Psychologist Abdur Rahim khan

  • Home
  • Psychologist Abdur Rahim khan

Psychologist Abdur Rahim khan We are here to help you in your Psychological/Mental health Problems & Educational journey � feel free to contact us

19/09/2025

اسلام آباد:کنسلٹنٹ کلینیکل سائیکالوجسٹ عبد الرحیم خان نے وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں ذہنی صحت کے فروغ اور جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ (NIMH) پاکستان کے قیام سے متعلق تفصیلی تجویز پیش کی۔ اس موقع پر کنسلٹنٹ کلینیکل سائیکالوجسٹ عبد الرحیم خان نے کہا کہ ان کا وژن ہے کہ پاکستان میں ذہنی صحت کی خدمات کو عالمی معیار کے مطابق بنایا جائے، اور ہر شہری کو باوقار علاج اور بحالی کی سہولت میسر ہو۔ ان کا مشن ہے کہ ریسرچ، تعلیم اور جدید علاج کو یکجا کر کے معاشرے میں ذہنی سکون اور خوشحالی کو فروغ دیا جائے۔

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے کنسلٹنٹ کلینیکل سائیکالوجسٹ عبد الرحیم خان کے وژن اور تجویز کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ ایک بہترین آئیڈیا ہے اور ہم اس پر بہت جلد بات کریں
گے۔






21/07/2025

A powerful and engaging session on Mental Health, Drug Addiction, and Prevention was successfully conducted at Abasyn University Islamabad Campus. The event was held in close collaboration with the Islamabad Police, highlighting the urgent need to combat substance abuse and raise mental health awareness among the youth. Together, we stand committed to creating a Drug-Free Pakistan, empowering students to make healthier life choices and become advocates for positive change.

منشیات اور نفسیاتی بیماریوں کے خلاف میری جدوجہد # جاری ہے۔ MUAAWIN شکریہ  کہ آپ نے اتنے اہم موضوع پر بات کرنے کا موقع دی...
16/07/2025

منشیات اور نفسیاتی بیماریوں کے خلاف میری جدوجہد # جاری ہے۔
MUAAWIN شکریہ
کہ آپ نے اتنے اہم موضوع پر بات کرنے کا موقع دیا۔
اس اتوار شام 5 بجے
...لائیو پر مجھ سے جُڑیں (MUAAWIN)

13/05/2025

*Seminar on Self-Harming Behavior and Su***de Prevention*

On May 8th, 2025, the *Psychology Department Abasyn University Islamabad Campus organized a highly insightful and impactful seminar on the topic:
“Self-Harming Behavior, Su***de Attempts — Challenges and Solutions.”

The guest speaker for the session was Mr. Sheraz Akbar, a renowned Psychologist, who delivered a deeply engaging and thought-provoking presentation. The seminar covered critical aspects of self-harming behavior, underlying psychological factors, signs of suicidal tendencies, and practical strategies for prevention and intervention.
The event was attended by the Faculty of Social Sciences, students of Psychology, and other participants who found the session to be highly interactive, informative, and emotionally meaningful.

We extend our heartfelt thanks to the *Head of Social Sciences Department* , Prof Raja Nasim Akhtar, In-charge of Psychology Mr.Abdur Rahim Khan and the entire *Psychology Faculty* for organizing this valuable seminar on such an important mental health issue. Their efforts in promoting awareness and understanding around mental well-being are truly commendable.

Call now to connect with business.

خیبر پختونخوا میں بے روزگاری کی سنگین صورتحال کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ محکمہ تعلیم میں سولہ ہزار تین سو ت...
24/03/2025

خیبر پختونخوا میں بے روزگاری کی سنگین صورتحال کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ محکمہ تعلیم میں سولہ ہزار تین سو تدریسی آسامیوں کے لیے دس لاکھ امیدواروں نے ایٹا کے ذریعے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔ یہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ صوبے میں ملازمت کے مواقع کم اور امیدواروں کی تعداد بے حد زیادہ ہے، جو نوجوانوں میں بے چینی اور مایوسی کا سبب بن رہی ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ روزگار کے مزید مواقع پیدا کرے اور نوجوانوں کو معاشی استحکام فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے۔

اساتذہ کو چاہیے کہ وہ طلبہ کو نوکری کے بجائے کاروباری ذہنیت اپنانے کی ترغیب دیں اور انہیں ایسے ہنر سکھائیں جو انہیں خود کفیل بنا سکیں۔ ہنر مند نوجوان نہ صرف اپنی زندگی سنوار سکتے ہیں بلکہ ملکی معیشت میں بھی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ تعلیم کا مقصد صرف ملازمت حاصل کرنا نہیں بلکہ خود کو اور دوسروں کو بہتر مستقبل فراہم کرنا بھی ہونا چاہیے۔
میں کسی ٹیسٹنگ ایجنسی پر تنقید نہیں کر رہا، لیکن یہ سوچ کر دل افسردہ ہو جاتا ہے کہ میری غریب قوم ہر بار نوکری کے خواب دیکھ کر ان آسامیوں کے لیے فیسیں جمع کراتی ہے۔ میرے سروے کے مطابق، اگر ہر امیدوار اوسطاً دو آسامیوں کے لیے درخواست دے تو فیسوں کی کل رقم کچھ یوں بنتی ہے:

1,000,000 × 1,400 = 1,400,000,000

یعنی تقریباً ایک ارب چالیس کروڑ روپے صرف درخواست دینے کے مرحلے میں خرچ ہو جاتے ہیں۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس پر غور کرنا ضروری ہے۔ اگر یہی رقم نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور کاروباری مواقع فراہم کرنے پر لگائی جائے تو بے روزگاری کا مسئلہ بڑی حد تک حل کیا جا سکتا ہے۔ ہمیں سوچنا ہوگا کہ آیا ہم نوجوانوں کو صرف ملازمت کے انتظار میں رکھنا چاہتے ہیں یا انہیں خود کفیل بنانے کی راہ دکھانی ہے۔
عبد الرحیم خان
کنسلٹنٹ کلینیکل سائیکالوجسٹ
ایجوکیشنل ٹرینر

11/03/2025

:
آج کل سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں جو اسلامی قوانین، اصولوں اور ضوابط کی خلاف ورزی کرتی ہیں، خاص طور پر پر۔ حال ہی میں کچھ ویڈیوز دیکھی ہیں جن میں مساجد میں نماز کے دوران مذاق کیا جا رہا ہے اور ان مقدس مقامات کی توہین کی جا رہی ہے۔ یہ ویڈیوز نہ صرف اسلام کی تعلیمات کی خلاف ورزی کرتی ہیں بلکہ مسلمانوں کے ایمان اور احترام کو بھی ٹھیس پہنچاتی ہیں۔

میں تمام نئی نسل سے گزارش کرتا ہوں کہ یہ ناپسندیدہ اور گناہ کے کام نہ کریں کیونکہ اس سے اللہ سبحان و تعالیٰ کا عذاب آ سکتا ہے۔ ہمیں اپنے دین اور مذہب کے بارے میں حساس ہونا چاہیے اور ایسی سرگرمیوں سے اجتناب کرنا چاہیے جو ہمارے عقائد اور ثقافت کے خلاف ہوں۔
تمام والدین اور سرپرستوں سے درخواست ہے کہ وہ اپنے بچوں اور نوجوانوں کو ایسی سرگرمیوں سے روکے جو ہماری ثقافت، مذہب اور سماجی اقدار کے مخالف ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی ہدایت دے اور ہمیں اس بات کی سمجھ دے کہ ہم اپنے عمل کو اس کے دین اور تعلیمات کے مطابق ڈھالیں۔

رمضان کا مقدس مہینہ ہمارے لیے توبہ، صبر اور عبادت کا وقت ہے، اس لیے ہمیں سوشل میڈیا پر اپنی سرگرمیوں کو بہتر بنانے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ ہم اپنی دین داری اور انسانیت کے اصولوں پر عمل پیرا رہیں۔

اللہ ہم سب کا حافظ و ناصر ہو۔

بہت شکریہ!

عبد الرحیم خان
کنسلٹنٹ کلینیکل سائیکالوجسٹ

01/01/2025

Happy New Year from all of us at Caring Ways International Rehab and Psychiatric Hospital Islamabad! May this year bring you peace, healing, and strength as we continue our commitment to providing compassionate care and support. Here's to new beginnings, brighter futures, and a year filled with hope and well-being.

Best Psychaitric Hospital & Rehabilitation Center in Capital Islamabad.
14/12/2024

Best Psychaitric Hospital & Rehabilitation Center in Capital Islamabad.

امراض #منشیات و #نفسیات کی بہترین علاج گاہ
مظفر خان/کرنگ روڈ بنی گالا اسلام آباد
‎ابھی رابطہ کریں
:051-8444558
0321-1442585, 0314-1570722





.caringwaysrehab.pk

01/11/2024


Address

Street 11 House 1 Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psychologist Abdur Rahim khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram