27/05/2025
ڈاکٹر مہر عبدالرب انشاءلله پروفیسر ڈاکٹر عبدلراب کے ساتھ ١/٦/٢٥ سے ١/٧/٢٥ تک سینے کے شعبے سے منسلک اپنے علاقے میں مشاورت کے لئے میسر ہوں گے - ڈاکٹر صاحب آئرلینڈ ُسے خاص اپنے علاقے کے لوگوں کے لئے سینے کے امراض کے جدید طرز علاج متعارف کروائیں گے-