Dr_Hania Sheikh

Dr_Hania Sheikh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr_Hania Sheikh, Doctor, UNITED STATES', Montgomery, AL.

02/15/2024
02/15/2024
دیسی نسخہ سے علاج :1.کیا آپ زیادہ وزن سے پریشان ھیں2.کیا آپ لیکوریا کی وجہ سے پریشان ھیں3.کیا آپ کو ہر وقت سوچنے کی عادت...
03/10/2023

دیسی نسخہ سے علاج :
1.کیا آپ زیادہ وزن سے پریشان ھیں
2.کیا آپ لیکوریا کی وجہ سے پریشان ھیں
3.کیا آپ کو ہر وقت سوچنے کی عادت ہے
4.کیا آپ ڈھیلی بریسٹ سے پریشان ھیں
5.کیا آپ شرمگاہ کے ڈھیلے ھونے سے پریشان ھیں
6.کیا آپ فل باڈی کا کلر سفید کرنا چاھتی ھیں.
7.کیا چھرے پہ جھریوں اور داغ دھبوں سے پریشان ھیں
8کیا اپ کے شوہر آپ کو سکون نہیں دے سکتے
9کیا آپ بے اولاد ہے اور اپنی بیوی کا علاج چاہتے، اولاد کی خاطر
10۔کیا آپ کے سر کے بال بہت زیادہ گرتے ہیں کیا آپ جسم کے غیر ضروری بالوں سے تنگ ہیں

نوٹ.بیماری کا نمبر لکھ کے میسنجر پر میسج کریں اور دیسی ٹپس فری میں حاصل کریں

Contact us 👈 messenger pr messege kro

@

✅” الرجی چھپاکی اور خارش کا جڑ سے خاتمہ ۔“خارش ایک نہایت تکلیف دہ بیماری ہے، یہ دیگر کئی امراض کی وجہ سے لگتی ہے ان میں ...
02/23/2023

✅” الرجی چھپاکی اور خارش کا جڑ سے خاتمہ ۔“
خارش ایک نہایت تکلیف دہ بیماری ہے،
یہ دیگر کئی امراض کی وجہ سے لگتی ہے ان میں کچھ جلد کی بیماریاں اور کچھ اندرونی بیماریاں ہوتی ہیں۔ خارش کم ہو تو اس کا علاج ممکن اور آسان ہوتا ہے، اگر یہ شدت اختیار کرجائے تو اس کے ساتھ زندگی گزارنا مشکل ہوجاتا ہے۔
جسم پر خارش لگنے کی عام وجوہات میں چٹ پٹے کھانے، حشرات کے کاٹنے یا دواؤں کا استعمال ہوتا ہے جسم پر خارش لگنے کے اسباب متعدد ہوسکتے ہیں ان میں سے کچھ نامیاتی اور کچھ نفسیاتی ہوتے ہیں۔
ماہر ڈاکٹر چیک اپ کے بعد ان کی تشخیص کرتا ہے۔
عام طور پر خارش لگنے کے اسباب یہ ہوتے ہیں۔
جلد کی کچھ غیر متعدی بیماریاں ہیں ،جن کی وجہ سے جلد پر خارش ہوتی ہے، جیسے سوریاسس، ایکزیما، خشک جلد اور الرجی وغیرہ یہ کچھ خاص قسم کے کھانوں اور دوائیوں کے نتیجے میں ہوتی ہیں۔
جسم پر کسی کیڑے یا مچھر وغیرہ کے کاٹنے سے زخم سا ہو جاتا ہے جہاں خارش کے بعد یہ مزید پھیل جاتی ہے۔

کچھ بیماریاں ایسی ہیں جو انسان کو تکلیف دیتی ہیں اور یہ جلد کے لیے خارش کا باعث بھی بنتی ہیں۔
جیسے گردے اور جگر کی بیماری،
شدید خون کی کمی،
لمفوما اور تائرائیڈ کی خرابی وغیرہ
نفسیاتی وجوہات کچھ ذہنی بیماریاں ہیں
جن کے ساتھ جلد کی خارش پیدا ہوتی ہے۔ جیسے جنونی اضطراب اور تناؤ انزائٹی کی بیماری وغیرہ۔
اس کا علاج ماہر نفسیات کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ جسم کا کوئی حصہ جلنے یا زخم کی وجہ سے بھی خارش لگتی ہے جو پورے جسم پر پھیل جاتی ہے۔
جلد پر نشانات:
خارش لگنے کی صورت میں جسم پر ہلکے ہلکے سرخ نشان پڑجاتے ہیں، یہ کسی خاص مقام پر یا پھر پورے جسم پر ہوتے ہیں
ظاہری علامات:
مسلسل خارش کرنے سے آپ کے جسم پر نشانات پڑجاتے ہیں، ایسی صورت میں معالج سے رجوع کرنا چاہیے۔
معالج حکیم و ڈاکٹر مریضوں کو خارش کی بیماری کی نوعیت دیکھنے اور چیک اپ کرنے کے بعد علاج تجویز کرتے ہیں۔
اس میں خارش دور کرنے کی گولیاں اور کچھ کریمیں تجویز کی جاتی ہیں۔
خارش ایک ایسی مصیبت ہے، جس کے سامنے مزاحمت بہت مشکل کام ہے اور کوئی چیز یا دوائی ماسوائے کھجانے کے اس سے فوری نجات دلا کر سکون فراہم نہیں کر سکتی۔ لیکن یہ آرام دیرپا نہیں ہوتا بلکہ خارش بڑھنے کے باعث زیادہ کھجانے سے مزید جلدی مسائل پیدا ہونے شروع ہو جاتے ہیں۔

درحقیقت کھجلی جسم کا دفاعی میکنیزیم ہے،
جو کھجاوٹ کے خلاف مزاحم کا کردار ادا کرتا ہے لیکن کھجلی کو اگر عادت بنا لیا جو تو بہت سارے مسائل پیدا کر سکتی ہے۔
یہاں ہم آپ کو خارش یا کھجلی سے نجات کے لئے کچھ گھریلو ٹوٹکے بتانے جا رہے ہیں۔
▪️وٹامن سی اور بلیچ کی خصوصیات سے بھرپور لیموں خارش زدہ جلد کا بہترین علاج ہے۔ لیموں کا رس کھجلی ختم کرنے کے ساتھ جلدی حساسیت کو روک دیتا ہے۔

▪️خارش خشک و تر کی صورت میں لیموں کا رس 5 گرام، عرق گلاب 10 گرام اور چنبیلی کا تیل 15 گرام، تینوں ملا کر خارش والی جگہ پر لگانے سے چند روز میں افاقہ ہو جائے گا۔ لیموں جراثیم کا خاتمہ کر تا ہے۔

▪️خارش کی وجہ سے متاثرہ حصہ کا علاج کرنے کے لئے ایک کپ میں تین حصے میٹھا سوڈا اور ایک حصہ پانی ڈال کر اسے اچھی طرح مکس کرلیں،
پھر اس پیسٹ کو متاثرہ حصہ پر لگانے سے آپ کو فوری نتائج موصول ہوں گے۔
✿✿نوٹ
پوسٹ پسند آئے تو ضرور اس کو لائک کریں۔
مفید معلومات، اور معلومات و مفاد عامہ
بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویہ خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
بہترین و مجربات نسخے کے لیے میری فیس بک آئی ڈی فالو کریں۔
آپکی صحت ہماری اول ترجیح ہے ۔ اگر آپ خدانخواستہ کسی مرض میں مبتلا ہیں تو براہ کرم اپنے معالج یا قریبی مطب پر رجوع مشورہ کریں ۔
اپنی صحت کی نگہداشت کریں اور بھرپور لائف گزاریں.

سوہانجنا (مورنگا) ایک کرشماتی درخت۔ہمارے اردگرد کئی ایسے پودے موجود ہیں جو قدرت کا تحفہ ہیں لیکن ہم اپنی کم علمی کے باعث...
02/02/2023

سوہانجنا (مورنگا) ایک کرشماتی درخت۔
ہمارے اردگرد کئی ایسے پودے موجود ہیں جو قدرت کا تحفہ ہیں لیکن ہم اپنی کم علمی کے باعث ان سے فائدہ نہیں اٹھا پاتے ۔ان پودوں میں سے ایک سوہانجنا (انگریزی نام Moringa oleifera) ہے جو پاکستان میں سندھ اور جنوبی پنجاب کے علاقوں میں صدیوں سے موجود ہے۔ آج اسے دنیا میں ایک کرشماتی پودے کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔ اس کے پتے، شاخیں اور جڑوں کے ساتھ ساتھ بیج میں بھی اہم غذائی اجزاء موجود ہیں۔ اس پودے کے کرشماتی فوائد سے دنیا اس وقت آگاہ ہوئی جب اسے سینیگال میں قحط کے دوران غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے استعمال کیا گیا۔ یہ درخت ان علاقوں میں بہترین کارکردگی ظاہر کرتا ہے جہاں درجہ حرارت 18 سے 48 سینٹی گریڈ اور سالانہ بارش 250 سے 1500 ملی میٹر ہو۔
دنیا بھر کے ماہرین غذائیت اور فوڈ سائنس کے ماہرین اس کی کرشماتی صفات پر حیران ہیں۔ اس کے ہر حصہ کو بطور غذا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ پھول بطور سبزی پکائے جاتے ہیں، پھلیوں کا اچار اور سالن تیار کیا جاتا ہے جبکہ جڑوں کا اچار پاک و ہند میں مقبول ہے۔ تحقیقات کے مطابق مورنگا میں دودھ کے مقابلے میں 17 گنا زیادہ کیلشیم، دہی سے 9 گنا زیادہ پروٹین، گاجر سے 4 گنا زیادہ وٹامن اے، بادام سے 12 گنا زیادہ وٹامن ای، کیلے سے 15 گنا زیادہ پوٹاشیم اور پالک سے 19 گنا زیادہ فولاد پایا جاتا ہے۔
مورنگا کے پتوں کی افادیت دیکھتے ہوئے مختلف ممالک میں انھیں بطور غذا استعمال کیا جا رہا ہے اور مغربی ممالک میں اس کے ایکسٹریکٹ سے تیار کردہ کیپسول، گولیاں اور فوڈ سپلیمنٹ بنا کر فروخت کیا جا رہا ہے۔
مورنگا کے پتوں کا پچاس گرام سفوف دن بھر کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کافی ہوتا ہے۔ ایک غریب آدمی جو مہنگے پھلوں اور گوشت کا متحمل نہیں ہوسکتا وہ مورنگا کے استعمال سے اپنی غذائی ضروریات سستے داموں باآسانی پوری کر سکتا ہے۔ مورنگا میں دمہ، السر، جوڑوں کا درد، بے خوابی، الرجی، بلڈ پریشر، مرگی، کولیسٹرول، کینسر اور جنسی کمزوری سمیت کم و بیش تین سو بیماریوں کا علاج موجود ہے۔

02/01/2023
02/01/2023
12/20/2022

M10 TWS Earphones Wireless Earphone Touch Bluetooth Ear Stereo Sport Headsets 20% off
🎉For order Whatsapp Now 🎉

10/05/2022
09/29/2022

09/29/2022

Address

UNITED STATES'
Montgomery, AL
35004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr_Hania Sheikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr_Hania Sheikh:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category