Khalid Hijamah Center Haroonabad الحجامة

Khalid Hijamah Center Haroonabad الحجامة khalid Hijama Center

22/09/2025

✨ صحت اور سکون کا راز – ہجامہ تھراپی ✨

میں ہوں خالد حسین، ایک ماہر ہجامہ تھراپسٹ، جو قدرتی اور آزمودہ طریقۂ علاج کپنگ تھراپی (Hijamah) میں مہارت رکھتا ہوں۔ 🌿

💆‍♂️ ہجامہ کے فوائد:
✔️ پٹھوں کے درد اور کھچاؤ سے نجات
✔️ خون کی روانی میں بہتری
✔️ جسم کو ڈیٹاکس اور قوتِ مدافعت میں اضافہ
✔️ ذہنی دباؤ اور تھکن میں کمی
✔️ مجموعی صحت اور تندرستی

🌸 یہ ایک محفوظ، قدرتی اور سنتِ نبوی ﷺ پر مبنی علاج ہے، مرد و خواتین دونوں کے لیے۔

📍 آج ہی اپائنٹمنٹ بک کریں اور ہجامہ کے ذریعے شفا حاصل کریں۔

📞 رابطہ: 03403506686
📩 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے ان باکس کریں

22/09/2025

🌿 حجامہ (Cupping Therapy) برائے قدرتی شفاء 🌿
السلام علیکم! میرا نام خالد حسین ہے، اور میں ایک پروفیشنل تھیراپسٹ ہوں۔
میں ماہر ہوں حجامہ (Cupping Therapy) میں۔
✨ حجامہ کے فوائد:
✔ ذہنی دباؤ اور ٹینشن سے نجات
✔ خون کی روانی میں بہتری
✔ جسمانی درد اور اکڑاہٹ کا خاتمہ
✔ جسم سے فاسد مادوں کا اخراج
✔ قوتِ مدافعت اور توانائی میں اضافہ
💆 آج ہی حجامہ کروائیں اور اپنی صحت کو بہتر بنائیں۔
📍 سیشن کے لیے رابطہ کریں اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں!

11/12/2023
Khalid Hijamah Center Haroonabad الحجامة
11/12/2023

Khalid Hijamah Center Haroonabad الحجامة

27/11/2023

ہماری ٹیم کے اہم ممبر مدثر کو زندگی کے نئے سفر کی شروعات بہت بہت مبارک، اللہ پاک اگلی منزلیں آسان فرمائے، معروف سرائیکی وی لاگر Husnain KB کے ہمراہ آج مدثر کے ولیمے میں شرکت کی، پوڈکاسٹ آپ تک پہنچانے میں مدثر کا اہم کردار ہوتا ہے اور یہ انتہائی محنت اور لگن سے کام کرتے ہیں، امید ہے اس واقعے کے بعد بھی اچھا کام کرتے رہیں گے، انشاءاللہ ❤️

خالد حجامہ سینٹر مین بائی پاس روڈ ہارون اباد03403506686
27/11/2023

خالد حجامہ سینٹر مین بائی پاس روڈ ہارون اباد
03403506686

*جو شخص چاند کی 17;19;21 تاریخ کو حجامہ لگوائے گا۔ اللہ پاک اسے ہر بیماری سے شفاء عطاء فرمائےگا۔(مفهوم حدیث)**👈آج 17 شوا...
17/11/2023

*جو شخص چاند کی 17;19;21 تاریخ کو حجامہ لگوائے گا۔ اللہ پاک اسے ہر بیماری سے شفاء عطاء فرمائےگا۔(مفهوم حدیث)*

*👈آج 17 شوال اتوار 07 مئی مغرب سے کل سوموار 08 مئی مغرب تک ہے👆*

👈 ماہ شوال میں یہ تاريخیں بمطابق مئی 2023 یہ ہیں۔

19 شوال 👇
منگل 09 مئی مغرب سے بدھ 10 مئی مغرب تک

21 شوال 👇
جمعرات 11 مئی مغرب سے جمعہ 12 مئی مغرب تک*

رابطہ
03403406686



Address

Khalid Hijamacenter Haroonabad By Pass Road Haroonabad
Haroonabad Municipality
62211

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Hijamah Center Haroonabad الحجامة posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Khalid Hijamah Center Haroonabad الحجامة:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram