21/11/2024
خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہر دواخانہ حکیم اجمل خان کی ایک جامع اور مؤثر دوا ہے جو دل، دماغ اور بینائی کو مضبوطی دیتا ہے۔ اس کا استعمال نہ صرف دماغی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے بلکہ جسمانی اوراعصابی صحت کو بھی فروغ دیتا ہے۔ 🧠💪
فوائد:
✅ پریشانی اور بے چینی کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے
✅ دل اور دماغ کے لیے مؤثر ٹانک ہے
✅ یاداشت کی بہتری کیلئے مفید
✅ بینائی کو بہتر کرتا ہے
⭕𝐎𝐫𝐝𝐞𝐫 𝐍𝐨𝐰: https://www.ajmal.pk/products/khameera-gaozaban-ambri-jawahar?_pos=1&_psq=am&_ =e&_v=1.0
𝐂𝐚𝐥𝐥/𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩:
0309-5551491
0307-4409221