 (ووٹس ایپ صرف)
07/03/2025
معجون حیات ارڈر کریں
3500 روپے کی پیکنگ فری ڈیلیوری کے ساتھ موجود ہیں۔
مرد اور خواتین یکساں استعمال کر سکتے ہیں، کوئی سائیڈ ایفکٹ نہیں ہے۔۔۔
03034909909 ووٹس ایپ نمبر
01/03/2025
الحمداللہ!!
Satisfied Customers ⭐⭐⭐⭐⭐
اگر آپ بھی گھر کے بنے، صاف ستھرے ہاتھوں اور ماحول میں آپ کے لیے تیار کردہ فروزن فووڈ کو خریدنا چاہتے ہیں تو ابھی آرڈر کریں
ووٹس ایپ نمبر 0303.4909909
اچھا کھانا، اچھی صحت کا ضامن ہوتا ہے۔
نوٹ: یہ فروزن فوڈز صرف لاہور کے لیے ہیں، حکیم صاحب کی مسسز گھر پر بناتی ہیں، اور ڈیلیوری چارجز کسمٹر خود پئے کرےگا۔
20/02/2025
اس سال پنجیری 3000 روپے کلو فروخت کر رہے ہیں اور ابھی رمضان تک فری ڈیلیوری سہولت سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔۔۔
0303.4909909
07/02/2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
میں محمد شایان عمر ہوں، حکیم عمر عطاری صاحب کا بڑا بیٹا ہوں، اور میں اپنی والدہ کا سہارا بننے کے لیے اپ کے لیے والد صاحب کی مشہور پنجیری لے کر آیا ہوں۔
ہم نے حکیم عمر صاحب کے فارمولہ کو ویسے ہی قائم رکھتے ہوئے بنایا ہے اور انشااللہ ویسے ہی چلتا رہے گا۔۔
پنجیری ارڈر کرنے لیے ووٹس ایپ نمبر 0303.4909909 پر ارڈر کریں
چھ کلو کے سامان میں ڈرائی فروٹ تقریبا 2 کلو سے زیادہ تھا اب الحمدللہ رب العالمین اس کا وزن ساڑھے تین کلو کر دیا ہے ۔۔۔ دو کلو بادام امریکن اسپشل آدھا کلو مغز پستہ آدھا کلو کاجو اور آدھا کلو مغز اخروٹ اور الحمدللہ رب العالمین اک اک لفظ کا امین۔۔۔
دال اور باقی ادویات کا کل وزن چھ کلو ہے اس میں پورا ساڑھے تین کلو الحمدللہ رب العالمین ڈرائی فروٹ اور دیسی گھی کی مقدار بھی پوری اک کلو بڑھا کر دو سے تین کلو کر دی ہے ۔۔۔۔
اور واللہ جتنا بہترین فیڈ بیک مل رہا ہے اس کا نشہ ہی اور ہے بس اس نشے کی مقدار کو بڑھاتے ہوئے میں یہ سارا سامان بہتر سے بہترین کر دیا ہے ۔۔۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پنجیری سنسکرت زبان کا لفظ ہے عرف عام میں وہ غذا جو مقوی اعضائے رئیسہ تصور کی جاتی ہے ۔۔۔ اعضائے رئیسہ میں چار اعضائے جسمانی آتے ہیں جن پر بدن انحصار کرتا ہے جیسے دل ، دماغ ، جگر ،اعصاب ۔۔ اگر یہ چاروں اعضاء پرفیکٹ کام کر رہے ہیں تو جسم انسانی پرفیکٹ تصور کیا جاتا ہے اور اگر ان میں سے کوئی اک یا دو اعضاء اچھے سے افعال انجام نہ دے پا رہے ہوں تو بدن انسانی میں مختلف کمزوریوں کو پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔
پرانے وقتوں میں والدین گھر کے بڑے بوڑھے جیسے ہی سردیاں شروع ہوتی تھی تو اپنی اولاد یا حاملہ خواتین کو ایسی مقوی بدن چیزیں بنا کر دیتے تھے جس وجہ سے لوگ جسمانی طور پر پرفیکٹ رہتے تھے اور سردیوں کی مختلف بیماریوں سے بچے رہتے تھے الحمدللہ رب العالمین
پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ روایات دم توڑ رہی ہیں ہم دیسی سے برگر ہونا شروع ہوئے میڈیکل کی مد میں ہم پیسے خرچنے کو تیار ہو جاتے ہیں مگر علاج بالغذاء یا اچھی خوراک کی طرف رحجان کم ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔
کیا آپ جانتے ہیں پنجیری کھانے والی خواتین ڈیلوری کے بعد سو پرسنٹ سے زیادہ جلد ریکور کرتی ہیں ۔۔ اگر بچوں کو کھانے کے لئے دی جائے تو دماغی طور پر ان کی استطاعت میں بے حد اضافہ ہوتا ہے دیسی گھی اور خالص اجزاء ہونے کی بنیاد پر بچوں کی نشوونما بہترین ہوتی ہے خاص کر جو بچے آئرن کی کمی سے سست رہتے ہیں اور پڑھائی پر توجہ نہیں دے پاتے اور جلد بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں ان کو دودھ کے ساتھ دینے سے قوت مدافعت کو بوسٹ ملتا ہے اور بیماریوں کے خلاف لڑنے والا مدافعتی نظام ایکٹو ہو جاتا ہے
بڑے بوڑھوں میں اس کا استعمال جوڑوں کے درد اور جسمانی کمزوری کو دور کرنے جسم کو توانا اور چست رکھنے کے لئے بہترین ہے اس میں استعمال کی گئی سفید موصلی وٹامن ڈی، کیلشیئم کا خزانہ اپنے اندر رکھنے کی بنیاد پر انتہائی مفید تصور کی جاتی ہے خاص کر شوگر کے مریض جن کو شوگر کی وجہ سے جسمانی کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے بدن کا تیزی سے کم ہوتا وزن اور ہڈیوں سے چٹخنے کی آواز آنا ۔ گھٹنوں میں درد کا رہنا ۔ بینائی کا کمزور ہونا سر میں درد کا رہنا پنجیری کا استعمال مندرجہ ذیل امراض میں قدرت کی جانب سے تحفہ کا کام دے گی ان شاءاللہ۔۔۔
پنجیری جوانوں میں جسمانی قوت کو بوسٹ کر کے دس گنا سے زیادہ بڑھا دیتی ہے بے رونق چہرہ سر کی کمزوری بلغمی امراض کی وجہ سے اعصابی کمزوری گردن کے پٹھوں میں درد کمر درد ٹانگوں کا درد دور کرتی ہے قوت باہ کو بڑھاتی ہے اور ٹیسٹرون لیول کو بھی بڑھانے کا باعث ہے ۔۔
ہر عمر اور ہر جنس کے لئے یکساں مفید اور سب سے بڑھ کر اس کو بنانا اک آرٹ ہے جو ہر کسی کے ہاتھ میں نہیں اور الحمدللہ رب العالمین یہ آرٹ ہمارا خاندانی ہے ہمیں ورثے میں ملا اور اسی ورثے کو آگے بڑھاتے میں اس کو پچھلے سال کی طرح پروفیشنلی لانچ کر رہا ہوں ۔۔
سب سے بڑھ کر چیزیں مہنگی ہونے کی وجہ سے ہم نے ان کے اجزاء میں کوئی ردو بدل نہیں کیا ہے تین کلو پنجیری کے خشک سامان میں تقریبا دو کلو سے زائد ڈرائی فروٹ استمعال کیا جاتا ہے جس میں
مغز پستہ ۔ 3200 کلو
مغز بادام ۔ 1600 کلو
کاجو ۔ 2200 کلو
مغز اخروٹ 1600 کلو شامل ہیں۔۔۔
اور اس بات کو خاص طور پر مدنظر رکھا گیا ہے کہ مارجن کی طرف دھیان کم اور مقدار پر زیادہ فوکس کیا جائے زیادہ مقدار میں فروخت مارجن کو اس سطح پر لے آئی گی۔۔۔
چنے کی دال میں تیار کردہ اس اسپشل پنجیری میں خالص دیسی گھی اور مندرجہ ذیل اجزاء بھی شامل کئے جاتے ہیں۔۔
قمرکس
سونٹھ
لودھ پٹھانی
پھول مخانے
ناریل برادہ
گوند کیکر
سفید موصلی
گوند پھلائی
گوند پھمبری وغیرہ شامل ہیں۔۔۔۔
خوشخبری یہ ہے کہ پنجیری کو اک کلو کی مقدار میں ریٹ صرف 2500 روپے رکھا گیا ہے تاکہ ہر کوئی اس کو آسانی سے خرید بھی سکے اور کھا بھی سکے اور سب سے بڑھ کر ڈیلوری چارجز سمیت اس ریٹ کو رکھا گیا ہے۔۔۔
پنجیری ارڈر کرنے لیے حکیم۔صاحب کے ووٹس ایپ نمبر (0303.4909909) پر میسج کریں۔ پیمنٹ کا طریقہ کار اور پنجیری ارڈر کنفرم ہو جائیگا۔
post by M Adeel Ahmad - Entrepreneur
18/01/2025
میرے مرحوم بھائ کی فیملی نے یہ بالوں کا تیل بنانا شروع کیا ہے۔ رزقِ حلال میں ہمیں انکی مدد کرنی چاہئیے۔
"یشعل ہئیر آئل" پیور ہربل ہئیر آئل ہے جس میں مختلف جڑی بوٹیاں، مختلف خالص آئل سے یاک خاص پروسس کے زریعہ گھر پر بنایا گیا ہے، جس میں کسی قسم کا کوئی کیمیکل شامل نہیں ہے۔
یہ آئل بالوں کی مختلف بیماریوں کے لیے فائدہ مند ہے، جیسے بالوں کا گرنا، جھڑنا، دو منہ والے بالوں کا ہونا، سکری کا ہونا، بالوں کا کمزور ہونا وغیرہ۔ اس آئل کے استعمال سے بال جلدی سفید نہیں ہوتے، گھنے، لمبے اور صحت مند ہوتے ہیں۔
رابی پیرزادہ کے فالوورز کو ڈیلیوری فری دی جائے گی اور یہ بوتل صرف 1000 روپے میں جس میں آئل 200Ml ملے گا۔
06/12/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!
الحمداللہ! پنجیری کی سیل بہت اچھے سے جاری ہے! آپ سب لوگوں کی بھرپور حوصلہ افزائی اور سب سے بڑھ کر رپیٹ ارڈر ہمارے لیے بہت خوش آئند ہیں۔۔
پاو کی پیکنگ کا ریٹ بھی صرف اور صرف 1000 روپے ہے جس میں اپکو بلکل سیم کوالٹی ڈرائی فروٹ اور اسی مقدار کے ساتھ پنجیری کے فوائد سے مستفید ہوسکتے ہیں۔۔۔
🔈🔈🔈
اور دوسری آفر یہ ہے کہ اگر اپ لوگ 2 کلو پنجیری ارڈر کرتے ہیں تو اپ اس کے ساتھ 500 روپے کا مکس ڈرائی فروٹ کی پیکنگ بلکل مفت حاصل کریں گے،
تیسرا اس دسمبر پنجیری کا ریٹ صرف اور صرف 3000 روپے فی کلو فلیٹ ریٹ رکھی گئی ہے جس میں ڈیلیوری چارجز فری ہوںگے۔
ایک کلو پنجیری 3000 روپے
ادھا کلو پنجیری 1800 روپے
ایک پاو پنجیری 1000 روپے
ڈیلیوری چارجز فری ہوں گے..
دسمبر افر میں 2 کلو پنجیری کے ساتھ 500 روپے کا مکس ڈرائی فروٹ کی پیکنگ مفت ملے گی۔
ارڈر کرنے کے لیے ہمارے ووٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں https://wa.me/923034909909
اوپر دیے گئے لنک پر ارڈر پلیس کریں
شکریہ
17/11/2024
سردیاں آگئی ہیں اور مہنگے مہنگے ڈرائی فروٹس کھانے کا دل بھی سبھی کا کر رہا ہے۔ تو ہم نے آپ سب کی خواہش کو مد نظر رکھتے ہو مکس ڈرائی فروٹ کو 600 گرام کی پیکنگ میں متعارف کروایا ہے
آپ یہ مکس ڈرائی فروٹس کا جار 2000 روپے میں خرید سکتے ہیں۔۔
ارڈر کرنے کے لیے ہمارے ووٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03034909909
نوٹ: آپ یہ کلو کے حساب سے بھی خرید سکتے ہیں، ڈیلیوری چارجز اپلائی ہوں گے
Address
Usama Pansar Store, Main Bhagbhanpura Bazar, Shalamar Bhag
Be the first to know and let us send you an email when ہربلسٹ عمر عطاری herbalist Umer Attari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Practice
Send a message to ہربلسٹ عمر عطاری herbalist Umer Attari: