Awais Digital Hub

Awais Digital Hub Creative Skills
Premium Digital Solutions
✨ Graphic Design ✨ Ads ✨ Marketing ✨ Video Editing

📩 Inbox Now | 🌐 24/7 Available📱| WhatsApp: +92 300 2957121

18/07/2025

تیری دستکوں پر رحم آتا ہے مجھے لیکن
جب دروازہ کھلا تھا تب کہاں تھے تم 🤷‍♂️💔

18/07/2025

🌍 بیرونِ ملک پاکستانیوں کے لیے سنہری موقع!

کیا آپ پاکستان سے باہر رہ کر بھی Facebook سے کمانا چاہتے ہیں؟
تو اب وقت ہے کہ اپنا پروفیشنل فیس بک پیج بنائیں اور کمائی شروع کریں 💸

✅ فیس بک پیج بنائیں
✅ روزانہ پوسٹس کروائیں
✅ آڈینس کو Engage کریں
✅ اور آسانی سے مونیٹائزیشن حاصل کریں

💼 Awais Digital Hub کی خدمات:

📌 10k Followers کے ساتھ
پروفیشنل پیج: 7000 روپے

📌 20k Followers کے ساتھ
پروفیشنل پیج: 13000 روپے

🔥 Ready-made audience +
مکمل پیج سیٹ اپ
🔥 پوسٹس کا مکمل پلان اور SEO کے ساتھ
🔥 Organic Growth
کی گارنٹی

📲 رابطہ کریں:
Awais Digital Hub
📞 +92 300 2957121

💬 ابھی میسج کریں، اور اپنی آن لائن کمائی کا سفر شروع کریں!









🚀 A Shopkeeper’s Digital TransformationFrom a Small Village Store to Online Success — A Real Story from Pakistan📍 Chak N...
17/07/2025

🚀 A Shopkeeper’s Digital Transformation

From a Small Village Store to Online Success — A Real Story from Pakistan

📍 Chak No. 234, Faisalabad — a quiet village where Rehmat Ali ran a small general store for years.

He learned the basics from his father. But as nearby cities grew, malls and supermarkets started pulling his customers away. The shop grew silent.

💡 The Turning Point

One day, his nephew Hamza — a university student — asked:
"Uncle, have you ever thought about going online?"

Rehmat replied:

"Online? I can barely use my phone — how would I do that?"

Hamza said:
"Let’s talk to someone I know — a digital marketing expert on Facebook."

🤝 Enter: Awais Digital Hub

✅ Created a page
✅ Set up WhatsApp Business
✅ Organized an online product list
✅ Launched a geo-targeted ad campaign

🎯 Focus: 10 km radius | Urdu & Punjabi speakers | Age 20–45

📢 The First Ad — A Game Changer

"Order groceries from Rehmat General Store — free delivery to your home! Message us now on WhatsApp!"

🟢 Budget: Just Rs. 3,000 (~$10 USD)
📈 Result: 40+ WhatsApp messages in 2 days
🏪 The shop came back to life!

🚀 Weekly Campaigns Boosted Sales

📣 “Today’s Special Discount”
🥬 “Fresh Morning Veggies”
🛒 “Kitchen Essentials for Housewives”

Rehmat said:

“I never believed Facebook ads could work in a village — but Awais proved me wrong!”

📊 The Results Today

✅ 30+ orders daily
✅ PKR 300,000+ monthly revenue
✅ 2 local delivery boys employed
✅ Active on WhatsApp & digital channels

🧠 Smart Strategy for Small Business Growth

> “Whether you're a shopkeeper, artisan, or freelancer —
You can grow your business online.
The key is smart targeting and simple execution.”
— Awais Akhtar | Awais Digital Hub

🧩 What You Can Learn

✅ Even rural businesses can thrive digitally
✅ Experts can save your time & budget
✅ Digital presence is essential — even in villages
✅ You don’t need a big budget to start

🌟 From Storekeeper to Digital Success Story

Rehmat Ali is no longer just a village shopkeeper —
He’s a living example of rural digital success ✅
And behind it?
A dedicated digital expert: Awais Akhtar | Awais Digital Hub

📩 Is Your Business the Next Success Story?

If you're ready to grow with smart digital marketing, connect today 👇

📞 Contact: Awais Akhtar
👉 Facebook:
📧 Email: awaisdomel@gmail.com
📲 WhatsApp: +92 300 2957121

"ایک دکاندار کی ڈیجیٹل کامیابی — گاؤں سے آن لائن اشتہارات تک کا سفر"ایک وقت تھا جب فیصل آباد کے مضافاتی گاؤں "چک نمبر 23...
17/07/2025

"ایک دکاندار کی ڈیجیٹل کامیابی — گاؤں سے آن لائن اشتہارات تک کا سفر"

ایک وقت تھا جب فیصل آباد کے مضافاتی گاؤں "چک نمبر 234" میں رحمت علی کی ایک چھوٹی سی جنرل اسٹور ہوا کرتی تھی۔ بچپن سے ہی اپنے والد کے ساتھ دکان پر بیٹھ کر، اس نے کاروبار کے بنیادی اصول تو سیکھ لیے تھے، مگر وقت کے ساتھ بدلتے دور کے تقاضوں سے وہ ناواقف تھا۔

دن کے وقت گاؤں کے لوگ دکان پر آتے، روزمرہ کا سامان خریدتے، اور رات کے وقت دکان بند ہو جاتی۔ یہ معمول برسوں سے چل رہا تھا۔ مگر وقت نے کروٹ بدلی۔ قریبی شہروں میں بڑے بڑے اسٹورز کھلنے لگے، لوگ ہفتہ وار خریداری کے لیے شہر جانے لگے، اور یوں رحمت علی کی دکان پر سناٹا چھا گیا۔

نئی سوچ کا آغاز

ایک دن اس کا بھانجا حمزہ، جو فیصل آباد یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم تھا، گاؤں آیا۔ دکان کی ویرانی دیکھ کر پوچھنے لگا:

"ماموں، آپ نے کبھی آن لائن کاروبار کے بارے میں سوچا ہے؟"

رحمت علی نے حیرت سے جواب دیا:
"آن لائن؟ میں تو موبائل بھی ٹھیک سے نہیں چلا پاتا، یہ کاروبار کیسے سنبھالوں گا؟"

حمزہ نے کہا:
"مجھے ایک ماہر بندہ جانتا ہے . وہ فیس بک پر اشتہار چلانے کا ماہر ہے۔ آپ اس سے بات کریں، باقی سب وہ سنبھال لے گا۔"

حمزہ نے Awais Digital Hub سے رابطہ کیا

اگلے ہی دن، اویس سے ویڈیو کال پر بات ہوئی۔ سادہ انداز، پیشہ ورانہ رویہ اور بہترین تجربہ رکھنے والے اویس نے رحمت علی کی دکان کے لیے ایک مکمل منصوبہ تیار کیا۔

انہوں نے:

* دکان کے لیے ایک صفحہ بنایا
* واٹس ایپ کاروباری اکاؤنٹ سے جوڑا
* آن لائن دکان ترتیب دی
* اور پھر اشتہارات کا سلسلہ شروع کیا

اویس نے سمجھایا:
"ہم صرف اشتہار نہیں چلائیں گے، بلکہ قریبی دیہات اور اردگرد کے دیہی علاقوں کے لوگوں کو خاص طور پر متوجہ کریں گے۔ یوں آپ کی رقم ضائع نہیں جائے گی، اور صرف دلچسپی رکھنے والے لوگ ہی آپ سے رابطہ کریں گے۔"

پہلا اشتہار — ایک نیا آغاز

پہلا اشتہار صرف 3000 روپے کے بجٹ سے تیار کیا گیا:

📢 "اپنے گاؤں کی دکان سے سودا منگوائیں، مفت گھر تک پہنچانے کے ساتھ! صرف ’رحمت جنرل اسٹور‘ پر — ابھی آرڈر کریں واٹس ایپ پر!"

مخصوص لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے صرف 10 کلومیٹر کے دائرے میں اشتہار دکھایا گیا۔ عمر 20 سے 45 سال رکھی گئی، اور زبان پنجابی اور اردو رکھی گئی تاکہ پیغام دل تک اترے۔

صرف دو دن میں 40 سے زیادہ پیغامات موصول ہوئے، اور دکان کی رونق دوبارہ لوٹ آئی۔

تیز رفتاری سے ترقی کا سفر

اویس نے ہر ہفتے نئے اشتہاری مہمات شروع کیے:

* "آج کی خاص رعایت"
* "ہر صبح تازہ سبزی کی فہرست"
* "خواتین کے لیے باورچی خانے کے خصوصی سامان پر رعایت"

رحمت علی حیرت سے کہنے لگا:
"مجھے کبھی یقین نہیں تھا کہ فیس بک پر اشتہار دے کر میرا سودا بکے گا، لیکن اویس نے دکھا دیا کہ گاؤں میں بھی یہ طریقہ کامیاب ہو سکتا ہے!"

آج رحمت علی کہاں کھڑا ہے؟

✅ روزانہ 30 سے زیادہ آرڈرز
✅ ماہانہ فروخت 3 لاکھ روپے تک
✅ دو دیہاتی لڑکوں کو سامان پہنچانے کے لیے ملازمت دی
✅ واٹس ایپ اور دیگر ذرائع پر بھی دکان سرگرم

Awais Digital Hub
کا مشورہ ہر چھوٹے کاروبار کے لیے

اویس نے کئی چھوٹے دکانداروں کو ترقی کی راہ دکھائی۔ اس کا کہنا ہے:

"چاہے آپ دکاندار ہوں، ہنر مند ہوں یا کوئی چھوٹا کاروبار کرنے والے — آج ہر کوئی انٹرنیٹ کے ذریعے اپنا خریدار ڈھونڈ سکتا ہے۔ بس فرق صحیح حکمتِ عملی کا ہے!"

ہم سب کے لیے ایک سبق

* چھوٹا کاروبار بھی بڑا بن سکتا ہے، اگر طریقہ صحیح ہو
* ماہرین کی مدد سے وقت اور سرمایہ دونوں بچایا جا سکتا ہے
* آج کا دور دیہی علاقوں میں بھی آن لائن موجودگی کو لازم بنا چکا ہے
* گاہک کی دہلیز تک پہنچنے کے لیے ڈیجیٹل ذرائع بہترین وسیلہ ہیں

رحمت علی اب محض گاؤں کا دکاندار نہیں — وہ دیہی ڈیجیٹل کامیابی کی ایک زندہ مثال ہے۔
اور اس کے پیچھے ہے ایک سمجھدار ڈیجیٹل ماہر کا ہاتھ — (Awais Akhtar (Awais Digital Hub‘‘ .

کیا آپ کی کہانی اگلی کامیابی بن سکتی ہے؟

اگر آپ بھی اپنا کاروبار بڑھانا چاہتے ہیں، تو آج ہی اویس سے رابطہ کریں۔ ہو سکتا ہے اگلی کامیابی کی داستان آپ کی ہو۔

📞 رابطے کے لیے:
👉 @facebook.com

📧 ای میل: [awaisdomel@gmail.com]
📲 واٹس ایپ: ‎+92 300 2957121

"پاکستان سے بوٹسوانا تک، بھروسے کی ایک کامیاب کہانی!"ہماری محنت، مہارت اور دیانت داری نے سرحدوں کو عبور کیا۔بوٹسوانا کے ...
11/07/2025

"پاکستان سے بوٹسوانا تک، بھروسے کی ایک کامیاب کہانی!"

ہماری محنت، مہارت اور دیانت داری نے سرحدوں کو عبور کیا۔
بوٹسوانا کے کلائنٹ نے Facebook اشتہار کے ذریعے شاندار رزلٹ حاصل کیے —
✅ 18,000+ لوگوں تک رسائی
✅ 121 leads صرف PKR 3068 میں
✅ مکمل اطمینان اور اعتماد

یہ صرف ایک اشتہار نہیں تھا، یہ تھا اعتماد، معیار اور پروفیشنل ازم کا ثبوت۔

آپ بھی اپنے بزنس کو دنیا تک پہنچانا چاہتے ہیں؟
تو آج ہی رابطہ کریں!

+92 300-0718881

11/07/2025

"کلائنٹ نے سوشل میڈیا منیجر ہائر کیا... لیکن مجھ سے گرافکس ڈیزائن، ویڈیو ایڈیٹنگ، کاپی رائٹنگ اور سیلز سب کرواتا رہا۔۔۔ اور آخر میں کہا یہ سب تو کوئی خاص کام نہیں😔

اگر آپ بھی فری لانسر ہیں، تو یہ کہانی آپ کی ہے... مکمل پڑھیں اور خود کو بچائیں
دسمبر 2024 کی بات ہے۔مجھ سے ایک کلائنٹ نے رابطہ کیا، جو کراچی کی ایک گارمنٹس مینوفیکچرنگ کمپنی کے مالک تھے۔ ہم نے فون کال پر تفصیلی بات کی اور ان کے بزنس کے ہر پہلو پر گفتگو کی۔ اس وقت تک ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک موجود نہیں تھے۔

میں نے ان کے لیے فیس بک اور انسٹاگرام کے اکاؤنٹس بنائے اور انہیں مکمل گائیڈ کیا کہ ہمیں آگے کس سمت جانا ہے۔ اس کے بعد میں نے ان کے لیے ایک مکمل مارکیٹنگ اسٹریٹیجی تیار کی اور بتایا کہ اس کے تحت ہمیں کم از کم چھ ماہ تک مستقل مزاجی سے کام کرنا ہوگا۔ ان کا بزنس پچیس سال سے کامیابی سے چل رہا تھا، لیکن سوشل میڈیا کے حوالے سے وہ مکمل طور پر نئے تھے۔ اس لیے ہم نے بالکل زیرو سے شروعات کی۔

میں نے انہیں سمجھایا کہ سب سے پہلے ہمیں کراچی میں ایک اویرنس کمپین (Awareness Campaign) چلانی ہوگی، جس کے کئی فائدے ہوں گے۔ لیکن انہوں نے فوراً انکار کر دیا اور کہا
اس کی کوئی ضرورت نہیں، بس سیلز کا ایڈ چلائیں۔

میں نے بار بار سمجھانے کی کوشش کی کہ نیا پیج ہو، زیرو فالورز ہوں، کوئی برانڈ اویرنس نہ ہو تو سیدھا سیلز ایڈ رن کرنا کارگر نہیں ہوگا۔ لیکن وہ اپنی بات پر قائم رہے۔

پھر انہوں نے کہا
چلو فالورز والا ایڈ تو چلا دو
میں نے کہا
جی بالکل لیکن پہلے یہ سمجھ لیں کہ ٹارگٹڈ فالورز اور جنرل فالورز میں کیا فرق ہے۔ان کو فرق بھی بتایا، پرائس بھی بتائی، اور پوچھا کہ کتنے اور کس قسم کے فالورز چاہییں؟
اس بار اُن کا جواب سن کر سر میں درد ہو گیا۔
کہنے لگے مجھے دس ہزار جنرل فالورز چاہییں، کیونکہ یہ سستے ہیں۔
میں نے ایک بار پھر سمجھایا کہ اگر ہم اس بجائے ایک ہزار ٹارگٹڈ فالورز کا ایڈ چلائیں تو بہتر نتائج مل سکتے ہیں، لیکن وہ نہیں مانے۔ ساتھ ہی کہا مجھے کام کسی اور سے نہیں کروانا بس آپ ہی کریں۔

میں بھی مجبوراً مان گیا اور دس ہزار جنرل فالورز کا ایڈ رن کیا۔ شرط رکھی کہ جیسے جیسے ہزار فالورز آئیں گے، وہ قسطوں میں ادائیگی کریں گے۔ میں پہلے ہی دل برداشتہ ہو چکا تھا، اس لیے یہ بھی مان لیا۔ فالورز مکمل ہوئے اور پیمنٹ بھی مل گئی۔

اس کے بعد وہ بولے ایک ایڈ چلاؤ 7 دن کے لیے 300 روپے بجٹ میں تاکہ میسجز آئیں۔
میں نے ایڈ چلایا، میسجز بھی آئے، لیکن کوئی کنورژن نہیں ہوئی۔ حیرت کی بات یہ تھی کہ وہ خوش تھے کہ چلو لوگ پوچھ تو رہے ہیں۔

پھر میں نے انہیں آرگینک مارکیٹنگ کی اہمیت سمجھائی اور ایک ماہانہ مینجمنٹ پیکج آفر کیا، جس میں بتایا کہ میں ان کا فیس بک اور انسٹاگرام مکمل مینیج کروں گا۔ ساتھ ہی یہ بھی واضح کیا کہ چونکہ آپ کا بزنس بڑا ہے، اگر آپ واقعی سوشل میڈیا پر چھا جانا چاہتے ہیں، تو آپ کو ایک گرافک ڈیزائنر اور کاپی رائٹر کی ضرورت ہوگی۔

اس وقت مجھے خود کاپی رائٹنگ کا زیادہ تجربہ نہیں تھا۔ لیکن انہوں نے کہا میں یہ سب افورڈ نہیں کر سکتا، جو بھی ہے آپ ہی نے کرنا ہے۔

ان کے مسلسل اصرار پر میں نے مان لیا، اور طے کیا کہ اب سارا کنٹرول میرے ہاتھ میں ہوگا کہ پوسٹ کب کرنی ہے، کتنی کرنی ہیں، ایڈز کب چلانے ہیں، سب کچھ۔

میں نے کینوا (Canva) پر ایک ہفتے کی پوسٹس اور چند ریلز (Reels) بنائیں اور پوسٹنگ شروع کر دی۔
پیج پر دس ہزار فالورز تھے، لیکن چونکہ وہ جنرل تھے، پوسٹس پر انگیجمنٹ نہ ہونے کے برابر تھی۔
انہوں نے فوراً سوال کیا
یہ کیوں ہو رہا ہے؟
میں نے یاد دلایا کہ آپ کو پہلے ہی ٹارگٹڈ اور جنرل فالورز کا فرق سمجھایا تھا۔
اب کہنے لگے یہ فالورز فیک ہیں، اس لیے انگیجمنٹ نہیں آ رہی۔
میں نے سمجھایا کہ ایسا نہیں ہے یہ وہی جنرل فالورز ہیں جن پر آپ نے زور دیا تھا۔
اب پھر بولے چلو مزید 10 ہزار فالورز کا ایڈ چلاؤ۔

میں نے منع کیا کہ اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
لیکن پھر بھی مجبور کیا، اور میں نے ایڈ چلا دیا۔

اب پیج پر 20 ہزار فالورز تھے، اور باقاعدہ پوسٹنگ ہو رہی تھی۔
ایک مہینے کی ریچ 4 لاکھ تک پہنچ گئی۔ یہ بہت زیادہ تو نہیں، لیکن نئے پیج کے لیے ایک اچھا آغاز تھا۔

پھر وہ ڈیزائنز پر اعتراضات کرنے لگے
یہ ایسا کیوں ہے؟ وہ ویسا کیوں نہیں ہے؟
مختصر یہ کہ وہ مجھے میری اسٹریٹیجی کے مطابق کام کرنے ہی نہیں دے رہے تھے۔اور جو پلان میں نے تیار کیا تھا، اس پر 10% بھی عمل نہ ہونے دیا۔

یہ سلسلہ دو ماہ تک جاری رہا، اور مجھے باقاعدگی سے پیمنٹ ملتی رہی۔ لیکن ایک دن مجھے گلٹ محسوس ہونے لگا کہ
یہ مجھے پیسے دے رہا ہے، لیکن دو ماہ گزر گئے، اور ایک بھی کلائنٹ کنورٹ نہیں ہوا۔

میں نے ان سے ایک میٹنگ رکھی، اور تمام تفصیل سے بتایا کہ یہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ نہیں ہے۔انہیں کہا کہ اگر آپ تھوڑا سا کوآپریٹ کریں تو ہم بہتر نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔

لیکن جواب ملا نہیں، جیسے چل رہا ہے ویسے ہی ٹھیک ہے۔ مجھے یہ بھی اچھا لگ رہا ہے، اور آپ محنت بھی کر رہے ہیں۔

پھر ایک دن کہنے لگے جو آپ پوسٹنگ اور ڈیزائننگ کر رہے ہیں، یہ تو کوئی خاص مشکل کام نہیں لگتا، اس لیے آپ کی تنخواہ آدھی کر رہا ہوں۔میں نے کچھ نہیں کہا۔ سوچا، چلو سیکھنے کو کچھ نہ کچھ تو مل رہا ہے۔

ایک دن انہوں نے ایڈ کے لیے ویڈیو مانگی۔
میں نے کہا کسی اچھے ویڈیو ایڈیٹر سے بنوائیں تاکہ ایڈ کا اثر بہتر ہو۔انہوں نے کہا نہیں، یہ بھی آپ نے ہی کرنا ہے۔

میں نے اپنی استطاعت کے مطابق ایک بیسک ویڈیو بنائی۔
انہیں پسند بھی آئی، ایڈ بھی چلا، میسجز بھی آئے۔۔۔ لیکن وہی بات کوئی کلائنٹ کنورٹ نہ ہوا۔
پھر بھی خوش تھے چلو لوگ پوچھ تو رہے ہیں۔

پھر عیدالفطر آئی۔ انہوں نے کہا عید کے تیسرے دن ایڈ چلانا ہے، اس کے لیے ویڈیو بناو۔میں نے پھر مشورہ دیا پروفیشنل ایڈیٹر سے بنوائیں، بہتر نتائج آئیں گے۔وہ پھر نہیں مانے۔

عید کے دوسرے دن شام کو ویڈیو پر بیٹھا، 5 گھنٹے لگا دیے، سر چکرا گیا پھر بھی ویڈیو مکمل کی۔جب ویڈیو سینڈ کی، تو کہنے لگے یہ تو مجھے پسند نہیں۔۔۔ یہ لنک دیکھیں، اس جیسی بنائیں۔لنک کھولا تو ایک مشہور گارمنٹس برانڈ کی ویڈیو تھی سادہ تھی لیکن مکمل طور پر پروفیشنل، وائس اوور سمیت۔

میں نے کہا ٹھیک ہے، آپ مجھے فیکٹری کی ویڈیوز، بیہائنڈ دی سینز، اور بیفور/آفٹر کلپس سینڈ کریں۔انہوں نے موبائل سے بنائی گئی بے ترتیب ویڈیوز واٹس ایپ پر بھیج دیں، جن کی کوالٹی ویسے ہی خراب تھی، اور واٹس ایپ نے مزید بگاڑ دی۔
پھر بھی میں نے اے آئی (AI) وائس اوور کے ساتھ ویڈیو بنائی اور ایک ہفتے میں مکمل کر کے سینڈ کی۔

اب کہنے لگے اس پر آپ اپنی وائس سے وائس اوور کریں۔
میں نے انکار کر دیا میں وائس اوور آرٹسٹ نہیں ہوں، کسی اور سے کروائیں۔
اس کے بعد بھی ایک ہفتہ مزید کام کرتا رہا، لیکن وہ بار بار یہی کہتے رہے۔ویڈیو بناو، ایڈ چلاؤ، اپنی آواز سے وائس اوور کرو۔
بس، اس دن کے بعد میں نے انہیں کبھی ریپلائی نہیں کیا۔

یہ سب کچھ شیئر کرنے کا مقصد صرف یہی ہے کہ نئے فری لانسرز کچھ سیکھ سکیں۔

اگر آپ محسوس کریں کہ کلائنٹ پروفیشنل نہیں ہے، تو اس کے ساتھ کام نہ کریں۔
صرف وہی سروس دیں جس میں آپ ماہر ہیں۔
کبھی بھی کم قیمت پر کام نہ کریں۔
اور اگر کلائنٹ آپ کو اپنی مرضی سے کام کرنے ہی نہ دے، تو صاف کہیں گر آپ کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ خود آتی ہے، تو پھر آپ نے مجھے ہائر کیوں کیا؟

میں ان کا صرف سوشل میڈیا منیجر تھا، لیکن میں نے

سوشل میڈیا مارکیٹنگ
گرافک ڈیزائننگ
کاپی رائٹنگ
ویڈیو ایڈیٹنگ
سب کچھ خود ہی کیا۔

یاد رکھیں سروس وہی دیں جس پر عبور ہو، اور کلائنٹ وہی چنیں جو آپ پر اعتماد کرے۔

~ اویس خان

🌟✈️ "سفر آسان، لیڈز شاندار!" ✈️🌟ہمارے معزز کلائنٹ، جو ٹریول اینڈ ٹورزم کے شعبے میں ایک قابلِ بھروسہ نام ہیں، نے حال ہی م...
08/07/2025

🌟✈️ "سفر آسان، لیڈز شاندار!" ✈️🌟

ہمارے معزز کلائنٹ، جو ٹریول اینڈ ٹورزم کے شعبے میں ایک قابلِ بھروسہ نام ہیں، نے حال ہی میں ٹکٹ بکنگ کے لیے ایک فیس بک لیڈ کیمپین لانچ کی - اور نتائج؟ حیرت انگیز! 😍

📌 کیمپین کا نام: Ticket Booking
📌 مقصد: میسجنگ کے ذریعے ٹریول لیڈز حاصل کرنا
📌 اب تک صرف PKR574.85 میں
📌 85 لوگ میسج کر چکے ہیں
📌 ہر لیڈ صرف PKR6.76 میں!

👥 یہ کیمپین کامیابی کی بہترین مثال ہے کہ کس طرح محدود بجٹ میں بھی ہائی کوالٹی لیڈز حاصل کی جا سکتی ہیں۔
کلائنٹ نے ہمیں صرف مقصد دیا -"لوگ ہم سے رابطہ کریں اور ٹکٹ کے بارے میں معلومات لیں"
اور ہم نے وہ کر دکھایا!

💬 ہر میسج ایک ممکنہ سیل ہے۔
اب صرف ایک اچھا فالو اپ درکار ہے، اور یہ leads آپ کے کسٹمر بننے والے ہیں!

🎯 اگر آپ بھی چاہتے ہیں: ✅ کم بجٹ میں زیادہ results
✅ ٹارگٹڈ لیڈز صرف آپ کے بزنس کے لیے
✅ ہر میسج پر ممکنہ سیل

تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
ہم کام دکھاتے ہیں، باتیں نہیں کرتے!

📩 Inbox کریں یا Comment میں "Start" لکھیں
+92 300-071881
اور آپ کا بزنس بھی اُڑے گا، سیدھا کامیابی کی طرف! 🚀

07/07/2025

🌐 Awais Digital Hub

🚀 Elevate Your Brand with Our Services!

🎯 Social Media Marketing
Boost your online presence, engage your audience & grow fast!

🎨 Graphic Designing
Stand out with creative, eye catching designs that speak for your brand.

✅ Affordable Packages
✅ Timely Delivery
✅ Professional Support

📩 DM us today to get started!

05/07/2025

🎯 *Grow Your Brand with Awais Digital Hub!* 🎨📲

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بزنس نظر آئے پروفیشنل؟
تو پھر آپ کو چاہیے دل کو چھو لینے والا ڈیزائن اور دلچسپ سوشل میڈیا مارکیٹنگ — جو صرف Awais Digital Hub
پر ممکن ہے!

✅ لوگو ڈیزائن
✅ پوسٹ/ریلز ڈیزائن
✅ پروفیشنل سوشل میڈیا منیجمنٹ
✅ Ads Design & Strategy
✅ برانڈنگ اور بہت کچھ!

آپ کا برانڈ — ہماری تخلیق!

📩 Inbox now for details
📱 0300 2957121
📍 Follow: Awais Digital Hub

20/06/2025

📢 کیا آپ کا کاروبار صرف دکان یا آفس تک محدود ہے؟
📉 دن بہ دن گاہک کم ہو رہے ہیں؟ یا صرف پرانے طریقوں سے چل رہے ہیں؟

📲 اب وقت ہے اپنے بزنس کو آن لائن لانے کا!
95% لوگ روزانہ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں اور آپ کے گاہک وہیں موجود ہیں!

Awais Digital Hub
پر ہم آپ کو دیتے ہیں:
🎯 سوشل میڈیا مارکیٹنگ جو گاہکوں کو متوجہ کرے
🎨 پروفیشنل گرافک ڈیزائننگ جو آپ کے برانڈ کو نمایاں بنائے
📊 آپ کے کاروبار کو ڈیجیٹل دنیا میں کامیابی دلانے کا مکمل پلان

🔥 ابھی پہلا قدم اُٹھائیں
کل کا انتظار کیوں؟
📞 رابطہ کریں:
+92 300 2957121
📩 یا میسج کریں پیج پر:
Awais Digital Hub
🌟 آئیں اور اپنے کاروبار کو ڈیجیٹل کامیابی کی راہ پر ڈالیں!

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Zubair Khattak, Risalt Ali Khan Risalat, Saqib H...
11/06/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Zubair Khattak, Risalt Ali Khan Risalat, Saqib Hayat

Address

Attock Khurd

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Digital Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share