الشفاء ہسپتال سخی سرور

الشفاء ہسپتال سخی سرور Information
Call � /WhatsApp
0333-6758955
Dr Arshad Ameer Aliyani
Clinical Physiotherapist

آتش بازی سے اجتناب کریں
01/01/2024

آتش بازی سے اجتناب کریں

19/12/2023

4 دسمبر 2023 کو الشفا ہسپتال کا افتتاح کیا گیا

نزد نادرا دفتر گمولی چوٹی بالا روڈ سخی سرور

آنے والے تمام قابل احترام اساتذہ کرام اور دوست احباب کا شکریہ !

خوشخبری   . . .  اب ہر اتوار آپ کے شہر سخی سرور  میں  *جناب_ڈاکٹر_ساجد_حسین_صاحب*(ایم_بی_ایس_ایف_سی_پی_ایس)*کنسلٹنٹ چائل...
15/12/2023

خوشخبری . . .

اب ہر اتوار آپ کے شہر سخی سرور میں

*جناب_ڈاکٹر_ساجد_حسین_صاحب*
(ایم_بی_ایس_ایف_سی_پی_ایس)
*کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ*
چلڈرن وارڈ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان

صبح ۔*11* بجے سے شام ۔*5* بجے تک موجود ہوں گے اور بغیر کسی فیس کے فری چیک اپ کریں گے
*ماہر امراض :
بچہ و نوزیدگان *

۔اس کے علاوہ جو لوگ ہڈی جوڑوں اور پھٹوں وغیرہ کی مرض میں

مبتلا ہیں ان کو اب ڈی جی خان ملتان اور

کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔اب آپ اپنا علاج اپنے شہر سخی سرور *الشفا ۔ہسپتال* میں کروا سکتے ہیں ۔

رابطہ کی لیے -03336758955
پوسٹ کو شئیرکر دیں

19/09/2023

ڈی جی خان ہسپتال میں آجکل کیمپوٹرایزڈ پرچی کا سسٹم چل رہا ہے جب بھی ہسپتال آئیں تو اپنا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں !

World Physiotherapy Day
08/09/2023

World Physiotherapy Day


15/08/2023

فروٹس کا جوس نکال کے پینے میں دو نقصانات ہیں ایک تو شوگر تیزی کے ساتھ بڑھتی ہے اور دوسرا یہ کہ آپ فروٹس میں موجود فائبرز سے محروم ہوجاتے ہیں۔

10/08/2023


ڈاکٹر کے پاس جاتے وقت اپنا سابقہ میڈیکل ریکارڈ ہمیشہ ساتھ لیکر جائیں۔

اگر آپ اس مسئلے کا شکار ہیں تو جلد از جلد پہلاج فزیوتھراپی سنٹر تشریف لائیں اس سے پہلے کہ نوبت آپریشن تک پہنچ جائے !
21/06/2023

اگر آپ اس مسئلے کا شکار ہیں تو جلد از جلد پہلاج فزیوتھراپی سنٹر تشریف لائیں
اس سے پہلے کہ نوبت آپریشن تک پہنچ جائے !

22/05/2023

How to give CPR .
Must watch important video

16/05/2023

صبح 8 بجے تا 2 بجے
ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان
شام 4 بجے تا 10 بجے
حُسین سرجیکل ہسپتال

16/05/2023
08/05/2023
  ! Physiotherapy camp organized at Saira Memorial Hospital Model town Lahore .The main aim of the camp was to create aw...
18/02/2023

! Physiotherapy camp organized at Saira Memorial Hospital Model town Lahore .

The main aim of the camp was to create awareness of physiotherapy treatment.

جس میں فالج،لقوہ، کمر درد ،گردن درد، جوڑوں کا درد ، موہروں اور پٹھوں کے مسائل ، کھیلووں کی چوٹیں ، ٹیڑھے پاؤں اور معزور بچوں کا علاج اور ہڈیوں کا )Bone Mineral Density’ Test ) فری کیا گیا ۔

25/01/2023

مندرجہ ذیل فارما سیوٹیکل کمپنیز پاکستان میں قابل بھروسہ اور اچھی ادوایات فراہم کرتی ہیں- اگر آپ کے ڈاکٹر کی بتائی گئی دوا فارمیسی پر دستیاب نہیں ہے اور اسی سالٹ میں اگر کسی اور برانڈ کی دوا لینی پڑے تو ان میں سے کسی کمپنی کی دوا خریدیں۔
ہر دوا کی پیکنگ پے اسے بنانے والی فارما سیوٹیکل کمپنی کا لیبل لگا ہوتا ہے کوشش کریں آپ جب کوئی دوا خریدیں تو اس لیبل کو دیکھ کر صرف قابل بھروسہ کمپنی کی دوائی خریدیں۔copied
Abbott
Sami
Pfizer
MartinDow
Hilton
GETZ
gsk
Bayer
Searle
Ferozsons
Continental
Novartis

‏ایک گاؤں 🏕️میں ورموکس (vermox) پیٹ کے کیڑے🐛 مارنے کی دوا 💊بہت بکنے لگی۔ پورے ضلعے جتنی ورموکس صرف اسی ایک گاؤں میں بک ر...
22/01/2023

‏ایک گاؤں 🏕️میں ورموکس (vermox) پیٹ کے کیڑے🐛 مارنے کی دوا 💊بہت بکنے لگی۔ پورے ضلعے جتنی ورموکس صرف اسی ایک گاؤں میں بک رہی تھی۔

دوا بنانے والی کمپنی🏨 بھی حیرت زدہ رہ گئی۔ کمپنی کے ایم ڈی نے خود گاؤں وزٹ کرنے کی ٹھان لی۔مصیبتیں جھیل کر، دھکے کھا کر، گرمی🥵 میں صحرائی گاؤں گیا تو پتہ چلا‏
کہ کوئی ڈاکٹر👨‍⚕️ تو نہیں ہے، واحد عطائی طبیب ہے، جو کسی ڈاکٹر کے پاس رہنے کے بعد یہاں پریکٹس کرنے لگا تھا۔
کمپنی کے بندے نے اپنا تعارف کرایا اور آنے کی وجہ بتائی تو عطائی نے اسکو وہیں خاموش بیٹھنے کا کہا اور مریض🤒 دیکھنا شروع کردیئے۔

پہلا مریض آیا۔بولا کہ کل باسی روٹی🥪 کھالی تھی ‏تو اب میرے پیٹ میں درد🤕 ہے۔
عطائی نے، نسخے میں ورموکس لکھی اور بھیج دیا۔

دوسرا آدمی چوٹ 🩼😢کے ساتھ آیا۔ بولا کہ کھجور کے اوپر چڑھا تھا ،گرگیا۔ عطائی نے اسکو بھی ورموکس 💊لکھ دی۔

تیسرا آدمی ناک 👃پہ چوٹ کے ساتھ آیا ۔بولا کہ بھینس🐃 کا دودھ نکال رہا تھا تو بھینس نے ٹانگ ماردی۔
‏عطائی نے اسکو بھی ورموکس تجویز کرکے بھیج دیا۔

کمپنی کا ایم ڈی👤 بول اٹھا کہ ان سب کو ورموکس کی کیوں ضرورت پڑی۔؟۔
عطائی؛ پہلے بندے کو کیڑا 🐛تھا تو باسی روٹی کھالی۔ دوسرے کو کیڑا تھا، تو کھجور🌴 پہ چڑھ دوڑا۔ تیسرے کو بھی کیڑا ہی تھا کہ بھینس🐃 کی ٹانگ کے پاس بیٹھ گیا۔

غرض،‏یہاں ہر کسی کو خود ہی کیڑا 🪱ہوتا ہے جو مرض پیدا کرتا ہے۔

کمپنی کا ایم ڈی ،خاموشی🔇 سے اٹھ کر جانے لگا، تو عطائی نے ایک پرچہ پہ "ورموکس" لکھ کر اسکے ہاتھ میں بھی تھما دیا۔
ہائیں ! مجھے کیوں ورموکس۔؟۔
عطائی: اچھی خاصی تمہاری دوا 💊بک رہی تھی تو تمہیں سکون 🕊️کرنا چاہئیے تھا۔
‏مگر تمہیں بھى کیڑا تھا، جس نے بیٹھنے نہ دیا، اتنی تکلیفیں جھیل کر اتنے دور دراز گاؤں آن دھمکے۔

21/01/2023

کیا آپ جانتے ہیں ؟
جسم کا ایک کلو گرام وزن کم کرنے سے آپکے گھٹنوں سے چار کلو پریشر کم ہوجاتا ہے

20/01/2023

جو لوگ رات کو نیند کی گولیاں استعمال کرتے ہیں اگر وہ روزانہ آدھا گھنٹہ پیدل چلنا شروع کردیں
انشااللہ کچھ ہی دنوں میں نیند کی گولیوں سے نجات مل جائے گی

20/01/2023

I've received 600 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 😍🤗🎉

20/01/2023

Six best doctors in the world :
1)-The Sun 2) -Rest 3)-Exercise 4)-Diet
5) -Self- respect
6) -Friends

11/01/2023

سماعت کو ورزش سے فائدہ پہنچتا ہے ؟
ورزش سے کان کے اندرونی حصوں میں خون کی گردش بہتر ہوتی جو قوت سماعت کے لیے بہت مفید ہے

11/01/2023

42 ہزار دوڑ لگانے والوں کا جائزہ لیا گیا ۔
نظر کی کمزوری میں پٹھوں کا بہت عمل ہے
جو جتنا دوڑتا ہے اس میں نظر کم ہونے کا امکان اتنا کم ہوتا ۔

11/01/2023

جسمانی طور پر متحرک نوجوانوں میں انسولین کی مزاحمت کم ہو جاتی ہے، جس سے ٹائپ 2 ذیابیطس ہونے کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔

07/01/2023

ہمارے معاشرے میں موٹاپہ اتنا بڑھ گیا ہے کہ تندرست انسان ہمیں کمزور اور موٹا انسان ہمیں صحت مند لگتا ہے۔

03/01/2023

بہت سے والدین کو پاؤڈر والی دوائی(انٹی بائیوٹک ) بنانی نہیں آتی جس کی وجہ سے بچے کو پورا ڈوز نہیں ملتا اور بار بار دوائی لینے سے ٹھیک نہیں ہوتے

03/01/2023

پریگننسی کے دوران کم از کم ہر 3 ماہ بعد CBC کا ٹیسٹ ضرور کرواے تا کہ آپ ڈیلیوری کے وقت کسی بھی ایمرجنسی حالت سے بچ سکے

29/12/2022

جب بھی کسی کی تیمار داری کے لیے جائے تو انکو جینے کی امید دیں نہ کہ موت کی طرف ایک دھکہ

Address

Hussain Surgical Hospital DGKhan
Dera Ghazi Khan
32350

Opening Hours

Monday 16:00 - 22:00
Tuesday 16:00 - 22:00
Wednesday 16:00 - 22:00
Thursday 16:00 - 22:00
Friday 16:00 - 22:00
Saturday 16:00 - 22:00

Telephone

+923336758955

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الشفاء ہسپتال سخی سرور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to الشفاء ہسپتال سخی سرور:

Videos

Share

Nearby clinics


Other Physical Therapists in Dera Ghazi Khan

Show All

You may also like