10/03/2025
گزشتہ چند روز سے مورو ایلیمنٹری کالجز پرنسپل میڈم صاحبزادی جیسر کے خلاف ہونے والے احتجاج میں سے کچھ بھی واضح نہیں ہے
شر پسند عناصر کی ڈیمانڈز عجیب طرح سے سامنے آرہی ہیں جہاں مطالبہ اچھی ایجوکیشن ہونا چاہیے وہاں پر ڈیمانڈ " سر گل چاہیے" جو کہ خود میں ہیں کھوکھلا سا مطالبہ ہے جس کو ہوا دینے کی بجائے سر سے کچل دینا چاہیے ان کم ذھنوں کے ساتھ جو بھی یہ کھیل کھیل رہا ہے اسے انجام تک لانا اشد ضروری ہے
طالب علموں کی ڈیمانڈز پر تبصرے بھی نہیں کیے جاسکتے کیوں ک ایک بے بنیاد سے مطالبوں کو وجہ بنا کہ میڈم کے کیریئر کو داغ دار کرنی کی کوشش ہے جو بھی یہ کر رہا وہ نہ صرف دشمن تعلیم بلکہ معاشرے کا دشمن ہے
یہ پروپیگنڈہ کرنے والوں کو بے نکاب کرکے سامنے لیا جائے بحیثیت ایک طالب علم میری تمام اثر رکھنے والے افراد اور اداروں سے گزارش ہے کہ اس کھیل کو کھیلنے والوں کو بے نکاب کیا جائے اور طرح کی ہر ایکٹویٹی کو نا صرف روکا جائے بلکہ اس کے پیچھے کے تمام تر مجرموں کو سزا دی جائے