Rah_e_Sakoon Clinic Abbottabad

Rah_e_Sakoon Clinic Abbottabad "RAH_E_SAKOON CLINIC"
THE BEST TREATMENT CENTER
FOR DRUG ADDICTED

15/04/2022
22/08/2021

زندگی قیمتی ہے احساس کیجیے❗
کورونا وائرس کی موجودہ لہر میں خطرہ پہلے سے بھی زیادہ ہے اس لیے ان احتیاطی تدابیر کو اپنی روز مرہ زندگی کا حصہ بنائیں۔
👈 ماسک 😷 کا استعمال کریں۔
👈 ہاتھوں کو 20 سیکنڈ تک صابن سے دھوئیں۔
👈 میل جول میں کم از کم 2 میٹر کا فاصلہ 🧍🏻‍--🧍🏽 برقرار رکھیں۔

09/06/2021

لُو لگنا🌡☀️ _Strote

ہمارے جسم کا درجہ حرارت ہمیشہ°37 ڈگری سینٹی گریڈ پر رہتا ہے. اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہیں.
درجہ حرارت بڑھنے پر جسم اسے پسینے کے پانی کے ذریعے باہر نکال کر اپنا درجہ حرارت °37 سینٹی گریڈ برقرار رکھتا ہے۔ جسم سے مسلسل پسینہ نکلتے وقت پانی پیتے رہنا انتہائی مفید اور ضروری ہے.
جب باہر کا درجہ حرارت °45 ڈگری سے زائد ہو جاتا ہے تو جسم کا کولنگ سسٹم اپنا کام چھوڑ جاتا ہے، تب جسم کا درجہ حرارت °37 ڈگری سے زیادہ ہونے لگتا ہے اور جسم کا درجہ حرارت جب °42 سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے تو تب خون گرم ہونے لگتا ہے اور خون میں موجود پروٹین پکنے لگتا ہے. اس وقت پٹھے کڑکنے لگتے ہیں۔ چنانچہ اس دوران سانس لینے کے لئے ضروری پٹھے بھی کام کرنا بند کر دیتے ہیں.
جسم کا پانی کم ہو جانے سے خون گاڑھا ہونے لگتا ہے، بلڈ پریشر low ہو جاتا ہے، اہم عضو (بالخصوص دماغ) تک خون کی رسائی رک جاتی ہے اور انسان کوما میں چلا جاتا ہے نتیجہ، جسم کا ایک کے بعد ایک عضو دھیرے دھیرے کام کرنا بند کر دیتا ہے اور بل آخر انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے.
گرمی کے دنوں میں ایسے مسائل ٹالنے کے لئے مسلسل پانی پیتے رہنا چاہئے، اس سے ہمارے جسم کا درجہ حرارت °37 ڈگری برقرار رہ پائے گا۔
آنے والے کچھ دنوں میں Equinox اكونكس کے گہرے اثرات خطے کے موسم پر پڑیں گے. خط استوا کے بیشتر علاقے اس کی زد میں ہوں گے. اس لیے دوپہر 12 سے 3 کے درمیان زیادہ سے زیادہ گھر، کمرے یا آفس کے اندر رہنے کی کوشش کریں. کیونکہ درجہ حرارت °44 ڈگری کے آس پاس رہیگا.
موسم کی ایسی سختی جسم میں پانی کی کمی اور لو لگنے والی صورتحال پیدا کر سکتی ھے.
ان دنوں بلا ناغہ کم از کم 4 لیٹر پانی ضرور استعمال کریں. گردے کی بیماری والے افراد فی دن کم از کم 6 سے 8 لیٹر پانی پینے کی کوشش کریں.
جہاں تک ممکن ہو اپنے بلڈ پریشر پر نظر رکھیں.

26/04/2021


#مثبت #رہیں
#محفوظ #رہیں۔۔!!

10/04/2021

https://egstockdistrict.webflow.io/?kt_id=kyxFs6Zm&ad_id=23847544267040505&adset_id=23847544266470505&bay=Ip31AnD37&fbp=...
07/02/2021

https://egstockdistrict.webflow.io/?kt_id=kyxFs6Zm&ad_id=23847544267040505&adset_id=23847544266470505&bay=Ip31AnD37&fbp=220183233082912&fbclid=IwAR2kM_DSHNUw_D280mMNNbqi0Z8IcNDDwtKKJyonoj-fSn_1zuVQmhTD9ag

میں ان لوگوں میں سے ہوں جنہوں نے پہلے ہی ہائپر ٹکس کا آرڈر دے دیا تھا اور میرے پاس اسے جانچنے کے لئے وقت تھا۔ مجھے 7 سال سے ہائی بلڈ پریشر تھا۔ بلڈپریشر معمول پر لانے کے ...

24/12/2020

پانی وہیں سے پیو جہاں سے گھوڑا پیتا ہے کیونکہ نسلی گھوڑا ناپاک پانی کو منہ نہیں لگاتا۔ ‏سکون سے سونا ہو تو چارپائی وہیں بچھائو جہاں بلی سوتی ہے ،کیونکہ بلی ہمیشہ پر سکون جگہ کا ہی انتخاب کرتی ہے ۔ پھل وہ کھاؤ جسے کیڑا کھائے بغیر چھو کر گزرا ہو ۔ کیونکہ کیڑا صرف پکے پھل کو ہی تلاش کرتا ہے۔
‏گھر اس جگہ بنائو جہاں اژدھا دھوپ سیکنے کنڈلی مارتا ہو ۔ کیونکہ اژدھا استراحت کے لئے صرف ایسی جگہ کا انتخاب کرتا ہے جو مضبوط اور پختہ ہونے کے ساتھ سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈی ہو۔ پانی کے لیے کھدائی وہاں کریں جہاں پرندے گرمی سے بچنے کے لئے پناہ لیتے ہوں ۔‏کیونکہ جہاں پرندے پناہ لیتے ہیں وہاں پانی ہوتا ہے۔
کامیابی چاہتے ہو تو سونے اور اٹھنے میں پرندوں کی روٹین اپنالو ۔ کیونکہ رزق کی تلاش کا سب سے مناسب وقت کا انتخاب پرندے ہی کرتے ہیں جو کامیابی کا سب سے موثر طریقہ ہے۔۔

08/12/2020

#ھفتہ #حفاظتی #اقدامات!!!
ملک میں کو رونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر گھر سے باہر ماسک پہنیں اور ہجوم سے بچیں، دوسروں سے 6 فٹ کا فاصلہ رکھیں ، ہاتھوں کو بار بار دھوتے رہیں، گھروں کو ہوادار بنائیں۔

WHO Stress Management guide helps people recognize the physical signs of stress e.g.❗️Headache❗️Neck & shoulder pain❗️Up...
30/11/2020

WHO Stress Management guide helps people recognize the physical signs of stress e.g.

❗️Headache
❗️Neck & shoulder pain
❗️Upset stomach
❗️Heavy chest, etc.

Advice for coping with stress 👉
bit.ly/WHOStressManagement

Address

Abbottabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 14:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+923120550330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rah_e_Sakoon Clinic Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rah_e_Sakoon Clinic Abbottabad:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram