09/10/2025
ڈاکٹر مسعود آرگینک ہیئر سپرے*
مارکیٹ میں آج تک موجود تمام ہیئر سپرے مضر صحت کیمیکلز کی موجودگی کی وجہ سے بالوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں ۔ موقع پر وہ بالوں کی شان بڑھا لیتے ہیں لیکن بعد میں بال خراب ہو جاتے ہیں ۔
اس مسئلے کا حل ہم اب لے کر ائے ہیں
*ڈاکٹر مسعود آرگینک ہیئر سپرے*
اس *ڈبل ایکشن* قدرتی سپرے میں پانی کے علاوہ کوئی بھی کیمیکل نہیں ڈالا جاتا اور ہزاروں سال سے بالوں کی صحت کے لئے استعمال ہونے والے آیورویدک فارمولوں کی روشنی میں بنایا گیا ہے ۔
جس سے نہ اپ کے بالوں کی گروتھ بڑھتی ہے ، بلکہ بالوں کو اپ اپنی پسند سے سٹائل بھی دے سکتے ہیں۔ یہ آرگینک سپرے خشکی سکری سے نجات دیتا ہے اور نئے بال بھی پیدا کرتا ہے ۔
ڈاکٹر مسعود ارگینک ہیئر سپرے میں باقی قدرتی اجزا کے ساتھ ساتھ خالص روز میری کے پتے استعمال کیے جاتے ہیں جو قدرتی طور پر میناکسیڈیل (بالوں کی بڑھوتری کے لیے استعمال ہونے والا کیمیکل ) کا بہترین متبادل ہے ۔ روزمیری کے پتوں میں ایسے کیمیکل ہوتے ہیں جو بالوں کی نشوونما میں مدد کر سکتے ہیں، بشمول کارنوسک ایسڈ، روسمارینک ایسڈ، اور کیفیک ایسڈ.
اسکے علاوہ تیز پتہ میں اسیںنشیال آئل ہوتا ہے جو بالوں کی جڑوں میں خون کی گردش کو تیز کرتا ہے، جو بالوں کی نشوونما میں مدد کر سکتا ہے۔ خلیج کے پتوں کے ضروری تیلوں میں یوکلپٹول، ٹیرپینائل ایسیٹیٹ، سیسکوٹرپینز، میتھیلیوجینول اور دیگر مرکبات ہوتے ہیں۔
ڈبل ایکشن کا مطلب یہ کہ یہ سپرے نہ صرف بالوں کی بڑھوتری کے لیے اچھا ہے بلکہ سٹائل بنانے میں بھی مدد دیتا ہے ۔ *خصوصا وہ خواتین اور حضرات جو سردیوں میں روزانہ نہا نہیں سکتے اور ڈیوٹی پر بھی جانا ہوتا ہے وہ صرف اس ہیئر سپرے کا استعمال کریں تو ان کے بال بالکل فریش اور دھلے ہوئے لگیں گے ۔*
*طریقہ استعمال* : اگر اپ یہ ہیئر سپرے بالوں کی نشو نما کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو پھر بالوں کی جڑوں میں لگا کے انگلیوں سے ہلکا مساج کر کے کنگھی کریں، لیکن اگر اپ بالوں کے سٹائل بنانا چاہتے ہیں تو بالوں کے اوپر سے سپرے کر کے کنگھی کریں اور خشک ہونے کا انتظار کریں ، خشک ہونے کے بعد پھر سےکنگھی کریں اور اپنا پسندیدہ سٹائل بنائیں ۔
*ڈاکٹر مسعود آرگینک ہیئر سپرے* گھر بیٹھے منگوانے کے لیے ابھی کال یا واٹس ایپ کریں .